“Chotey Amaal Magar Ajr Bada (Fajr Dars) - Shaykh Abdul Qadeer Umri | Ramzan Duroos - 1446H/2026” کا مکمل ٹرانسکرپٹ۔ کسی ٹائم اسٹیمپ پر کلک کریں تو ویڈیو اسی لمحے سے کھلے گی۔ کسی اور ویڈیو کا ٹرانسکرپٹ چاہیے؟ YouTube ٹرانسکرپٹ جنریٹر استعمال کریں۔
0:02 The Prophet said, حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث مروی ہے وہ کہتے ہیں مجھ سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
0:52 فرمایا کسی بھی نیکی کو حقیر ما سمجھو کسی بھی نیکی کو چھوٹا مجھ سمجھو گرچے کہ اپنے بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملنا کیوں نہ ہو اس حدیث کو امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے بیان کیا ہے ایک دوسری حدیث ہے جو صحیح بخاری اور مسلم کی حدیث ہے راوی حدیث ابو حریرہ رضی اللہ عنہ ہیں قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی نے کہا صلی اللہ علیہ وسلم بینما رجل یمشی بطریق ایک آدمی ایک راستے سے چل رہا تھا وجد غصن شوقت علی طریق اس نے ایک درخت کے کاتے کو
1:39 راستے میں دیکھا فاخرہ اس نے اس کو ہٹا دیا فشکر اللہ لہو اللہ نے اس کی اس حرکت کی قدردانی کی فغفر لہو اس ایک حرکت کی وجہ سے اللہ نے اس کی مغفرت فرما دی یہ حدیث بقاری میں بھی ہے یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر بھی ہے محترم دوستوں رمضان المبارک کے اس سال کوشش ہماری اس بات کی ہے چھوٹے چھوٹے عمل مگر اس کا عجر بہت بڑا علماء اکرام نے اس پر بات کی ہے ہم عجر کے تعلق سے یہ سمجھ کے چلتے ہیں بہت پیسہ رہا تو ہی ہمیں کچھ کرنا ہے چھوٹی چھوٹی چیزیں اپنی زندگی میں
2:26 لائیے ہو سکتا ہے وہ ایک چیز کی وجہ سے اللہ ہمارے لئے جنت لکھ دے چھوٹی چیز کی وجہ سے اللہ تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اللہ ہمارے لئے جنت واجب کر دے وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں آج آپ کے سامنے بولنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس ماہ مبارک کے اندر آپ اسے تحفہ سمجھئے انشاءاللہ انشاءاللہ ہاں ایک بات پھر میں بول دوں کسی کو بھی کوئی مسئلہ چاہیے مجھ سے بولو میں انشاءاللہ اس پر درست ہوں گا کسی کو بھی نہیں ہے تو میں انشاءاللہ اس درست کو جاری رکھوں گا انشاءاللہ میں نے اس کے لیے صحیح مسلم کے ایک حدیث پڑھی راوی حدیث ابو ذر رضی اللہ عنہ ہیں وہ کہتے ہیں
3:14 مجھ سے اللہ کے نبی نے کہا صلی اللہ علیہ وسلم اے ابو ذر کسی بھی نیکی کو چھوٹا مسلم اچھا یہ جملہ ہے نیکی کے لیے عربی میں معروف کیا جملہ ہے نیکی کسے بولتے ہیں معروف کسے بولتے ہیں ہمیں حقیر نہیں سمجھنا ہے نیکی کو نیکی ہے کیا کس کو بولتے ہیں نیکی اچھے کام ہو اللہ راضی ہے آپ ہی ساب بول رہے ہیں اللہ راضی ہو اچھے کام ہو جزاک اللہ خیر نیکی ہے کیا اسلام یہی لفظ اللہ نے قرآن میں استعمال فرمایا بار بار قرآن میں سنتے ہیں عربی میں نیکی کو معروف کہا گیا ہے کیا
4:03 ہے معروف جسے ہمیں حقیر نہیں سمجھنا ہے جی اللہ کا حکم ایک حد تک آگئے آپ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اسے لکھے رکھو ایک جگہ جا کر یہ سب چیزیں وہ ہوتی ہیں جو لکھے رکھنے کی ہیں کل ما طالبہو الشرع ہمارے نبی کی سنت پر عمل کرو جب درس دیتے نا کبھی کبھی تین تین بار بولتے ایک جملے کو تین تین بار شریعت نے جس کا مطالبہ کیا ہے وہ نیکی ہے مجھے ہنڈرٹ پرسنٹ گیارنٹی ہے بڑی تعداد کو ابھی بھی سمجھ میں نہیں آیا شریعت نے جس کا مطالبہ کیا ہے
4:49 وہ نیکی ہے یعنی شریعت سے مراد قرآن اور حدیث میں بجے سے کہا بھائی نے جس کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے وہ نیکی ہے آئی بات سمجھنا آئی بات سمجھنا جس کا بھی شریعت میں کرنے کا حکم دیا گیا ہے اس کو کیا بولتے ہیں جیسے جھوٹ مت بولو جھوٹ نہیں بولنا نیکی ہے سچ بولو سچ بولنا نیکی ہے ٹھیک ہے جس کا بھی کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اللہ کے نبی کیا کہہ رہے ہیں کوئی بھی نیکی ہو حقیر نہیں سمجھنا علماء اکرام نے ایک جملہ لکھا ہے اللہ
5:35 محبت کرتا ہے نیکی سے چاہے چھوٹی ہو یا بڑی ہو ایک بہت بڑے محدیث ہیں بہت بڑے محدیث ان کا نام ہے عبداللہ بن مبارک ان کا ایک جملہ ہے عربی زبان میں رب عمل صغیر تعزمہ النیہ وَرُبَّ عَمَلٍ كَبِيرٌ تُسَغِّرُهُ النِّيَّ غور سے دماغ میں رکھو میں جانتا ہوں صبح کا وقت ہے نین کا عالم ہے اور میری آواز لولی کی طرح لگ رہی ہوگی آپ کو جی پھر بھی آپ غور سے سنو اس بات کو عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں چھوٹا عمل رُبَّ عَمَلٍ صَغِيرٌ نیت کی وجہ سے نیت نیت کی وجہ سے اللہ وہ عمل کو بہت بڑا بنا دیتا ہے بہت بڑا عمل نیت کی وجہ سے چھوٹا بھی ہو جاتا ہے
6:26 سبحان اللہ نیت کسی چھوٹے عمل کو بہت بڑا کر دیتی ہے اور وہی نیت کسی بہت بڑے عمل کو بہت چھوٹا کر دیتی ہے اس کے ایک مثال آپ کے سامنے میں بولتا ہوں اس میں آپ کو سیکھنے کے لئے کچھ ملے گا انشاءاللہ حدیث بخاری مسلم کے اندر ہے چھوٹا عمل شاید یہ بچہ بھی جانتا ہے پوری مجلس میں کوئی ایک بھی نہیں ہوگا جو نہیں جانتے ہیں ابو حریرہ کہتے ہیں رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی نے کہا صل اللہ علیہ وسلم بینما قلب یطیق براکیہ ایک وقت ایسا تھا ایک کتا مٹی چاٹ رہا تھا سب جانتے ہیں عربی میں جملہ یہ ہے ایک کتا مٹی کو جو مٹی گیلی مٹی ہے نا اسے چاٹ
7:14 رہا تھا اتنی پیاس لگی تھی وہ کتے کو قریب تھا کہ وہ پیاس کی وجہ سے مر جائے عربی کا جملہ ہے اسے ہی اس کتے کو اتنی پیاس لگی تھی وہ مرنے کے قریب ہو گیا تھا اِذْ رَأَتْ وَغِيَّ زانیہ عورت کو عربی زبان میں بغیہ بُلتے ایک زانیہ عورت نے اس کے دیکھا مِن بَغَایَا بَنی اسرائیل بَنی اسرائیل کی تھی وہ امتِ محمدیہ کی نہیں بَنی اسرائیل کی فَنَزَعَتْ مُقَحَ اس نے نکالا کیا نکالا کیا نکالا اس نے بولو نا ساکس نکالا موقہ اے خبہا
8:04 اس نے اپنا ایک ساکس نکالا پیر سے جی اس ساکس میں پانی کو بھرا پھر جا کر کے اس کتے کو پلایا اب آگے اللہ کی نبی نے کہا صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹا سا عمل ہے ہم تو کتے کو دیکھ کر اسے ہی بھات جائیں گے چھوٹا سا عمل ہے نبی فرمارن صلی اللہ علیہ وسلم زانیہ ہونے کے باوجود اس کی صحیح نیت کی وجہ سے یہ چھوٹا سا عمل فَغَفَرَ لَهَا بِهِ اللہ نے اس کی ایک عمل کی وجہ سے اس کی مغفرت فرمائی سبحان اللہ کس کا کون سا عمل میں کبھی بھی بولتا ہوں کون پہلے جنت میں جائے گا نہیں معلوم جیانا کون عام لوگوں میں سے پہلے چلے جائیں گے نہیں معلوم کس کا کون سا عمل اللہ کے پاس زیادہ
8:52 مقبول ہے ہم نہیں جانتے ہیں صحیح نیت سے ہمیں کرنا ہے آگے حدیث بڑھاؤں یا آج کے لئے درس یہاں ختم کروں مجھے بولنا یہی عنوان رکھنا ہے مجھے چھوٹے چھوٹے عامال بتاؤں گا تمہارے سامنے انشاءاللہ مگر پہلے فضیلت بتا دے رہا ہوں چھوٹے عامال نیت کی فضیلت بتا رہا ہوں پھر ایک ایک چھوٹا چھوٹا عامل تمہارے سامنے رکھوں گا انشاءاللہ ایک چھوٹی حدیث سن لیجئ آپ سب جانتے ہیں مگر مجھے آپ سے ایک درخواست ہے عمل ہونا چاہیے انشاءاللہ ہوگا انشاءاللہ عمل صحیح بخاری میں ہے حدیث کہاں کتاب التحجد میں آج کی آخری بات میں چاہتا تھوٹا درس دوں تاکہ آپ کے ذہن میں بیٹھ جائے زیادہ باتیں نہیں بولوں کچھ باتیں تمہارے دماغ میں بٹھاؤں
9:42 قال رسول اللہ اللہ کی رسول نے کہا صلی اللہ علیہ وسلم یا بلال اے بلال حدیثنی بھی ارجع عمل کوئی ایک عمل ایسا بتاؤ جی جو تم کرتے ہو میں نے تمہارے چپلوں کی آواز دفان علی جنت میں دیکھا ہے میرے سامنے جب میراج ہوئی نا میرے سامنے تمہارے چپلوں کی آواز میں نے جنت میں سنی ہے کونسا ایک عمل بتاؤں شاید پوری مجلس جانتی ہے عمل کیا عمل تھا انتا چھوٹا عمل ہمیشہ وضو سے رہتے ہیں جزاک اللہ خیر دوسرا اللہ کے رسول پوچھ رہے ہیں وہ کونسا عمل ہے بلال جس کی وجہ سے میں نے تمہیں
10:29 جنت میں میرے سے سامنے دیکھا سامنے رہنے سے کیا مقام بڑھ جاتا ہے نہیں اس کا معنی یہ نہیں ہے وہ بھی دماغ سے نکال دیجئے سن لیجئے حضرت بلال نے کہا کوئی عمل نہیں ہے لیکن کوئی عمل اس کا خاص نہیں ہے یہی معنی ہے اس کا ہاں ایک ہے میں جب بھی وضو بناتا ہوں جب بھی میں وضو بناتا ہوں فی ساعت لیل او نہار دن میں یا رات میں دن میں یا دن میں تو بناتے ہیں رات میں پیش آپ کو جانے کے بعد بناتے کیا نہیں میں دن میں یا رات میں جب بھی وضو بناتا ہوں میں نماز پڑھتا ہوں تحیت الوضو
11:14 پڑھتا ہوں ہو سکتا ہے میری زندگی کا یہ عمل اللہ کو پسند ہے جس کی وجہ سے اللہ نے جنت میں آپ کے آگے میرے چپلوں کی آواز سنائی اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے کم سے کم رمضان میں شروع کرو انشاءاللہ کم سے کم رمضان میں شروع کرو انشاءاللہ وضو بناو دو رکت نماز پڑھو چھوٹے تین منٹ میں پڑھ سکتے ہیں کوئی آپ سے یہ مطالبہ نہیں کر رہا ہے آپ دس منٹ پڑھو چار منٹ میں پڑھ سکتے ہیں جب بھی وضو بناو انشاءاللہ کوشش کریں گے کوشش کریں گے اگر آپ ہمیشہ وضو سے رہیں گے اور اس کی پابندی کریں گے آدھا علاج ہو گیا جادو کا جادو اثر نہیں کرتا باوضو آدمی پر باوضو آدمی پر جلدی جادو
12:02 اثر نہیں کرتا آدھا علاج شمرہ ہو گیا ہے اللہ سے میں دعا کرتا ہوں آج یہاں درست ختم کرتا ہوں اس سلسلے کو پھر آپ سے ہی پوچھ لیتے ہیں یہ سلسلہ جاری رکھیں گے یا رمضان کے مسائل پر بات کریں گے جی ادھر سے پوچھتے ہیں کیا بولنے ہوئیں یہ سلسلہ جاری رکھیں گے چھوٹے چھوٹے عامال بڑا عجر یا رمضان کے مسائی پہ بات کریں گے ادھر سے اتنا سنناٹا اتنی سنجید کی اچھی نہیں ہے جی کیا بولو آپ جو بولیں گے میں وہ کرتا ہوں آپ کے لیے ہی تو آرہاں تیاری اسے بھی کرنا ہے تیاری ادھر بھی کرنی ہے کیا کریں گے کون سر سلسلہ جاری رکھیں گے ادھر سے ادھر سے ادھر سے پہلے ادھر پوچھ رہا ہوں ادھر سے
12:54 کسی حمتش نہیں ہو جی کسی بھی بولنے کے بولو کٹے میں جو صحیح سمجھوں کیا چھالاکتے بچہ یہ میرے اوپری جزاک اللہ ہو خیر ادھر سے حافظ صاحب کا کہنا ہے تھوڑے دن یہ چلائی بعد میں رمضان کے مسائل پر گفتگو کرئیے اللہ جزائے خیر دے اللہ سے میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالی یہ چھوٹے چھوٹے عمل اس لیے بول رہا ہوں تاکہ زندگی میں ہم اپنا لیں زندگی اس کے مطابق بنا لیں اللہ یہ عامال کو ہمیں اپنانے کی توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالی ہمارے کوئی ایک عمل کی وجہ سے اللہ ہم سے راضی ہو جائے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اللہ ہمیں جنت الفردوس اطاف فرمائے بیماروں کو شفاہ اطاف فرمائے جو
13:43 انتقال ہو چکے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے جنت الف پریشان ہاں لوگوں کی پریشانی دور فرمائے آمین وصل اللہ علیہ نبی کریم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ