Gen‘Z’ volcano about to erupt in Pakistan. Asim wants Babri mosque. India obsession killing Pakistan

Brief Summary

This video discusses the dire state of Pakistan, criticising its leadership and policies. It highlights issues such as economic instability, social unrest, religious persecution, and the army's excessive involvement in various sectors. The speaker contrasts Pakistan's situation with that of India and other countries, advocating for radical changes, including dissolving the army and establishing peaceful foreign relations.

  • Pakistan faces severe economic and social issues, with comparisons made to less developed African countries.
  • Religious minorities and even different Muslim sects face persecution and violence.
  • The army is criticised for its extensive involvement in politics, the economy, and society, leading to corruption and instability.
  • The speaker advocates for dissolving the army, establishing peaceful foreign relations, and focusing on economic development.

Senator's Statement and Pakistan's Internal Issues

The video begins by referencing a statement made by Senator Palwasha Khan, which is perceived as ironic given Pakistan's internal problems. The speaker asserts that Pakistan is in a dire state, with even less developed African countries having better living conditions. Religious minorities, particularly Muslims, are facing significant challenges and persecution within Pakistan. The speaker references a film scene to illustrate the persecution of minorities, highlighting a real-life incident of mob violence against a Shia individual for not attending a mosque. This illustrates the severe sectarian issues and the involvement of even young children in mob violence, reflecting a bankrupt society where people lack religious freedom and face constant threats.

Criticism of Asim Munir and Army's Involvement

The speaker criticises Asim Munir, accusing him of using religion to justify his actions and portraying himself as the nation's protector. Munir's extensive control and influence, including his extended tenure and involvement in international dealings, are questioned. The army's involvement in the economy is highlighted, with the allocation of thousands of acres of land in Punjab to the military being cited as an example. The speaker contrasts this with the remaining land distribution among landowners, pointing out the historical context of cantonments established by the British and their continued presence in Pakistan, particularly in non-Punjabi cities.

Economic Crisis and Rising Petrol Prices

The video addresses the economic crisis in Pakistan, referencing a speech where the Prime Minister discussed rising oil prices. The speaker notes the increasing petrol and diesel prices, which are raised frequently, and the long queues at petrol pumps in Islamabad. The situation is contrasted with India, where petrol prices are not increasing as drastically. The speaker also highlights the lack of basic necessities like water and petrol in Karachi. A report on the global hunger crisis indicates that Pakistan is facing food insecurity, with millions of people affected.

Gas Shortages and Comparison with Neighbouring Countries

The video highlights the irony of Balochistan, the largest gas-producing region, facing severe gas shortages, with over 90% of the population lacking access. Sindh also faces similar issues, while Punjab has better gas access. The speaker criticises the government's inability to provide basic necessities and questions Pakistan's ability to compete with India. The video presents data comparing Pakistan's average income and electricity rates with those of India, Afghanistan, and Bangladesh, revealing that Pakistan's income is significantly lower and electricity rates are much higher.

Terrorism Policy and Army's Corruption

The speaker criticises Pakistan's history of supporting terrorism, citing instances in Afghanistan, Iran, India, and even China. An incident from the 1990s is recalled, where China complained about Pakistani extremists in Xinjiang. The speaker argues that Pakistan's policy of supporting terrorism has led to its current state, where it relies on begging for aid while its army generals and officers amass wealth and properties worldwide. A comparison of GDP between Pakistan and India since 2008 shows India's significant progress, attributing it to better leadership and the army's non-interference in politics and the economy.

Call to Dissolve the Army and Establish Peace

The speaker advocates for dissolving the army and establishing a foreign policy focused on peaceful relations with neighbouring countries. They suggest handing over wanted terrorists to the respective countries or the United Nations. The speaker believes that the army is the root cause of Pakistan's problems and that dissolving it would lead to positive change.

Seeking Loans and the Loss of Dignity

The video concludes with a reflection on Pakistan's reliance on foreign loans. The speaker shares personal experiences of seeking financial assistance from friendly countries, acknowledging their support but highlighting the loss of dignity and the compromises that come with borrowing. The speaker emphasises the obligations and potential exploitation that arise when a country is dependent on external financial aid.

Summarize any YouTube video in seconds

Get summaries like this one for any video, in your language, with the free Summ app.

Download on the App Store
Get it on Google Play

Transcript

YouTube Transcript Generator

0:06 عزیز دوستوں نمشکار عزیز دوستوں یہ سینیٹر پلوشا خان ہے یہ کہہ رہی ہے کہ ایک وقت آئے گا جب بابری مسجد کی پہلی راول پنڈی کا سپاہی رکھے گا اور پہلی آزان فوج کے سپے سالار دیں گے ان سے اپنا ملک سنبھالا نہیں جاتا اس حالے دوسروں کی طرف دیکھتے ہیں اپنے ملک کا جو اس وقت حال ہے وہ دیکھنے لائک ہے ایوین افریقہ کے ٹوٹلی نون ڈیولپٹ کنٹریز بھی پاکستان سے بہتر سیچیوشن رکھتے ہیں وہاں کے لوگ پاکستان سے بہتر زندگی گزار رہے ہیں مسلمانوں کی یہ بات کریں تو دنیا میں کسی ملک میں مسلمان اتنا پریشان اتنا دکھی اتنا خطرے میں

0:56 نہیں ہے جتنا پاکستان میں آپ نے دھریندر فلم دیکھی ہوگی اس میں وہ لیاری میں زمین کا چکر ہوتا ہے ایس پی اسلم پوچھتا ہے کہ کیا چکر ہے بولا یہ زمین اس کی دکان لینا چاہ رہے ہیں دکان نہیں بیچ رہا تھا خوش قسمتی سے ہمیں پتا چل گیا کہ یہ سکھ ہے تو بلیس فیمی کا اس کے اوپر آر اپ لگا کہ موب لینچنگ ہوئی لوگوں نے پکڑ کے مارنا شروع کیا اور جلا دیا یہ دیکھیں یہ کلپرسوں کی بات ہے پاکستان میں ایک شیعہ کو پکڑ کے بانڈ کے تورچر کیا جا رہا ہے صرف اس لیے کہ وہ نماز کے لیے نہیں گیا مسجد میں ایک شیعہ کو اس وقت شیعہ سننی کا مسئلہ پاکستان میں بہت زیادہ مسئلے میں

1:42 پڑا ہوا ہے آپ دیکھیں کہ یہ موب لینچنگ میں چھوٹے چھوٹے بچے بھی شامل ہیں یہ جب آپ اپنے ملک کے لوگوں کا حال کرو گے نا تو پھر آپ کی جو سوسائٹی ہے نا وہ ٹوٹل ہی بینکرپٹ ہو چکی ہے جس ملک میں آپ کے اپنے لوگ مذہب کے نام پہ آزاد نہیں ہے بے فکر نہیں ہے خطرے میں ہیں اکونومکلی ٹوٹل تباہ سوسائٹی ہے مورالی بلکلی کھلا سوسائٹی ہے تو پھر آپ اس ملک سے کیا ایکسپیکٹ کرو گے جس کا مالک بنا بیٹھا ہے جو آسیم منیر وہ ہر چیز مذہب کے نام پہ پاکستان میں تولی جاتی ہے

2:29 کہتا ہے اللہ نے مجھے اس قوم کا محافظ بنایا ہے اور مجھے کسی پوزیشن کی خواہش نہیں اللہ نے نہیں تم خود ساتھ سوشے بننے ہو اور تمہیں کیا پوزیشن کی خواہش نہیں ہے تمہارے پاس سب کچھ تو ہے صالح چیف آرمی سٹاف تم ہو چیف آر ڈیفنس تم ہو پانچ سال کے لیے اپنا ایکسٹینشن کرایا ہوا ہے اور نیشنل اسمبلی میں پاکستان میں اگر پرائم منسٹر کے خلاف نو کونفیڈنس موو آتی ہے تو سمپل میجورٹی سے پاس ہو سکتی ہے یعنی ففٹی ون پرسنٹ لوگ اگر پرائم منسٹر کے خلاف ووٹ دیں تو اس کو اٹایا جا سکتا ہے لیکن اس گریٹ بائیس کے آفیسر کو ہٹانے کے لیے ٹو تھرڈ میجورٹی چاہیے پارلیمنٹ میں

3:16 ایسی ایسی کنسٹوٹوشنل ایمینمنٹ کی ہیں اور پھر کہتا ہے کہ مجھے تو کسی چیز کی خواہش نہیں ہے مجھے کسی پوزیشن کی خواہش نہیں ہے سالہ ٹرمپ سے ڈیلنگ تم کرو ایران میں جا کے تم ڈیلنگ کرو سعودیہ قطر میں جا کے تم ڈیلنگ کرو لوکل پولٹکس تمہارا سالہ چلائے موسین نکوی ایکونومی تم چلاو ایکونومی کا حال یہ ہے کہ پنجاب کے تین ڈسٹرکٹ میں ہزاروں ایکڑ جمین فوج کے حوالے کر دی آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ

4:04 آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹھ آٹ اور باقی جو 84% پاکستان کی زمین ہے وہ زمینداروں کے پاس جاگرداروں کے پاس ہے کنٹونمنٹ انگریزوں نے جب 1857 کی جنگ آزادی ہوئی اور اس کے بعد انگریزوں نے ٹوٹل کنٹرول آسل کیا تو ہندوستان کے مختلف میجر شہروں میں علاقوں میں کنٹونمنٹ بنائے کیونکہ تھوڑی سی ان کی فوج ہوتی تھی تو کنٹرول کرنے کے لیے انگریز چلا گیا ہندوستان کا

4:53 تقریباً علاقہ کنٹونمنٹ سے آزاد ہو گیا بنگلہ دیش کا تقریباً علاقہ کنٹونمنٹ سے آزاد ہو گیا پاکستان میں یہ آپ کو میں کتنے نام گناوں گے یہ سب کنٹونمنٹ ہیں سارے میجر شہروں میں خاص طور پر نون پنجابی شہروں میں تو کنٹونمنٹ کی بھرما رہے اس پاکستان کا یہ حال ہے کہ میں کیا بتاؤں آپ کو پورے ملک میں لوگ ڈاؤن لگانے کی آئی ڈیا دیا گیا ہے کہ پورے ملک میں لوگ ڈاؤن لگاؤ سخت سے سخت کنڈیشنز رکھی جا رہی ہیں عام آدمی کے اوپر یہ پرائم منسٹر کی

5:38 بودھ کے دن اسپیچ تھی خان تیل کی قمتیں دوبارہ آزمان چباتے کر رہی ہیں اور پرسوں جو جمعہ ہے اس دن پھر ہم نے نئی قیمتوں کا تعین کرنا ہے جو عالمی منڈیوں میں جو صورتحال ہے تو یہ ایک بہت ایک چیلنجنگ صورتحال ہے لیکن الحمدللہ الحمدللہ اجتماعی بصیرت اور اجتماعی کافشوں سے ہم نے اس صورتحال کو پوری طورہ منیج کرنے کی بہترین آہ کافشی کی ہیں اور میں اس حوالے سے منسٹر پیٹوریم علی پرویز صاحب کو ان کے سیکٹری اور ان کی پوری ٹیم

6:27 کو میں مبارک بات پیش کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے بڑی ایفٹس کی جوائنٹ ایفٹس کی اور اس کے نتیجے میں دوسرے ممالک کی طرح یہاں پر لائنیں نہیں لگیں یہاں پر ریشنگ نہیں ہوئی اور ایک کا میں سمجھتا ہوں کہ ایک تسلیح بخش صورتحال جاری ہے لیکن اس وقت جو قیمتیں جو عالمی منڈیوں میں ہیں تو آپ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ اگر جنگ سے پہلے ہمارا ایک افتے قبل تین سو ملین ڈالر تھا تو آج وہ آٹھ سو ملین ڈالر میں پہنچ گیا ہے تو اس کے لیے ہماری جو کونزرویشن کی جو ہماری جو افرٹس ہیں

7:16 وہ جاری ہیں ٹاسک فورس بنی ہوئی ہے بودھ کے دن اس نے کہا کہ ہمیں اشارہ دے دیا تھا کہ تم لوگوں کا گردن اور کاٹنی ہے اور پیٹرول کا اور ڈیزل کا دونوں بھاؤ بڑھا کے اب دونوں تقریباً چار سو پہ آگئے ہیں پیٹرول شاید تین سو نیننوے پہ آگئے ہیں ڈیزل چار سو کر گیا ہے بڑھائے جا رہے ہیں ہفتہ میں دو دو بار بڑھا رہے ہیں ابھی دو تار کچھ دن پہلے بڑھایا تھا واپس بڑھا رہے ہیں اور یہ اسلام آباد کا حال ہے یہ اسلام آباد کیپیٹل سٹی کا حال ہے پیٹرول پمپ کے لیے لائن دیکھیں کتنی لمبی ہے یہ انڈیا کے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ انڈیا میں پیٹرول نہیں ہے پیٹرول پمپوں پہ لائنیں ہیں پلان ہیں ڈھمکانیں اٹلیس انڈیا میں بھاو

8:05 تو اتنا بے دردی سے نہیں بڑھایا یہ ان کا اپنا حال ہے اور یہ کراچی کا حال دیکھ لیں کچھ بھی نہیں ہے ان کے پاس نہ پانی پینے کا ہے نہ پیٹرول ہے نہ کھانے پینے کی چیزیں ہیں ملہ آپ یہ دیکھیں کہ یہ گلوبل ہنگر کرائسیس کے بارے میں ریپورٹ آئی ہے اس میں پاکستان میں بھی ہنگر کرائسیس ہے ایک کروڑ دس لاکھ لوگ پاکستان میں فوڈ انسیکیورٹی دوہزار پچیس میں فیز کر رہے تھے دوہزار چھبیس میں اور زیادہ حالات خراب ہے اور دکھ ہوتا ہے کہ آپ یہ دیکھیں کہ یہ جو دس کنٹریز میں فوڈ کرائیسز میں بتائے گئے ہیں اس میں آٹھ

8:54 مسلم کنٹریز ہیں اور یہ بات بات پہ ملویہ آپ دیکھیں پاکستان کا ہزار کا نوٹ ہے ایک زمانہ تھا جب ہم کراچی میں رہتے تھے تو ہمیں سو کانوٹ بہت بڑا لگتا تھا کہ سو کانوٹ جیب میں ہو تو لگتا تھا کہ یار انف پیسہ ہے بہت پیسہ ہے ملکہ میں چھے روپے کا پیٹرول ڈلواتا تھا اپنی اسکوٹر میں آج ہزار روپے کا ڈھائی لیٹر پیٹرول آتا ہے اور گیس کا یہ حال ہے کہ فیڈرل منسٹر جو ہیں پاکستان کے انرجی منسٹر علی پرویز ملک انہوں نے ابھی شازیب خانزادہ کے پروگرام میں بتایا

9:40 کہ قطر نے پاکستان کی ایلنجی سپلائی ہے وہ بلکل بند کر دیئے پاکستان اینرجی کرائسیس اور خراب ہوں گے اور یہ نقشہ دیکھ لیں اس میں گری کلر کا جو ہے وہ مقبوضہ کشمیر ہے جو پاکستان اوکیوپائٹ کشمیر کے لیے بلتستان ہے باقی جو پاکستان میں حالت دیکھیں تو گیس سب سے زیادہ بلوچستان پروڈیوز کرتا ہے اور پورا بلوچستان میں گیس نہیں ہے ڈارک مرون کلر ہے اس کا مطلب ہے کہ دس پرسنٹ سے کم لوگوں کے پاس گیس ہے یعنی نوے پرسنٹ لوگوں کے پاس گیس نہیں ہے اس بلوچستان میں جو سب سے زیادہ گیس پیدا

10:26 کرتا ہے اور سب سے زیادہ گیس سپلائی کرتا ہے پنجاب کو سندھ اتنی زیادہ گیس پروڈیوز کرتا ہے سندھ بھی لال اور مرون ہے پنجاب میں دیکھیں آپ کو گرین کلر کا مطلب ہے کہ نوے سے اسی سے نوے پرسنٹ ہے ستر سے اسی پرسنٹ ہے تو پنجاب میں آپ کو یہ سب ملے گا نورڈن پنجاب ساؤدن پنجاب کا بھی حال سندھ اور بلوچستان جیسا یہ ملتان وغیرہ کا نورڈن پنجاب کے حالات اچھے ہیں یہ اپنی پبلک کو پانی نہیں دے سکتے گیس نہیں دے سکتے کھانا پینا نہیں دے سکتے اور یہ مقابلہ کر رہے ہیں انڈیا سے دیکھیں حسن نصار ایک ٹوناری ہے نورمالی

11:16 زہر لگتا ہے مجھے لیکن جو آکڑے بتا رہا ہے وہ اس پہ تو آپ کو وہ نہیں کر سکتے نا کہ ایوریج انکم جو ہے وہ ایک لاکھ بہتر ہزار ہے انڈیا کی اور الیکٹریسٹی یونٹ کا ریٹ ہے دو روپیہ تیس پیسہ پاکستان میں ایوریج انکم سینتیس ہزار ہے انڈیا سے ساڑھے چار گناہ کم اور الیکٹریسٹی یونٹ ہے تری پن روپیہ بیس پیسہ افغانستان کی ایوریج انکم نو ہزار نو سو روپیہ ہے لیکن الیکٹریسٹی گیارہ روپے ستر پیسے بنگلہ دیش میں ایوریج انکم پاکستان سے زیادہ ہے

12:02 پہنتالیس ہزار اور الیکٹریسٹی دو روپیہ پچیس پیسہ پاکستان میں الیکٹریسٹی ترینکپن روپیہ بیس پیسہ حد ہے کے نہیں ملو آپ جب سینتالیس کے بعد ٹیررزم کی پولیسی پہ رہے پڑوسیوں کے ساتھ پنگے لینا افغانستان میں ٹیررزم ایران میں ٹیررزم انڈیا میں ٹیررزم چائنہ میں بھی یہ لوگ ٹیررزم کرتے رہے ہیں میں آپ کو بتا دوں مجھے یاد ہے کہ میں نائنٹی فور میں پہلی بار جنیوہ گیا تھا یونائٹڈ نیشنز تو نائنٹی فائیو یا نائنٹی

12:49 سیکس کی بات ہے کہ مجھے میں نے ایک اندر بیٹھا تھا یو این منٹ کانسل ہال میں تو سن رہے تھے سب کی سپیچ ایک چائنیس گورنمنٹ کے ڈیسک سے سپیچ ہوتی ہے جس میں بتایا گیا کہ چائنہ کے زنگ زیانگ شہر میں کاشگر شہر میں جماعت اسلامی کے لوگ پکڑے گئے ہیں پاکستان کی جماعت اسلامی کے لوگ جو وہاں پہ اسلامی ایکسٹریمزم بڑھانا چاہتے تھے اور کاشگھر جو کہ زنگ زینگ پروونس کا علاقہ ہے جس کو اوگر کہتے ہیں جس میں بعد میں چائنہ نے تباہی مچا دی پوری نسل ہی ان کی چینج کر دی ہے پچھلے بیس پچیس سال میں تو اس وقت چائنہ نے شکایت کی تھی اور اس کے بعد پاکستان نے فیصلہ

13:37 کیا کہ نہیں چائنہ تو ہمیں بہت فائدے ہو سکتے بہت مال مل سکتا ہے چائنہ سے تو چائنہ کے ساتھ اچھے تعلقات رکھو اور خاص طور پر مشرف کے آنے کے بعد یہ سیپیک کا ڈھکوصلہ اور گوادر پورٹ یہ سب چیزیں ہوئی یہ تو چائنہ تک میں ٹیروریزم کرتے تھے تو جب آپ ٹیروریزم کی پولیسی اپنا ہوگے تو یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ ایسا ہی کسی نے کارٹون نہیں بنے یہ ریالیٹی ہے کہ آپ بھیک مانگتے رہو دنیا سے اور ٹیروریزم میں لگاتے رہو اور اپنی آرمی کو لگاتے رہو مطلب آرمی کے جنرلز آفیسر سب بلیونیر اور ملیونیر ان ڈالرز ہیں اور پوری دنیا میں پروپٹیاں لے کے بیٹھے ہوئے ہیں عام آدمی کا ستیانہ سے یہ چھوٹا سا کمپیریشن ہے

14:24 کہ دو ازار آٹھ میں پاکستان اور انڈیا کا روپیہ برابر تھا سوری جی ڈی پی کی بات ہو رہی ہے پاکستان اور انڈیا کا جی ڈی پی برابر تھا آج انڈیا کا جی ڈی پی پر پرسن پاکستان کے پر پرسن جی ڈی پی سے ڈبل سے بھی زیادہ ہے تو انڈیا نے ترقی کی ہے اپنے بل پہ کی ہے اپنی وہاں کی ایک لیڈرشپ ہے خراب سے خراب لیڈرشپ بھی ہوتی تھی نا وہ کم از کم اپنے ملک کا اپنی پبلک کا سوچتی تھی کیونکہ وہاں انڈیا کی سب سے بڑی خوبی ہے وہاں

15:09 کی آرمی پنگے نہیں لیتی پولیٹکس میں نہیں آتی ایکونومکس نہیں چلاتی سوسائیٹی کی بیلڈنگ نہیں کرتی وہاں کی آرمی اپنا کام ایمانداری سے کرتی ہے جو کہ ان کی ڈیوٹی ہے ہماری آرمی جو ان کی ڈیوٹی ہے وہ بلکل نہیں کرتی سیکیوریٹی بلکل پاکستان میں کسی کی نہیں ہوتی باقی سارے کام یہ بڑھ چڑھ کے کرتے ہیں کورپورٹ فارمنگ کر رہے ہیں بھائی اگر کورپورٹ فارمنگ کا اتنا ہی شوق ہے تو ڈیزولف کرو آرمی کو سب کو فارمنگ کے لگا دو اچھا ہے ایگری کلچر بڑھنی چاہیے ریزائن کراؤ ڈیزولف کرو آرمی کو بھائی میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان میں جس دن آرمی کو ڈیزولف کر دیا جائے نہ ختم کر دو اور ایک زبردست فورن پولیسی لاؤ جس میں

15:59 سارے ٹیررس جتنے ہیں نہ وہ جس جس ملک کے وانٹیڈ ہیں ان کے حوالے کر دو آپ کے پاس یونائٹیڈ نیشنز اور یونائٹیڈ اسٹیٹس کے لیزگنیٹڈ درجنوں ٹیررسٹ لیڈرز ہیں چھوٹے ٹیررسٹ ہزاروں میں ہیں ڈیزولف کر دو جو انڈیا کا وانٹیٹ ٹیرر اسے انڈیا کے حوالے کرے جو افغانستان کا ہے افغانستان کے حوالے کرو جو یونیٹیڈ نیشنز کا ہے یونیٹیڈ نیشنز کے حوالے کرو فورن پولیسی بناو پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات پھر آپ دیکھو کہاں جاتا ہے ملک آپ کا فساد کی جڑ تو یہ آرمی ہے نا بھائی تو یہ عزیز دوستوں کرنٹلی پاکستان کی سیچیوشن ہے اس کو آپ چینج کرنا ہے تو آپ کو بہت ریڈیکل چینجز لانی ہوں گی عزیز دوستوں تینکیو بری مچ فور اول

16:48 یور سپورٹ میں آپ کو کس طرح یہ بات بتاؤں کہ کس طریقے سے ہم نے ان دوست ممالک کو جا کر کرزے لینے کے لیے ان کے درخواستے دیں اور ان دوست ممالک نے ہمیں مایوس نہیں کیا لیکن آپ جانتے ہیں کہ جو کرز لینے جاتا ہے اس کا سر جھکا ہوا ہوتا ہے اور پھر اس کے بعد جو اولیگیشنز آتی ہیں وہ آپ کو اس کا اچھی طرح علم ہے میں یہاں پر بغیر کسی لگی لپٹی کے آپ کو بتانے چاہتا ہوں کہ میں بھی اور خاموشی کے ساتھ فیلڈ مارشل ہم کئی ممالک میں گئے اور ان سے کہا کہ آئیم ایف کا پروگرام ہے یہ ہمارا ایکسٹرنل گیپ ہے آپ اتنے

17:36 بلین ڈالرز دے دیں آپ اتنے بلین ڈالرز دے دیں میں ان ممالک کا دوست ممالک کا بے حد شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے ہماری پذیرائی کی لیکن آپ جانتے ہیں کہ جب کوئی کسی سے مانگنے جاتا ہے تو اپنی عزت نفس کے اوپر وہ اس کی قیمت اس کو چکانی پڑتی ہے کامپرمیز کرنا پڑتا ہے اور پھر بعد میں کوئی ایسا کہیں سے خواہش آ جائے تو اس خواہش کو وہ کتنی بھی وہ اس کو ایمپلمنٹ کرنے کا کوئی جواز نہ ہو آپ اس کا بوش لیتے ہیں

Share

YouTube Video Summaries