Full transcript of “Lecture 05”. Click a timestamp to open the video at that moment. Need another video? Use the YouTube transcript generator.
0:05 بسم اللہ الرحمن الرحیم میں ہوں ڈاکٹر عبدالقادر مشتاق وعمرڈ کالیج ایمیسٹری فیصلہ باد سے اور میں اس وقت مخاطب ہوں وعمرڈ کالیج ایمیسٹری فیصلہ باد کے بی ایس کے سٹورنٹس سے ابھی چکے ایک سلسلہ آن لائن کلاسز کا سٹارٹ ہوا ہے تو اس میں آر ایڈی ہم اپنے پریویس لیکچر میں کانسٹیٹوشنل اینڈ پولیٹیکل ہسٹری یا پلیٹیکل ڈیویلمنٹ ان پاکستان پہ ایک میرا لیکچر آپ لوگ پہلے لے چکے ہیں آج اس سلسلے کی یہ دوسری کڑی ہے لاسٹ اپ ہم نے بات کی تھی کہ کون کون سے ایشوز ہیں جو ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان کے درمیان اختلافات کی وجہ بنے ہوئے ہیں یا وہ کون سے پوائنٹس ہیں جس کی وجہ سے ہمارا کانسٹیوشن بار بار ڈیلے ہو رہا تھا اور پھر ہم نے
0:51 ایک ٹرائکا کی بات کی تھی اولیگارکی کی بات کی تھی جس میں ہم نے سکندر مرز ان کی وہ انٹینشنز ہم نے ڈسکرائب کی تھی جس کے اندر یہ ہمیں لگ رہا تھا کہ کانسٹیٹوشن کو انٹینشنری ڈلے کیا جا رہا تھا تاکہ الیکٹڈ جو باڈیز ہیں یا الیکٹڈ پرسنز جو ہیں ان کے حوالے اقتدار نہ کیا جا سکے تو یہ ہمارا جو پریویس لیکچر ہے وہ نائنٹین ففٹی سکس تک ہم نے ڈسکس کیا تھا اور اس میں ہم نے تین پوائنٹس کو ہم آگے لے کر چلے تھے جس پہ اختلاف رائے ڈیویلپ ہوا ہوا تھا اور کانسٹیٹوشن میں ہم ڈیسائیڈ نہیں کر پا رہے تھے کہ اس کا جو سٹرکچر ہے اس کی کیا کس طرح کا ہونا چاہیے اس میں یہ تھا کہ ایک تو لینگویج کا ایشو بنا ہوا تھا کہ بنگالی لینگویج
1:40 ہونی چاہیے یا اردو ہونی چاہیے اچھا اب اس میں بیسک پرنسپل کمیٹی کی جو ریپورٹس تھیں وہ ہم پیچھے ہم ڈسکس کر چکے ہیں اچھا دوسرا جو ایش بائی کیمری لیجسلیچر ہونی چاہیے یا یونی کیمری لیجسلیچر ہونی چاہیے اور جو اس کے اندر سیٹس کی ڈیوین ہے ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان کے درمیان وہ کس نویت پر ہونی چاہیے اون دے بیسید آب پاپولیشن ہونی چاہیے یا پرنسیپ اللہ پیریٹی کی بنیاد پر ہونی چاہیے اچھا اب یہ دو چیزیں آپ نے ذہن میں رکھنی ہیں ایک ہے پرنسپل آف پیریٹی کی بنیاد پر کہ ایکول ڈسٹیبوشن آف سیٹس بیٹوین دا ایسٹ پاکستان اور دا ویسٹ پاکستان اور دا سیکنڈ آپشن ہے ڈسٹیبوشن آف سیٹس آن دا بیسی آف پاپولیشن کہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ پارلیمنٹی
2:28 فارم آف گورنمنٹ جو ہے اس میں جو سیٹس کی ڈویئن ہوتی ہے اسپیشلی آپ کی جو نیشنل اسمبلی ہے یا لوئرہوس ہے اس میں سیٹس کی لیکن یہ پورا جو سینیریو چل رہا تھا ہمارا اوبجیکٹیو ریزولوشن سے لے کر بیسک پرنسپل کمیٹی کی ریپورٹس تک اس میں ون یونٹ تک جو بھوگرا فارمولا اور اس کے بعد ون یونٹ کی جو کہانی تھی تو ان سب میں ہمیں ایسے لگ رہا تھا کہ ہم پیریٹی کے پرنسپل کی طرف جا رہے ہیں کہ ایکل ڈسٹیبوشن آف سیٹ سن کریں ہم اس کو آن ڈا بیسی آف پاپولیشن نہ کریں اب اس پہ مشرقی پاکستان میں بقیدہ ایک ریزنٹمن آگے چل کے ہم دیکھیں گے کہ 1956 کے کانسٹیوشن میں اس مسئلے کو ہم نے کس طرح حل کیا اور تیسرا جو ایشو تھا مین امیرا
3:15 جو لازٹ ٹائم ڈسکشن میں آ رہا تھا وہ ڈیزولوشن آف نیشنل اسمبلی تھا کہ کیا پریزیڈنٹ کے پاس یہ پاورز ہونی چاہیے کہ وہ نیشنل اسمبلی کو ڈیزولو کر سکے اور اس پہ وہ پرائم نسٹر کی ایڈوائس پہ کرے کانسل آب منسٹرز کی ایڈوائز پہ کریں اس پہ کیا میکنیزم اڈاپٹ کیا جائے گا یہ پریویس جو بیسک پرنسپل کمیٹیز کی رپورٹس تھی بھوگرا فارمولا کے اندر ہم نے یہ چیزیں ڈسکس کی اب ہم اس کو ففٹی سکس کے کانسٹیوشن کے تناظر میں دیکھیں گے کہ یہاں پہ کیا ڈسین لیا گیا تاکہ وہ ہم اسی کانسٹیوشنل ڈیویلپمنٹ کو ہم آگے لے کے چل سکیں تو جب ہم نائنٹین ففٹی سکس کا کانسٹی اس کی امپلیمنٹیشن ہمیں نظر آتی ہے کہ اس میں اردو کو
4:02 افیشل لینگویج ڈیکلیئر کر دیا گیا لینگویج سب سے پہلے جو لینگویج کا ایشو ہے کہ اردو was declared as official language of پاکستان لیکن لیٹر آن اس کے اندر جو بنگالی ہے اس کو بھی ایڈ کر لیا گیا اوفیشل لینگویجز کے اندر اب نائنٹین ففٹی سکس سے ففٹی ایٹ تک جب ہم دیکھتے ہیں تو اس میں جو دو زمانے ہمیں لینگویجز نظر آتی ہیں ون ایس اردو انڈا سیکنڈ ایس بنگالی دوسرا جو ایشو الیجس لیچر کا اس کے سٹرکچر کا بات ہم کر رہے تھے کہ سٹرکچر کے حوالے سے یا ڈسٹیبوشن آف سیٹس کے حوالے سے نائنٹین فیفٹی سکس کے کانسٹیوشن میں کیا لکھا ہوا ہے نیشنل اسمبلی کی تھری ہنڈرڈ سیٹس ہوں گی یہ نائنٹین فیفٹی سکس کے کانسٹیوشن میں یہ متعین کر لیا
4:50 گیا اور اب ہم نے دیکھنا ہے کہ اس کی ڈوینز کیسے ہوں یہ جو تھری ہنڈرڈ سیٹس ہیں یہ ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان کے درمیان اس کی جو ڈسٹ اچھا جی اس میں یہ ہوا کہ ایکل ڈسٹیبوشن آف سیٹس کر دی گئے یعنی پرنسپل آف پیریٹی کا جو فارمولا ہے وہ اس پر لاغو کر دیا گیا کہ اس میں یہ تھا کہ ون ففٹی سیٹس فار ایسٹ پاکستان این ون ففٹی سیٹس فار ویسٹ پاکستان اب دیکھیں کہ یہاں پہ ایک ایسٹ پاکستان کا جو رییکشن ہے وہ یہاں پہ ایک نیچنل رییکشن بنتا تھا کہ نیچنل اسمبلی میں ہمیشہ جو ڈسٹیبوشن آف سیٹس ہوتا ہے پارلیمنٹی فارم آف گورنمنٹ میں وہ آن دا بیسز آف پاپولیشن ہوتا ہے لیکن یہاں
5:38 پھر پرنسیپل آف پیریٹی کا فارمولا جو ایمپلیمنٹ کیا گیا اس کی وجہ سے دونوں ونگز جو ہیں ان کو برابر سیٹس جو ہیں وہ ایلوکیٹ کرتے ہیں اب ہم آتے ہیں تیسرے پوائنٹ کی طرف جو اس کا تھرڈ پوائنٹ ہے وہ ڈیزولوشن آف دی نیشنل اسمبلی ہے یہ ڈیزولوشن آف دی نیشنل اسمبلی میں ففٹی سکس کے کانسٹوشن میں یہ ڈیسین کیا گیا کہ پریزیڈنٹ ہیز آثوریٹی تو ڈیزول دی نیشنل اسمبلی بٹ ویڈ دی کانسنٹ آف دا پرائم منسٹر یعنی پرائم منسٹر کے مشورے کے بغیر پریزیڈنٹ جو ہے وہ اسمبلی ڈیزول نہیں کر سکے اب یہ تین پوائنٹس جس پہ ہمارا مین اختلاف ہو ر کا سٹرکچر فائنل نہیں ہو پا رہا تھا ففٹی سکس کے کانسٹیوشن میں اس کا یہ سلوشن دے دیا گیا اب
6:25 اس کے بعد یہ ہونا تھا کہ الیکشنز ہونے تھے پرائم نیسٹر جو ہے وہ اس میں فائنل ہوتا تو اس دوران ایوب خان سکندر مرزا اور ان لوگوں کی کوشش تھی کہ ہم ایسی پرسنیلیٹی کو دیکھیں جو کہ ایسٹ پاکستان میں اور ویسٹ پاکستان میں وہ پاپولر ہو دونوں ونگز کے اندر تاکہ ان کی جو ہارمنی ہے بٹوین بوت یونٹس اس کو ہم مینٹین کر سکے تو اس پیریڈ میں نائنٹین فکی سکس سے فکٹی ایر تک تین شخصیات جو ہیں ان کو پرائم نسٹر کے عوضے پر رکھا گیا ان میں ایک حسین شہید سوروردی تھے اسٹ پاکستان سے ان کا تعلق تھا اور ایک پاکستان میں دو جو ہیں لیڈرز وہاں پہ ہمیں بڑے
7:13 پرومینٹ نظر آتے ہیں اس پیریٹ کے دوران ایک حسین شہید سوروردی اور دوسرا مولانا بھاشانی اب ان کا جو عوامی رنگ تھا یا عوامی سٹائل کے یہ پولیٹیشنز تھے اس کے بعد جو اگلی شخصیت تھی وہ آئی آئی چندریگر اور فروز خان مون فروز خان مون کا تعلق جو ہے وہ پنجاب سے تھا اس کے علاوہ آئی آئی چندریگر اور ابراہی یہ جو ہے یہ تین شخصیات جو ہیں یہ ہمیں بطور پرائم نیسٹر جو ہے وہ پاکستان میں نظر آتی لیکن الیکشنز جو ہیں وہ ڈیلے ہوئے وہ ففٹی سکس کے کانسٹیوشن میں جو جب بن گیا تھا تو اس کے بعد الیکشنز ہونے چاہیئے تھے تو الیکشنز جو ہیں وہ جب ڈلے ہوئے تو اس کے نتیجے میں جو سکندر مرزا ہیں انہوں نے اکتوبر 1958 میں
8:00 مارشلال نافذ کر دیا پاکستان میں اب یہ پاکستان میں فرسٹ مارشلہ جو پراپر نافذ کیا گیا رہا ہے وہ 19 اکتوبر 1956 میں کیا اور ایوب خان کو رول پاکستان یا اوور دا ماسز یہ پاکستان کے لوگوں کے اوپر ایوب خان کو انہوں نے انوائٹ کیا کہ آپ آئیں اور حکمرانی کریں اب آپ دیکھیں گے یہ جو ہم اولیگارکی کا کونسپٹ پہلے آپ کو سمجھانے کی کوشش کہہ رہے تھے کہ ملک غلام محمد نہیں ایک پولیٹیشن سکندر مرزا ایوب خان نہیں ایک ایوب خان
8:48 نہیں ایک ایک ایوب خان نہیں تو اکتوبر 1958 کے بعد ایوب خان کو جو سب سے بڑا چیلنگ تھا اس کی لیجٹیمیسی تھی کہ لیجٹیمیسی جو ہے ایک ڈکٹیٹر جو ہے وہ اپنے آپ کو کس طرح لیجٹیمیٹ کرتا ہے کیونکہ ہر جب ڈکٹیٹر آتا ہے تو اس کی سب سے بڑا جو اسے چیلنج ہوتا ہے وہ لجٹیمیسی کا ہوتا ہے اس میں اکثر ہمارے جو کمپیٹیٹیو ایکزامز ہیں پی سی ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس
9:33 ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ایس ای tools and techniques used by the military dictators for legitimacy. یہ ایک question ہے جس کو آپ لوگ write down کریں تاکہ آپ لوگوں کو چیزوں کو understand کرنے میں آسانی رہے ہیں. اب اس میں کچھ points آپ لکھیں گے جس میں number one grassroot level democracy grassroot level democracy کیا ہے local government system جو ہے. ہر جو dictator آیا ہے اس نے سب سے پہلے لوگوں کو کہا ہے کہ آپ کے اوریجنل جو الیکٹڈ آپ کے ریپریزنٹیٹیوز ہیں وہ لوکل باڈیز کے ذریعے ہی اوپر آئے گئے ہر ڈکٹیٹر چاہے
10:20 وہ مشرف ہو چاہے زیولک ہو چاہے ایوب خان ہو تو ان ست لوگوں نے آتے ہی جس چیز کو سب سے زیادہ امپورٹنٹ دی اور لوگوں کو ریالائز کروانے کی کوشش کی وہ لوکل باڈیز سسٹم تھا اور اس میں آپ دیکھیں کہ ایوب خان نے لوکل باڈیز سسٹم کے تحت ایٹی تھوزنڈ جو لوگ تھے اسی ہزار یہ جو کانسلرز ہوتے ہیں بی ڈی اسی ہزار بی ڈی ایک ٹائٹل تھا بی ڈی اسی ہزار بی ڈی میمبرز منتخب کیے اب ان کی جیسے ہم پہلے دیکھتے ہیں کہ ان کی ڈسٹی بیشن کس طرح ہوئی پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ نیشنل اسمبلی کے جو میمبرز تھے ان کی ڈسٹیبوشن ہو رہی تھی کہ ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان کے درمیان کتنی ریشو ہونی چاہیے اب ہم نے دیکھنا ہے
11:06 کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم جو ہے لوکل باڈی سسٹم جو ہے اس میں ایوب خان کے جو ایٹی تھاؤزنڈ سیٹس تھیں ان کو کس طرح الوکیٹ کیا گیا ہے بیٹوین ایسٹ پاکستان اور ویسٹ پاکستان اس کو بھی یہاں پہ بھی principle of parity کو نافذ کیا گیا. principle of parity کو آپ نے ذہن میں رکھنا ہے کہ equal distribution of seats between the both wings of Pakistan. East Pakistan and West Pakistan. تو چالیس ہزار seats جو ہیں وہ East Pakistan کو دے دی گئیں اور چالیس ہزار نمائندے جب منتخب ہوں گے وہ West Pakistan سے منتخب ہو. ٹھیک ہے دی؟ یہ پہلا پوائنٹ یہ legitimate اپنے آپ کو کرنے کے لیے جو ہمارے نیشنل لیول کے جو لیڈرشپ تھی اس کو ابھی ذرا سائیڈ پہ کیا گیا
11:51 اور اس کے بعد مین جو فاکس ہے وہ لوکل باڈیز سسٹم پہ ایوب خان نے فاکس کیا کہ ہم اس ذریعے سے ایک نئی لیڈرشپ کو ہم ملکی سطح پہ مدارف کرواتے ہیں اس کے بعد دوسرا جو اہم ایشو ہے وہ ہے ریفرینڈم 1959 ہر جو ڈکٹیٹر ہوتا ہے وہ ملک کے اندر ریفرینڈم کراتا ہے ریفرنڈم بھی ایس ایک سٹیٹمنٹ دی ہوتی ہے کہ کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کا ملک کا جو پریزنٹ ہے وہ ایوب خان ہو اس میں یس اور نو اسی طرح زیولک نے بھی ریفرنڈم مطارف کروایا کیا آپ پاکستان میں اسلامی سسٹم چاہتے ہیں یس اور نو تو وہ جب اس کے اندر آپ نے
12:41 جو ووٹر ہوتا ہے اس نے یس کو اور نو کو ٹک کرنا ہوتا ہے تو اسی طرح 1959 میں عیوب خان نے اپنے آپ کو لیجٹیمائز کرنے کے لیے انہوں نے لوگوں سے ریفرنڈم کے ذریعے اپینین لی کہ کیا عیوب خان جو ہے وہ ملک کا پرائم نسٹر اسے ہونا چاہیے یا نہیں ہونا چاہیے اس کے بعد تیسرا پوائنٹ جو ہے وہ ہے نیو کانسٹیٹوشن ہر جو ڈکٹیٹر ہوتا ہے اس کا وہ چونکہ کانسٹیٹوشن اس کو علاو نہیں کرتا کہ ملک کے اندر جو ہے وہ مارشاللہ نافذ کر سکے پھر وہ کیا کرتے ہیں کہ کانسٹیٹوشن کو ایبروگیٹ کرتے ہیں سب سے پہلے کانسٹیٹوشن کو ایبروگیٹ کرنے کے بعد وہ پھر اپنا ایک کانسٹیٹوشن لے کر آتے ہیں اس طرح عیوب خان نے 1962 کا
13:27 کانسٹیٹوشن مطارف کروایا اسی طرح آپ دیکھیں کہ یایہ خان جو تھا اس نے LFO مطارف کروایا اسی طرح مشرف نے LFO کس کو کہتے ہیں Legal Framework Order لیگل فریم ورک آرڈر جو ہے اس کو مشرف نے بھی مطارف کروایا اور اس کو یایہ خان نے بھی مطارف کروایا آگے چل کے ہم اس کی ڈیٹیلز پر بات کریں گے اچھا نیو کانسٹیوشن ایوب خان نے نائنٹین سکسی ٹو میں نیو کانسٹیوشن جو ہے اب مطارف کروایا اس کانسٹیوشن میں اس نے کیا نئی چیز تھی یا کونسی ایسی نئی بات تھی کہ ہمیں فیوٹی سکس کا کانسٹیوشن جو ہے وہ ایبروگیٹ کرنا پڑا اور ہمیں نئے کانسٹیوشن کی ضرورت محسوس ہوئی تو یہاں پہ ایوب
14:13 خان نے پارلیمنٹی فارم آف گورنمنٹ کی بجائے پریزیڈنشل فارم آف گورنمنٹ مطارف کروا ہے اب پاکستان میں پہلی دفعہ اوفیشلی اور فارملی پریزیڈنشل فارم آف گورنمنٹ نائنٹین سکسی ٹو کے کانسٹیوشن میں مطارف کروایا دیکھنا یہ ہے کہ اس میں وہ جو تین پوائنٹس جو ہم نے ہم نے دیکھے تھے ایسٹ اور ویسٹ پاکستان کے درمیان جو اختلاف کی وجہ بنے ہوئے تھے ان کو کس طرح سٹل کیا گیا اس میں ہم دیکھتے ہیں کہ نیشنل لینگویج سر سے پہلا پوائنٹ جو ففٹی سکس میں میں نے پہلے آپ سے ڈسکس کیا ہے ففٹی سکس اور سکسی ٹو کے کانسیٹوشن میں جو ہے وہ لینگویج کا ایشو کس طرح ریزول کیا گیا اب سکسٹی ٹو کے
14:58 کانسٹیوشن میں اردو اور بنگالی کو افیشل لینگویڈ ڈکلیئر کر گئی یعنی بوت لینگویڈز اردو ویسٹ پاکستان کلیم کر رہا تھا کہ افیشل لینگویڈ ہونی چاہیے اور بنگالی جو ہے وہ ڈیمانڈ اٹھ رہی تھی اسٹ پاکستان سے کہ اس کو افیشل لینگویڈ ہونے چاہیے تو اس لیے ان کو انہوں نے دونوں لینگویڈز کو افیشل لینگویڈ ڈکلیئر کر دیا تاکہ ہمارے بوت ی سیٹسفائی ہو گیا اس کے بعد دوسرا ہے لیجسلیچر لیجسلیچر یہ سٹرکچر اب اس کا معلوم ہے کہ سٹرکچر وہی لینگویج اور جو ہے وہ لیجسلیچر لیجسلیچر کے اندر جب بھی لیجسلیچر کا ذکر آئے تو ایک تو یہ دیکھنا ہے کہ یہ یونی کیمرل ہوگی یا بائی کیمرل
15:45 ہوگی ٹھیک ہے دوسرا اس کے اندر جو آپ نے گوھر کرنا ہے وہ ڈسٹیبیوشن آف سیٹس ہے کہ ڈسٹیبوشن آف سیٹس کس طرح کی گئی ہے یہ چیزیں دو لجسلیچر کا جب بھی ٹاپک آپ کا سامنے آئے تو آپ نے ان دو چیزوں پر لازمی فاکس کرنا ہے فرسٹ افال یو گل سی دیٹھ ایڈر ایڈیز ایڈیونی کیمیرل اور بائی کیمیرل اور سیکنڈ ڈسٹیبوشن آف سیٹس آن بیسید آف پاپولیشن آر پرنسیپل آف پیریٹی تو یہ چیزوں کو آپ نے اپنے ذہن میں رکھنا ہے اچھا جی یہاں پہ کیا ہوا یہاں پہ 156 ٹوٹل سیٹس رکھی گئیں یہاں پہ نیشنل اسمبلی کی کیونکہ یہ یونی کیمرار لیجسلیچر بنا دی گئی اور یونی کیمرار لیجسلیچر میں 156 سیٹس جو ہیں وہ یہاں پہ رکھی
16:33 گئیں اس میں جناب 78 سیٹس فرم ایسٹ پاکستان اور 78 سیٹس فرم ویسٹ پاکستان ٹوٹل سیٹس کی تعداد 156 اس کو اس پہ پرنسیپل اپیریٹی کا فارمولا نافذ کرتے ہوئے سیونٹی ایٹ میمبر جو ہیں وہ ویسٹ پاکستان میں سے ہوں گے اور سیونٹی ایٹ میمبر جو ہیں وہ ایسٹ پاکستان سے ہوں گے اب پھر یہاں پرنسپل اپ پیرٹی لاغو کر دی گے جس پہ ایسٹ پاکستان کا ریاکشن جو ہے وہ نیچرل تھا کہ ان کی عبادی زیادہ ہے اور ان کو ہمیشہ جو ہے وہ پرنسپل اپ پیرٹی کے طے پر رکھا جا رہا ہے ان کو پاپولیشن کی بنیاد پہ سیٹس کی ایلوکیشن نہیں ہو پا رہے ہیں اچھا جی اب اس میں کیا ہوگا ایک اور جو نئی بات اس میں
17:20 رکھی گئی وہ یہ کہ وہ میمبرز ہوں گے نیشنل اسمبلی کے 156 لیکن چونکہ پریزیڈنشل فارم اپ گورنمنٹ ہے تو اس میں پرائیم نیسٹر نہیں کوئی ہوگا اب یہ ایک جو ہے وہ ایسی اسمبلی ہوگی جو ویڈاوٹ پرائیم نیسٹر ہوگی اچھا اس کے بعد کیا ہوا کہ نائنٹین چھا پھر ایک جو ہے تیسرا جو اس کے اندر پوائنٹ کر دیا گیا وہ پریزیڈنشل الیکشن کہ پریزیڈنشل الیکشن ہوگا کیونکہ پریزیڈنشل فارم آف گورنمنٹ دیا جا رہا ہے اس لیے پریزیڈنشل الیکشن جو ہے یہ 1962 کے کانسٹیوشن میں مطارف کروا گیا ہے اب ہم دیکھتے ہیں کہ کانسٹیوشن 1962 کے کانسٹیوشن میں جو پریزیڈنٹ کا الیکشن ہے اس کے لیے کیا میکنزم کیا
18:07 میتھرڈ اڈاوپ کیا گیا اس کو آپ نے ذرا توجہ سے سننا ہے تاکہ وہ آپ اس پر کوئی کوئیسٹن آئے تو آپ اس کو اٹیمٹ کر سکویں جی جناب سب سے پہلے تو یہ اننونس ہوا کہ انڈائریکٹ الیکشن ہو رہا ہے یعنی دو طرح کے الیکشنز ہوتے ہیں ایک ڈائریکٹ الیکشنز ہوتے ہیں جس میں لوگ ڈائریکٹ ووڈ کاسٹ کرتے ہیں اپنے کنڈیٹیوٹس کو اور دوسرا ہوتا ہے انڈائریکٹ الیکشنز انڈائریکٹ الیکشنز ایسے ہیں کہ جیسے لوگ اپنے نمائدے چونتے ہیں پھر آگے وہ الیکٹڈ میمبر سے ہوتے ہیں وہ پریزیڈنٹ کو ووڈ کاسٹ کرتے ہیں جس طرح آپ دیکھیں کہ ہم سینٹ کا جو الیکشن ہے وہ انڈائریکٹ الیکشن ہے کہ اس میں لوگ جو ہمارے عام ووٹرز ہوتے ہیں وہ ووڈ کاسٹ نہیں کرتے بلکہ جو الیکٹڈ میمبرز
18:52 ہوتے ہیں وہ آگے ووڈ کاسٹ کر کے وہ نمائندوں کو الیکٹ کرتے ہیں اسی طرح پاکستان کے اندر پریزیڈنٹ کا جو اس وقت موجودہ دور میں جو الیکشن ہے وہ بھی انڈائریکٹ الیکشن ہے لیکن یہاں پہ جو 1962 کا کانسٹیٹوشن ہے اس میں انڈائریکٹ الیکشن رکھا گیا یعنی اس میں عام لوگ ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے اس میں لوگوں کے چنے ہوئے نمائندے آگے ووٹ کاسٹ کریں گے اب وہ کون سے نمائندے ہوں گے وہ جو پہلے میں نے آپ کو لیجٹی میسی میں بھی بتایا ہے کہ بی ڈی میمبرز لوکل گورنمنٹ سسٹم کہ وہاں پہ لوکل گورنمنٹ سسٹم جو ہے اس میں جو بی ڈی میمبرز ہوں گے جن کی تعداد ایٹی تھاؤزن تھیں اسی ہزار جو لوگ تھے وہ پریزیڈنٹ کو الیکٹ کریں گے اور
19:40 پریزیڈنٹ کے الیکشن میں وہ فیصلہ کریں گے کہ پاکستان کا پریزیڈنٹ جو ہے وہ کس کو ہونا چاہیے تھیک ہے اچھا تیسری بات جو اس کے اندر وہ یہ ہے کہ پریزیڈنٹ جب الیکٹ ہو جائے گا تو وہ 5 ویئرز کے لیے ہوگا پانچ سالوں کے لیے وہ پریزیڈنٹ جو ہے وہ الیکٹ ہوگا اب یہ کانسٹیٹوشن جب ایمپلیمنٹ ہوا تو اس کانسٹیٹوشن کے ایمپلیمنٹ ہونے کے بعد 1964 میں پریزیڈنشل الیکشن اناؤنس کر دیا گیا بڑی انٹرسٹنگ یہاں پہ پاکستان کی تاریخ جو ہے وہ ایک ٹرن لے رہی ہے کہ 1962 میں پریزیڈنشل الیکشن اناؤنس ہوا اب چونکہ جو ملک کے مجورٹی پولیٹیشنز تھے وہ ان کو پہلے
20:26 ایوب خان نے ہمیشہ ایک بات اور آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کہ جو ڈکٹیٹر ہوتا ہے وہ دو چیزوں پر فاکس کرتا ہے ایک تو وہ جو پہلے میں نے بتایا ہے لوکل گورنمنٹ سسٹم مطارف کرواتا ہے اور دوسرا جو کرتا ہے وہ جو پولیٹیشنز ہوتے ہیں ان کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے وہ ایک پورا ایک ریفارمز کا سسٹم لے کر آتا ہے جس طرح آپ دیکھیں ایوب خان نے ابڈو مطارف کروایا ابڈو کیا ہے ایلیکٹڈ باڈیز ڈسکوالیفکیشن آرڈ آرڈیننس اب یہ آرڈیننس جو ہے یہ مطارف کروایا گیا جس کے تحت سیاستدانوں کو سزائیں مطارف کی گئی ان کو بقیدہ پریشرائز کیا گیا ان کو جیلوں میں رکھا گیا
21:13 اور تقریباً موسلی جو سیاست ڈان تھے وہ بچارے کہیں سیاست سے کسی نے ریزائن کر دیا کسی نے روپوش ہو گیا کوئی اور اس طرح کی جو سیچوئشن ہے وہ پولٹیکل جو لیڈرشپ ہے وہ بالکل ہی ہمیں اس سسٹم میں نظر نہیں آ رہے تو یہاں پہ کیا ہوا کہ وہ ساری چوکے ایوب خان کے خلاف ہو چکی تھی 64 میں جب ایوب خان نے پریزیڈنشل الیکشن کا اعلان کیا اور خود اپنے آپ کو کینڈیٹ بنا دیا کہ وہ پریزیڈنٹ کے کینڈیٹ ہوں گے تو ان کے مقابلے پر سیاستدانوں نے مل کے پولیٹیشنز نے سب نے مل کے محترمہ فاطمہ جناہ کو کمپیٹیشن میں لے کر آگئے اب الیکشن کس کے درمیان ہو رہا ہے ایوب خان کے اور محترمہ فاطمہ جناہ کے
22:02 پاکستان میں 1964 میں ہونے جا رہا ہے اب بڑی مزیدار یہاں پہ سیچویشن ڈیویلپ ہوئی کہ لوگوں کیونکہ قائد عزم محمد علی چنہ کی وجہ سے قائد عزم محمد علی چنہ کی سسٹر تھی محترمہ فاطمہ جنہ اب فاطمہ جنہ کا سیاست میں آنا اور وہ ایوب خان کے مقابلے پر آنا یہ بڑا ایک ڈیفرنٹ قسم کا سنیریو ڈیویلپ ہو رہا تھا اسٹ پاکستان میں بڑی پاپولارٹی ویل رہی تھی فاطمہ جنہ کا اور مجورٹی ایسا لگ رہا تھا کہ یہ فاطمہ چنا جو ہیں وہ الیکشنز میں ایزلی اس کو ون کر لے لیکن ہوا کیا بڑی انٹرسنگ بات یہ ہوئی کہ 29000 ووٹ محترمہ فاطمہ چنا کو ملے اور 50000 ووٹ ایوب کان کو ملے
22:48 اب اس الیکشن میں یہ جو انڈائریکٹ الیکشن تھا اس میں بیلی میمبرز نے ووٹ کاسٹ کیے تھے ان میں 29000 ووٹ جو ہیں وہ فاطمہ جنہ نے حاصل کیے اور 50,000 ووڈ جو ہے وہ عیوب خان نے حاصل کیے اس طرح عیوب خان الیکشن جیت گیا اب question یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس میں بہت سارے factors involved تھے اور ایک جو interesting بات یہ تھی کہ یہ جو 80,000 BD members تھے ان میں سے 22,000 members وہ official servants ہوا گورنمنٹ servants ہوا کر کے تھے جو اس علاقے کے اندر ان کی postings ہوتی جیسے آپ دیکھیں کھانے دار ہیں تحصیل دار ہیں اسسسنٹ کمیشنرز
23:35 ہیں یہ نون الیکٹڈ میمبرز تھے یعنی یہ بائی ڈیزیگنیشن یہ اس کونسل کے میمبرز بن جاتے تھے ایٹی تھوزنڈ میں ٹونٹی ٹو تھوزنڈ یہ نون الیکٹڈ میمبرز تھے یا ان کو ہم گورنمنٹ آفیشلز کہہ سکتے ہیں اب گورنمنٹ آفیشلز بائیس ہزار کبھی بھی پریزننٹ کے خلاف تو نہیں جا سکتے تو لہذا بائیس ہزار ووٹ جو ہے گورنمنٹ سرونٹس کا وہ تو سیدھا سیدھا ایو خان کو مل گیا اور اس کے بعد جو باقی سیچویشن تھی وہ اس میں انہوں نے لوگوں کے ووٹ حاصل کیے اور یہ ففٹی تھوزنڈ ووٹ جو ہے وہ لے کر پاکستان کے جو ہے وہ پریزننٹ بن کرے اب اس پہ بڑا کوسٹین مارک تھا اس الیکشن پہ
24:23 ہسٹورینز نے مجورٹی ہسٹورینز نے اسے فری اینڈ فیر الیکشن ڈیکلیئر نہیں کیا انہوں نے کہا کہ یہ فری اینڈ فیر الیکشن نہیں تھا اس کے خلاف پروٹیسٹ سٹارٹ ہو گئے اس پاکستان میں پروٹیسٹ اس الیکشن کے خلاف ہوئے اور جو ویسٹ پاکستان تھا یہاں پہ بھی الیکشن شروع ہو گئے لیکن یہاں پہ عیوب خان کو جو سب سے بڑی فیور ملی جو اس کو حلاب نے بھی فیور دی اور جو ہے وہ انڈیا انڈین فیکٹر جو ہے اس کی وجہ سے بھی جو عوام کی جو اپینین ہے یا عوام جو ہے وہ انگیج ہو گئے ایک اور ایشو کی طرف اور وہ ایشو کیا تھا 1965 کی بار اب 1965 کی بار جو
25:10 ہے اس کی وجہ سے یہ جو پریزیڈنشل الیکشن کے خلاف جو رییکشن تھا وہ دب گیا چونکہ ملک کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہو گیا اور وہ چیلنج جو ہے وہ نائنٹین سکسٹی فائیو کی وار تھی اچھے گی اب ایک نئی ڈیبیٹ سٹارٹ یہاں سے ہو گئی کہ نائنٹین سکسٹی فائیو کی وار جو ہے وہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان وار ہوئی ایکس میں اگریسر کون تھا اور اس میں پاکستان نے وکٹری حاصل کی پاکستان نے پاکستان وننگ پروزشن میں تھا اور اس کے علاوہ پاکستان کا جو نیشنل اور انٹرنیشنل امج جو ہے وہ بہتر ہوا تو اس کے بعد جو میجر جو چیز آتی ہے وہ آتی ہے اچھا ایک اور جو مزہدار بات ہوئی کہ اس جنگ کو جیتنے کے بعد عیوب خان
25:58 نے اپنے لیے فیلڈ مارشل کا جو ٹائٹل ہے آپ دیکھیں کہ پاکستان میں فیلڈ مارشل کا جو ٹائٹل ہے آج موجودہ دور میں بھی ابھی ہماری جو علیہ پاکستان کے ساتھ دوہزار پچیس میں جنگ ہوئی ہے اس میں بھی ہمارے جو چیف آفارمی سٹاف ہیں ان کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دیا گیا ہے اسی طرح آیوب خان کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل مل گیا اس جنگ کے بعد سکسٹی فائیو کی وار کے بعد اب اس کے بعد سکسٹی سکس کا پیریڈ ہمیں آگئے ہیں اب سکسٹی سکس کا جو پیریڈ ہے اس کے اندر دو بڑی ڈیویلمنٹس ہوتی ہیں ایک تو اس کے اندر تاشکنت جو ڈیکلیریشن تھا وہ آ جاتا ہے کہ ہماری سیز فائر ہوگی انڈیا اور پاکستان سے در بیان اور اس کے
26:45 بعد دوسرا جو میجر پوائنٹ آتا ہے وہ مجیب و رمان کے سکس پوائنٹس آتے ہیں 1966 کا جو ایر ہے یہ ان دو تناظر میں آپ اس کو دیکھیں گے اب چونکہ ہم کانسٹیٹوشنل ڈیویلمنٹ کی طرف جا رہے ہیں تو اب ہم نے یہ دیکھنا ہے کہ یہ جو سکس پوائنٹ تھے شیخ مجیب اور امان کے ان میں کیا تھا تو ان میں جو ہے ایک تو جیسے پہلے میں نے آپ کو دو لیڈر مشرقی پاکستان کے بتایا تھے ایک حسین شہید سوہروردی اور دوسرے مولانا بھشانی اور ابھی تیسرا جو مین لیڈر میں آپ کے ساتھ ڈسکس کرنے جا رہا ہوں وہ تھے مجیب اور امان شیخ مجیب اور امان جن کی پارٹی کا نام تھا عوامی لیک عوامی لیک واز اپلٹیکل پارٹی آف
27:31 ایسٹ پاکستان ویری پاپولر پلٹیکل پارٹی آف ایسٹ پاکستان تو یہاں پہ جو ہے وہ شیخ مجیب الرمان نے جو سکس پوائنٹس ہیں وہ یہاں مطارف کرواری ہے اب ان سکس پوائنٹس میں کیا تھا اس میں میرے نزدیک اس کے جو فائی پوائنٹس ہیں وہ تو بلکل سٹریٹ تھے اس میں کوئی ایسی زیادہ چیزیں ہمیں کوئی کنٹوورشل نہیں نظر آتی لیکن اس کا جو سکس پوائنٹ تھا وہ بڑا وری ڈینجرس تھا کہ اس کو وہ ملک کی انٹیگریٹی ملک کی جو ایک یونٹی ہے اس کو ایک ٹوٹل ہی ایک ڈیفرنٹ ڈائریکشن کی طرف لے کر چلنا شروع ہو گیا مثلا اس میں پہلا پوائنٹ جو ہے مجی برمان کے سکس پوائنٹس میں کہ آپ اپنا ریجسٹر اور اپنی کاپی پینسل ساتھ رکھیں تاکہ آپ ان پوائنٹس کو نوٹ
28:18 کرسکیں اور یہی چیزیں جب آپ کا ایکزیم ہوگا تو اس میں آپ نے کوئسٹن بھی اٹیمٹ کرنا ہے اس لئے چیزوں کو لازمی طور پر ساتھ ساتھ چیزوں کو رائیڈ ڈاؤن کریں اب میں آپ سے سکس پوائنٹس ڈسکس کرنے گا رہا ہوں مثلا پہلا پوائنٹ کیا ہوا پہلا پوائنٹ یہ تھا کہ یہ جو پریزیڈنٹ کا الیکشن ہے یہ انڈ یہ ڈائریکٹ ہونا چاہیے اور اس میں جو ووٹرز ہیں وہ عوام ہونی چاہیے پبلک ووٹر ہونی چاہیے جو پریزنینٹ کو ووٹ کاسٹ کریں اچھا اب جو تھا نا ووٹر جو ہے وہ اڈلٹ ووٹر ہوگا اور اس وقت تک جو ہمارے ہاں فی میل ہیں ان کو ووٹ کا رائٹ حاصل نہیں تھا اس میں صرف
29:07 جو میل ایڈلٹ تھے ان کو رائٹ حاصل تھا یا کچھ خواتین جن میں کوئی جو پراپرٹی جن کے پاس نام ہے یا جو پڑی لکھی خواتین تھی ان کو ووٹ کا رائٹ لیا گیا تھا لیکن جو عام خواتین تھی ان کو ووٹ کا رائٹ حاصل نہیں جا یہ نائنٹین سیونٹی کے بعد پاکستان میں خواتین کو ووٹ کا رائٹ لیا گیا ہے اچھا جی اب پہلا پوائنٹ جو ہے وہ یہ آپ لوگ اس کو رائٹ ڈاؤن کریں گے کہ ڈائریکٹ الیکشن ہوگا اور اس میں ووڈ کون کاسٹ کریں گی ماسز کریں گی ارسپیکٹیو آف صرف میل کہ میل ہی نہیں ووڈ کاسٹ کریں گے بلکہ میل اور فی میل دونوں ووڈ کاسٹ کریں گے دوسرا پوائنٹ جو اس کے اندر ڈسکس ہوا وہ یہ ہوا کہ
29:54 جناب پروینشل اٹانومی ہو پروینشل اٹانومی کیا ہے کہ آپ جو صوبے ہیں ان کو اختیارات آپ زیادہ سے زیادہ ٹرانسفر کریں صوبیوں کو پھر لے کر یہ بات آگے ان کے دو تین پوائنٹس میں یہ چیزیں ڈسکس ہوئیں مثلا یہ کہا گیا جی کہ یا تو ملک کی دونوں جو یونٹس ہیں ان کی کرنسی الگ الگ ہونی چاہیے ایسٹ پاکستان کی اپنی کرنسی ہونی چاہیے ویسٹ پاکستان کی اپنی کرنسی ہونی چاہیے اور اگر آپ نے ایک کرنسی رکھنی ہے تو اس کے جو ریسورسز ہیں پاکستان کے رسورسز جو ہیں وہ ویسٹ پاکستان پر خرچ نہیں ہونے چاہیے اور ویسٹ پاکستان کے جو رسورسز ہیں وہ ایسٹ پاکستان پر خرچ نہیں ہونے چاہیے
30:40 جنہی جو انکم جس صوبے کی ہے یا جس یونٹ کی ہے وہ اسی پہ ہی خرچ ہونی چاہیے وہ دوسرے پہ خرچ نہیں ہونی چاہیے اب یہ بات کر دی جائے اس کے اندر پھر یہ کہا گیا کہ جو فرن ریمیٹنس ہے اب فارن ریمیٹنس میں یعنی جو آپ کی برامداد کی انکم ہے یا جو لوگ باہر سیٹل ہو چکے ہیں وہ جو پاکستان کو پیسے بھیج رہے ہیں وہ فارن ریمیٹنس جو ہے وہ جس یونٹ کا ہے اسی یونٹ پہ ہی لگنا چاہیے اس کی جو ڈسٹیبیوشن ہے وہ دونوں کی الگ الگ ہونی چاہیے مثلا ایسٹ پاکستان کے لوگ جو ہیں وہ باہر جا کے جو سیٹل ہو چکے ہیں وہ جب پیسہ واپس بھیجیں تو وہ ایسٹ پاکستان کی اکاؤنٹ میں جمع ہونا چاہیے اور
31:25 جو ویسٹ پاکستان کے لوگ ہیں وہ جو باہر سیٹل ہو چکے ہیں وہ وہاں سے جو پیسے بھیجیں گے وہ ویسٹ پاکستان کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے چاہیے پھر اس کے بعد جو ہے وہ یہ چیزیں اس میں ایڈ کر دی گئے لیکن جو آہ لاز پوائنٹ جو میں نے آپ کے ساتھ وہ ڈسکس کر رہا تھا بڑا ڈینجرس تھا وہ یہ تھا کہ جو فورسز کے حوالے سے ہیں کہ فورسز جو ہیں وہ بھی ایسٹ پاکستان کے الگ ہونی چاہیے ویسٹ پاکستان کے الگ ہونی چاہیے ائر فورس ایسٹ پاکستان کی اپنی ہو ویسٹ پاکستان کی اپنی ہو آرمی جو ہے وہ ایسٹ پاکستان کی اپنی ہو ویسٹ پاکستان کی اپنی ہو اب یہ اگر یہ چیزیں ڈیویلپ ہو جاتی ہیں تو وہ نیچرلی آپ کو ایک سیپرڈ سٹیٹ کی طرف لے کر جا رہے تھے جو کہ بڑا
32:10 ایک پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ تھا اس لیے سکسٹی سکس میں جو ایوب عیس کے مجیب اور امان کے سکس پوائنٹس تھے ان کو ملک کے خلاف ایک سازش ڈیکلئئر کر دیا گیا اب اس کے بعد آپ دیکھیں کہ سکسٹی سیون میں نائنٹین سکسٹی سیون میں اچھا یہ جو سکس پوائنٹس تھے یہ عوامی لیگ کا ایک قسم کا منشور بن گئے عوامی لیکس سیاست ہے ان چیزوں کے گرد گھومنا شروع ہو گئی۔ یہ چیزیں کانسٹیٹوشن کے سٹرکچر کے اندر بھی ہمارے لئے بڑی امپورٹنس ہیں۔ 1966 اور 67 میں ایوب خان کے خلاف بقیدہ ایک کمپینڈ سٹارٹ ہو گئی۔ پاکستان میں شیخ مجیبر امان اپنے سکس پوائنٹس کو لے کر نکلے عوام
32:55 کے اندر۔ پوچھا رہے تھے کہ ان سکس پوائنٹس کو ہم امپلیمنٹ کریں تاکہ یہ لوگ جو ہیں ایسٹ پاکستان کے ماسز کو وہ مطمئن کر سکیں اچھا اب ان میں جو ہے وہ جیسے ان نے پہلے بھی بات کی کہ جو فورسز کی جو ڈویئن تھی کہ ایسٹ پاکستان کے الیک فورسز ہون جائی ہیں ویسٹ پاکستان کے الیک فورسز ہون جائی ہیں اس کے علاوہ زیادہ پولٹیکل ایشوز تھے اور پولٹیکل ایشوز کو ہمیشہ آپ ڈیالاؤگ کے ذریعے نیگوسیشنز کے ذریعے � لیکن جب اس کو تسلیم نہ کیا گیا تو شیخ مجیب رمان نے ایوب خان کے خلاف ایک کمپین سٹارٹ کر دی اسی طرح ویسٹ پاکستان کے اندر ذلفکار علی بھٹو صاحب جو تھے وہ پاکستان پیپرز
33:40 پارٹی کو لے کے نائنٹین سیکس سے سیون میں پاکستان پیپرز پارٹی بنیں ان کو لے کے وہ نکلے اور انہوں نے یہاں اپنی پولیٹس کا جو مین جو سپورٹر تھے وہ ان کے سٹوڈنٹس تھے کیونکہ اس دوران سٹوڈنٹ پولٹیکس اپنے پیک پر تھی یہاں پہ پاکستان میں اسپیشلی ویسٹ پاکستان کے اندر سٹوڈنٹ یونینز ایوکیشن انسٹیٹوشن کے اندر بڑی افیکٹیو تھیں اور یہاں تک کہ جب ایوب خان نے ذلفکار علی بوٹر ساکھ کو فارغ کیا تو وہ پنڈی سے جب لاہور پہنچے تو لاہور ان کا جو سب سے بڑا استقبال ہوا یا یہاں جو کس قسم کے لوگوں نے ان کا استقبال کیا اس میں مجورٹی سٹوڈنٹس کی تھی تو سٹوڈ اپنی بیس بنا کر ظلفکار علی بھٹو نے ایوب خان کے خلاف اس بنیاد پر کمپین
34:28 شروع کی کہ ظلفکار علی بھٹو صاحب نے ایک جیتی ہوئی جنگ نائنٹین سکسٹی فائی والی جو آ رہا ہے جیتی ہوئی جنگ ٹیبل پہ ہار کی یہ ان کا ایک سٹانس تھا ان کا ایک نیریٹیو تھا جس نیریٹیو کو لے کر وہ لوگوں میں آئے تاکہ وہ اپنی ایک پاپولر پلٹیکل پارٹی اسٹیبلش کر سکیں یا لوگوں کو اس میں شامل کر سکیں اب یہ سارا دونوں یونٹس میں ایسٹ پاکستان میں اور ویسٹ پاکستان میں لوگ تقریباً ایوب خان سے متنفر ہو چکے تھے تو ایوب خان صاحب نے اس کا حال یہ سوچا کہ انہوں نے پاکستان کے جو پریزیڈنشپ ہے اس سے ریزائن کرنی اب ریزائن کرنے کے بعد انہوں نے ایک سپیچ کی جو پاکستانی محسس سے وہ مخاطب ہوئے یہ ان کی یہ سپیچ اگر ہم دیکھیں اور سکندر مرزا صاحب کی سپیچ دیکھیں جب انہوں
35:16 نے مارشاللہ نافذ کیا تھا وہ سپیچ اور یہ سپیچ یہ ایک آؤٹ گوئنگ جو ہمارے پریزیڈنٹ ہیں یہ ان کی سپیچ اور وہ اس وقت سکندر مرزا صاحب کی جو سپیچ ہے اس کے تمام کانٹینٹس جو ہیں وہ تقریباً ملتے جھلتے ہمیں نظر آتے ہیں اچھا جی اب اس کے بعد ایوب خان نے جب ریزائن کیا تو انہوں نے اقتدار ٹرانسفر کر دیا کمانڈر انچیف یایہ خان کو اب جب میں نے یہ لفظ استعمال کیا ہے کمانڈر ان چیف یایہ خان تو آپ کے ذہن میں یہ question پیدا ہوگا کہ جو ہیڈ ہے آرمڈ فورسز کا ہیڈ جو ہے وہ چیف کا ورڈ استعمال ہوتا ہے تو یہ کمانڈر ان چیف کہاں سے آگیا ہے 1973 کے constitution سے پہلے جو آرمڈ
36:05 فورسز کا جب سربراہ تھا اس کا نام تھا کمانڈر ان چیف چیف آف آرمین سٹاف کا جو لفظ ہے یا جو ورڈ ہے یہ سیونٹی تھری کے کانسٹیوشن کے بعد پاکستان میں امپلیمنٹ ہوتا ہے اس سے پہلے یہ فریز استعمال ہوتی ہے کمانڈرین چیف کی اب کمانڈرین چیف یائیہ خان کو انہوں نے جناب اقتدار ٹرانسفر کر دیا تو یائیہ خان صاحب نے 1969 میں انہوں نے بڑے زبردست سٹیپ اٹھائے انہوں نے ایک تو لوگوں کو ووٹ کر آئیے لیگل فریم ورک آرڈ اب چونکہ 1962 کا جو کانسٹیٹوشن ہے وہ اس کو ایبروگیٹ کر دیا گیا تو اس کے بعد لیگل فریم ورک آرڈ اب لیگل فریم ورک آرڈ اب چونکہ 1962 کا جو کانسٹیٹوشن ہے وہ اس کو ایبروگیٹ کر دیا گیا تو اس کے بعد لیگل فریم ورک آرڈ اب لیگل فریم ورک
36:55 آرڈ اب چونکہ 1962 کا جو ایبروگیٹ کر دیا گیا تو اس کے بعد لیگل فریم ورک آرڈ اب چونکہ 1962 کا جو پاکستان کے فرس جنرل اچھا جی اب اس کے اندر پھر وہی بات آگئی کہ جنرل الیکشنز یوں ہیں وہ ڈائریکٹ ہوں گے یا انڈائریکٹ ہوں گے تو جناب ایل ایف او کے تحت یہ ڈائریکٹ الیکشنز رکھے گئے کہ لوگ ڈائریکٹ ووڈ کاسٹ کریں گے اور اس میں وہ اپنے جو نمائندے ہیں وہ چنیں گے اور وہ جو ہوس ہوگا انیشنل اسمبلی کا جو ہوس ہوگا وہ تھری ہنڈرڈ میمبر پر مشتمل ہوگا اب یہ 300 ممبرز کی جو ڈسٹیبیوشن ہے وہ یہاں پہ آن ڈا بیسی آب پاپولیشن کی گئی مڈی انٹسنگ بات کہ وہ مشرقی پاکستان جو کافی عرصے سے یہ مطالبہ کر رہا
37:44 تھا کہ ہمیں ہماری عبادی کے تناسب سے نیشنل اسمبیل میں سیٹس ملنی چاہیے تو ان کا یہ مطالبہ جو ہے وہ 1970 کے الیکشنز پہ تسلیم کر لیا اچھا دی اب 1970 کے جب الیکشنز ہوتے ہیں اس میں بڑی جو انٹرسنگ بات ایسٹ پاکستان کے حوالے سے جو انٹرسنگ بات تھی وہ یہ تھی کہ وہاں پہ عوامی لیگ میں بسیکلی دو گروپ تھے ایک مولانا بھشانی کا گروپ تھا اور دوسرا جو ہے وہ شیخ مجی برمان کا گروپ تھا اب ہمارے جو اوورال سینٹر ہے یا ہماری جو اسٹیبلشمنٹ ہے وہ یہ توقع کر رہی تھی کہ یہ جو ہم نے مشرقی پاکستان کو سیٹس دی ہے یہ یہاں پہ کیا ہوگا کہ یہ ان دو گروپوں میں تقسیم ہو جائیں گے کچھ سیٹس مولانا بہشانی گروپ
38:33 لے لے گا اور کچھ سیٹس شیخ مجی برمان لے لے گا اور ان میں سے کسی ایک گروپ کو مجاریٹی ملے گی تو ان کو ویسٹ پاکستان کے ساتھ ملا کے ایک کولیشن گورنمنٹ جو ہے وہ ہم پاکستان میں اسٹیبلش کر سکیں لیکن ہوا کیا کہ الیکشن سے دو دن پہلے مولانا بہشانی گروپ جو ہے انہوں نے الیکشن کا بائی کارٹ کر دی اب جب الیکشن کا بائی کارٹ ہوا تو وہاں پہ اب صرف ایک پولٹیکل پارٹی رہ گی وہ عوامی لیگ اور شیخ مجیب الرمان رہ گئے تو شیخ مجیب الرمان میں 1970 کے الیکشنز میں وہاں سے تھمپنگ مجورٹی آسل گئی یعنی 161 شیخ مجیب الرمان کو ملی ہوئی تھی تو وہ ساری کی ساری سیٹس جو ہیں وہ عوامی
39:19 لیگ نے جیتے لیے اب کچھ ہسٹورینز نے لکھا ہے کہ ایک سیٹ وہاں سے مسلم لیگ کو ملی کچھ ہسٹورینز کا خیال ہے کہ نہیں وہ کمپلیٹلی ساری کی ساری سیٹس شیخ مجیور امان کی پارٹی نے لیتے ہیں اب یہ الیکشن شیخ مجیور امان کی پارٹی نے وہ اپنے جو سکس پوائنٹس تھے جو پہلے ہم نے ڈسکس کیے تھے ان کی بنیاد پر یہ وہاں سے ون کیے اچھا اب ہم آتے ہیں مشرقی پاکستان مشرقی پاکستان میں جو الیکشنز ہوئے ہیں ان میں ذولفکار علی بوٹو سان کی پارٹی جو ہے وہ ایٹی سیٹس کے ساتھ سب سے بڑی پولٹیکل پارٹی بن گئے دیکھیں کتنا کمال ہے کہ سکسٹی سیون میں پاکستان پپرز پارٹی بنی ہے اور نائنٹین سیونٹی میں وہ ویسٹ پاکستان سے اس
40:08 نے تقریباً کوئی ون تھرٹی نائن سیٹس میں سے انہوں نے ایٹی سیٹس جو ہیں انہوں نے ون کر لی باقی جو سیٹس تھیں وہ باقی پولیٹیکل پارٹیز جو کی کسی کو آٹھ مل گئیں کسی کو دس مل گئیں اس طرح وہ چھوٹ چھوٹی پولیٹیکل پارٹیز کو تھوڑی تھوڑی سیٹس جو ہے وہ مختلف علاقوں سے مل گئے اچھا اب یہاں پہ ظرفکار علی بوٹس صاحب ویسٹ پاکستان کے لیڈر بن گیا اور وہاں پہ جو ہے وہ شیخ مجیب رمان جو ہے وہ تھمپنگ مجارٹی کے ساتھ آیا کہ میں ملکہ پرائم نسٹر بن گیا اب یہاں پہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس الیکشن کے بعد کیونکہ یہ پاکستان کے پہلا جرنل الیکشن تھا اور اس کو فری اینڈ فیر الیکشن کہا جاتا ہے
40:56 اس میں کوئی کسی کی انوالمنٹ کوئی کسی کی کوئی جو ایک رگنگ کا کونسیپٹ ہوتا ہے وہ نہیں تھا اس کے اندر کسی پولٹیکل پارٹی نے بلیم نہیں کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں ہروایا ہے یا ہمیں جتوایا ہے اس طرح کا کوئی اس الیکشن کے اندر کوئی الیگیشن یا اس الیکشن کے خلاف کوئی پروٹیسٹ ایسا کوئی ہمیں نظر نہیں آتا اچھا جی اب اس میں شیخ مجیبور امان ایسٹ پاکستان سے تھا کہ اب میں ہم ملک کا پرائم نیسٹر بنے گا اچھا اور چاہیے بھی یہ تھا کہ ہم اسے انوائٹ کرتے اور ملک کا پرائم نیسٹر بناتے چونکہ وہ لوگوں نے اسے ووٹ دیئے تھے اچھا بیسٹ پاکستان کے اندر ظلفکار علی بوٹو صاحب اب یہاں پہ پھر دو سٹانس یا
41:45 ہسٹورینز کے جو پوائنٹ آف ویو ہیں وہ دو ڈیفرنٹ امیں نظر آتے ہیں ایک پوائنٹ آف ویو یہ ہے کہ ظلفکار علی بوٹو صاحب نے کہا کہ ادھر ہم ادھر تم کا بوٹو صاحب نے نعرہ لگا دیا کہ آپ ادھر گورنمنٹ اسٹیبلش کریں اور ہم ویسٹ پاکستان میں گورنمنٹ اسٹیبلش کرتے ہیں یعنی دو گورنمنٹس ہوں گی ایسٹ پاکستان کی الگ سے گورنمنٹ ہوگی اور ویسٹ پاکستان کی الگ سے گورنمنٹ ہوگی اور ہمارے ہسٹورینز کا دوسرا سکول آف تھاٹ جو ہے وہ یہ کہتا ہے کہ ذولف کاری جی پوٹا صاحب نے یہ کبھی سٹیٹمنٹ دی ہی نہیں کی کہ ادھر ہم ادھر کہوں والی بات جو ہے یہ جو ہمارا پاکستانی میڈیا ہے انہوں نے ان کی جو سپیچز ہیں اس کو بغیر کسی کانٹیکسٹ کے اس کو جو ہے وہ کوٹ کیا اور اس بوٹر صاحب کے اس
42:30 نیریٹیو کو عام کر دیا اچھا جی اب یہاں پہ دونوں حصوں کے اندر آپ دیکھیں کہ کیا سیچویشن ڈیولپ ہو رہی ہے کہ ہماری جو فیڈل گورنمنٹ یا ہمارے جو ریزیڈنٹ یا ہمارے جو کمانڈر انچیف جو اس وقت ملک محرول کر رہے تھے ان کو چاہیے تھا کہ وہ ان کو بلاتے شیخ مریب و رمانسو اور اقتدار ان کو ٹرانسفر کرتے ہیں لیکن جب جیسے جیسے اقتدار ٹرانسفر کرنے میں ڈلے ہوتا گیا ویسے ویسے ایسٹ پاکستان کے اندر جو ریزنٹمنٹ ہے وہ بڑھتے گئے اب اس ریزنٹمنٹ کو ایکسپلائٹ کرنے میں انڈیا نے بڑا اہم کردارات آگیا انڈیا نے وہاں پہ موکتی بھانی کے ذریعے بقیدہ لوگوں کو ٹریننگ دی وہاں پہ ان میں اسلحہ تقسیم کیا اور انٹی
43:20 پاکستان فیلنگز جو ہیں ان کو پرموٹ کیا اور ایسٹ پاکستان کے اندر جو ایک کہا جاتا ہے اگرطلا کانسپائرسی اگرطلا کانسپائرسی یہ اگرطلا ایک گاؤں ہیں جو مغلہ دیش اور انڈیا کے بارڈر کے قریب ہے وہاں پہ شیخ مجیب و رمان انڈیا کے ساتھ مل کے ایک الگ سٹیٹ کا اعلان کرنے والے تھے جس کو ہماری جو پاکستانی حکومت ہے اس نے انہیں اگر طلاق کانسپائریسی کیس یا تاریخ کے اندر اسے اگر طلاق کانسپائریسی کیس کے طور پر سمجھا گیا تھا اچھا جی اب اس کے بعد کیا ہوا کہ یہ جنگ جو ہے وہاں پہ جو فورسز تھی ہماری وہاں پہ ان کی اور عوام کی لڑائی وہاں پہ سٹارٹ
44:05 ہو وہاں پہ بقیدہ آپریشن لانچ کرنیا گیا تاکہ انٹی سٹیٹ جو سینٹیمنٹس ہیں یا انٹی سٹیٹ جو کمپین لانچ کی گئی ہے اس کو کاؤنٹر کیا جا سکتا ہے اب اس آپریشن نے ملٹری آپریشن نے جو انٹی سٹیٹ فیلنگز تھی اس کو مزید بڑھانا شروع کرتی اس دوران ہمارے جو رائیول سٹیٹ انڈیا جو ہے اس نے وہاں پہ حملہ کر گیا اور انڈیا کی اور ہماری فورسز کے درمیان بقیدہ جنگ سٹارٹ ہو گی جس کو ہم 1971 کی وار کہتے ہیں اب 1971 کی وار میں مغلہ دیش ہمارا جو ایک یونٹ تھا وہ ہم سے الگ ہو کر ایک الگ ریاست کے طور پر اپنی ایک ایڈنٹیٹی اسٹیبلش کرنے
44:53 میں کامیاب ہو گیا اب پاکستان جو وہ تھا وہ ویسٹ پاکستان تک محدود ہو کر رہے گیا اب یہ یہاں تک ہماری جو 1947 سے اور 1971 تک کا جو سینریو ہے یہ East اور West پاکستان کے درمیان جو Constitution کے structure کی جو بجا ایک بند رہا تھا اس میں جو Seeds کی Divinity Universe کے درمیان ایک تو اس کی بنیاد پہ تھا دوسرا Language Problem تھا تو یہ factors جو ہیں ان کو ہم resolve نہیں کر سکیں اگر resolve کر بھی سکے ہیں تو ہم ایسٹ پاکستان کے لوگوں کو سیٹسفائی نہیں کر سکے کہ کانسٹیٹوشنلی ہمیں ان کی پاپولیشن کی بنیاد پر دینا چاہیے یا ہمیں
45:39 پرنسیپل آف پیریٹی کی بنیاد پر دینا چاہیے پھر یہ تھا کہ شیخ مجیب و رمان جو ہے وہ بھی ایک اس کے جو سکس پوائنٹس ہیں انہوں نے بھی ایک عوام کے اندر ایجیٹیشن کو ڈیولپ کیا اور ان سکس پوائنٹس کو لے کے وہ ایک سیپرٹسٹ مومنٹ جو ہیں وہ بقیدہ ایک مشرقی پاکستان میں سکارٹ ہو یہ چیزیں ہیں جی ہم 1947 سے 1971 تھک اور جو 1971 سے آن ورڈ جو اب ہم نیکس لیکچر میں جو ہم آپ سے بات کریں گے اس میں اب ہماری ایک نئی ڈیبیٹ سٹارٹ ہوتی ہے وہ ہے سیویلین ورسز ہماری جو ملٹری لیڈرشپ ہے ان کے درمیان اختیارات کا جو توازن ہے اس
46:24 کے حوالے سے ہم کانسٹیٹوشنلی چیزوں کو انیلائز کریں