Full transcript of “PAKISTAN TO BE IN FATF GREY LIST AGAIN? INDIA’s BIG PLAN OUT, PAK PUBLIC REACTION REAL TV SOHAIB CH”. Click a timestamp to open the video at that moment. Need another video? Use the YouTube transcript generator.
0:00 کیا پاکستان پھر سے ایک بار ایف ای ٹی ایف کی گریے لسٹ میں جانے والا ہے ویویک اگروال جو کہ اس ٹائم ایف ای ٹی ایف کے وائس پریزیڈنٹ ہیں ان کا انڈیا کی مجودہ گورنمنٹ سے کیا لنک ہے اور یہی ویویک اگروال پاس میں انڈیا کی کس اہم منسٹری کا حصہ رہے ہیں پاکستان آج سے پہلے تک کتنی بار ایف ای ٹی ایف کی گریے لسٹ میں جا چکا ہے اور کون سے ایسے پوائنٹ ہیں جن کی بنیاد پر جن کی بیسیز پر کوئی بھی کنٹی ایسے پوائنٹس ہیں جن کی بنیاد پر جن کی بیسیز پر کوئی بھی کنٹری ایف پیٹی ایف کی گری لسٹ یا پھر بلیک لسٹ میں جاتا ہے اس کے علاوہ پاکستان اور افغانستان کی اسٹم جو مجودہ سنیریو ہے جو صورتحال ہے پاکستان کی طرف سے بھی سٹیٹمنٹس دی جا رہی ہیں اور
0:45 افغان تالبان کی طرف سے بھی ایک سٹیٹمنٹ سامنے آئی ہے کچھ طالبان کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان کی ایمبیسی جو کہ قابل میں ہے افغانستان میں ہے اسے کلوز کر دیا جائے گا اس کے اوپر پاکستان نے کیا رسپانس کیا ان سب چیزوں کے اوپر آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے میں ہوں سحیب چودری اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا اور آپ کا یوٹیوب چینل ہیل ٹی وی جو لوگ اس چینل پر نئے ہیں ان سے ریکویسٹ ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر دیں اور جن لوگوں نے آرڈی سبسکرائب کر دیں ریکویسٹ ہے کہ چینل کو
1:31 سبسکرائب کر دیں اور جن لوگوں نے آل ریڈی سبسکرائب کر دیا ہے ان سے ریکویسٹ ہے کہ اس ویڈیو کو لاس تک دیکھئے گا اگر آپ کو میری باتیں میرے پوائنٹس بہتر لگے تو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر ضرور کریے گا سب سے پہلے بات کرتے ہیں یہ ایف ای ٹی ایف اور گریلیسٹ اور پاکستان آخر کیا وجہ ہے پھر سے یہ باتیں یہ چیزیں چرچہ میں آنے لگی ہیں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور اس کا کام کیا ہے مطلب اس کا بیسک کام یہ ہے کہ پوری دنیا میں جتنے بھی کنٹریز ہیں جہاں پر کسی کام یہ ہے کہ پوری دنیا میں جتنے بھی کنٹریز ہیں جہاں پر کسی بھی کنٹری میں اگر ٹیرر فنڈنگ کی جا رہی ہے یا پھر منی لانڈرنگ کسی کنٹری سے ہو رہی ہے تو اس کنٹری کو ابزرب کیا جائے اس کے خلاف جب کوئی ٹھوس ہواہید کوئی پروف سامنے آئیں تو اسے
2:18 پھر گریلیسٹ میں یا پھر اس کے بعد بلیک لیسٹ میں ڈالا جائے پاکستان آپ سے پہلے تک کتنی بار ایف ایٹی ایف کا حصہ رہا تو جواب یہ ہے کہ تین بار ا ریلسٹ میں جا چکا ہے پاکستان ایک بار دو سال کے لیے گیا پھر تین سال کے لیے گیا پھر چار سال جو لازٹ ٹائم ایف ایٹی ایف میں رہا پاکستان پریلیسٹ میں رہا وہ چار سال کے لیے رہا اب اس ٹائم جو کہ انڈین ایک ہے جن کا نام ہے ویویک اگر وال وہ بن چکے ہیں وائس پریزیڈنٹ تو بہت سے لوگوں کا خاص طور پر انڈینز کو ایسا لگ رہا ہے یا انڈیا میں میڈیا میں یہ باتیں کی جا رہی ہیں کہ شاید اب پھر سے انڈیا سخت پلان کرے گا یا کچھ ایسا مطلب کچھ ایسے ایوی نیس ایف ایٹی کرے گا
3:04 یا کچھ ایسا مطلب کچھ ایسے ایویڈنس ایف ایٹی ایف کے پاس لے کر جائے گا انٹرنیشنل لیول پر لے کر جائے گا جس سے پاکستان کو پھر سے گریلیسٹ میں ڈالا جائے گا لیکن یہ چیز میں یہاں پر کلیر کرتا چلوں یہ بات تو بلکل اوپن سیکرٹ ہے کہ چاہے وہ وائس پریزیڈنٹ بنتا انڈین وائس پریزیڈنٹ بنتا یا نہ بنتا ہمیشہ سے انڈیا کی یہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو ایف ایٹی ایف پر بھی اپنا سٹانس رکھا ہے انڈیا اوپن لی انڈیا کی عام پبلک انیشنل لیول پر بھی اپنا سٹانس رکھا ہے انڈیا اوپن لی انڈیا کی عام پبلک ہو یا پھر انڈین گورنمنٹ ہو یا پھر خاص طور پر انڈیا کے جو ڈپلومیٹس ہیں انٹرنیشنل لیول پر جنائٹیڈ نیشنز میں بھی اور اس کے علاوہ جی ٹونٹی کی میٹنگز میں بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان کو ایف ایٹی ایف
3:51 کی گریلیسٹ میں ڈالا جائے پھر کونسی ایسی وجوہات ہیں کونسی ایسے پوائنٹس ہیں جن کی وجہ سے کسی بھی کنٹری کو ایسے بلیک لیسٹ کیا جاتا ہے تو وہ ہیں سب سے پہلے تو دیکھا یہ جاتا ہے کہ اس کنٹری میں ٹیررینزم کے حوالے سے کتنا چیک اینڈ بیٹس تو دیکھا یہ جاتا ہے کہ اس کنٹری میں ٹیرریزم کے حوالے سے کتنا چیک انڈ بیلنس ہے لائک اس میں ٹیرریزم کو کنٹرول کرنے کے لیے یا ختم کرنے کے لیے کتنی ایفرٹس کی جا رہی ہیں یا پھر اس کنٹری کے لوگ یا اس کنٹری میں کوئی ایسی آرگنیزیشنز ایکٹیو ہیں جو کہ پوری دنیا میں یا پھر کسی بھی خطے میں بد امنی کی وجہ بن رہی ہیں یا پھر کوئی بھی کنٹری اگر ہم بات کریں منی لانڈرنگ کی یا پھر بات کریں کسی ایسی تنظیم کسی ایسی آرگنیزیشن کی جو کہ منی لانڈرنگ یا پھر کسی ایسی آرگنیزیشن کی جو
4:39 کہ منی لانڈرنگ یا پھر ایلیگل ایکٹیویٹیز خاص طور پر ٹیررزم میں انوالو ہے تو کوئی بھی ایسا کنٹری جہاں سے اس نے فنڈنگ ہو اسے ڈیریکٹلی ایف ایٹی ایف کی گریلیسٹ میں ڈال دیا جاتا ہے یہ بیسکس ہیں مطلب یہ تو میجر پوائنٹس ہیں جن کی بنا پر ایف ایٹی ایف یا انٹرنیشنل لیول پر کسی بھی کنٹری پر پبندی لگتی ہے پاکستان میں جو پاس میں اگر وہ رہا ہے بلیک لیسٹ رہا ہے گریلیسٹ رہا ہے تو اس کی ریزن یہی رہی کہ انڈیا کا ہمیشہ سے یہ سٹانس رہا خاص طور پر یہی رہی کہ انڈیا کا ہمیشہ سے یہ سٹانس رہا خاص طور پر انڈیا کا ویسے تو فرانس اور امریکہ بھی کی بھی کڑی نظر رہتی ہے پاکستان کے اوپر کہ کوئی ایسے شواہد ملے جن کی بنیاد پر پاکستان کے اوپر بندیاں لگائی جا سکیں لیکن انڈیا کا ہمیشہ سے یہ کہنا ہے کہ کیونکہ پاکستان میں حافظ
5:25 سعید موجود ہے انڈیا کا یہ کہنا ہے کیونکہ پاکستان میں بقول انڈیا کہ پاکستان میں دودھ ابراہیم موجود ہے پاکستان میں بہت سے ایسے نیٹورس موجود ہیں جو کہ انڈیا میں جو کہ پاکستان میں جو کہ پوری دنیا میں بقول انڈیا ایسی ایکٹیویٹیز کرتے ہیں جو کہ انسانیت کے خلاف ہے جبکہ پاکستان نے ہمیشہ اپنا سٹانس کلیر رکھا ہے پاکستان کا یہ موقف ہے خاص طور پر جو ابھی مجودہ سیٹ اپ ہے مجودہ چاہے وہ اسٹیبیشمنٹ ہو یا گورنمنٹ ہو یا پھر لیڈرشپ ہو ان کا یہ سٹانس کلیر ہے کہ پاکستان نے نہ تو پاسٹ میں کبھی کسی ایسی آرگنیزیشن کو فنڈ کیا ہے نہ ہی مجودہ اسٹیب کنڈیشن میں فنڈ کر رہے ہیں نہ ہی آنے والے ٹائم میں فنڈ کریں گے اس ٹیم کنڈیشن میں فنڈ کر رہے ہیں نہ ہی
6:10 آنے والے ٹائم میں فنڈ کریں گے بٹ سوچنے والی بات یہاں پہ یہ بھی ہے اگر ایسا نہیں پاسٹ میں رہا تو پھر کیا وجوہات تھی کن وجوہات کی بنا پر پاکستان تین بار ایف ای ٹی ایف کی گریلیسٹ میں جا چکا ہے اور کیا اب جو انڈین وائس پریزیڈنٹ یعنی انڈیا کا ایک انسان وائس پریزیڈنٹ بنا ہے ایف ای ٹی ایف کا اس کی وجہ سے کیا پریشر ڈالے گا کیا انفلینس ہوگا ایف ای ٹی ایف کے پاکستان کو پھر سے گریلیسٹ میں ڈالا جا سکے تو میرے خیال سے جو انٹرنیشنل بار ایف ایف کی گریلیسٹ میں جا سکے پاکستان کو پھر سے گریلیسٹ میں ڈالا جا سکے تو میرے خیال سے جو انٹرنیشنل باڈیز یا کوئی بھی انٹرنیشنل آرنیزیشنز ہوتی ہیں وہ انڈویجنی کسی کے کہنے پر یا کسی کی خواہش کے اوپر کسی بھی کنٹری کے اوپر ایسے دباؤن نہیں ڈالیں گی پراپر ایک باڈی ہوتی ہے پراپر ابزرویشنز کی جاتی ہیں اور پھر اس کے بعد کسی بھی کنٹری
6:58 کو یا تو بلیک لیسٹ یا گریلیسٹ یا پھر کوئی بھی پبندی اس کے اوپر لگائی جاتی ہے اب پاکستان کو ریسنٹی جب پاکستان چار سال بعد ایف ایٹی ایف کی گریلیسٹ سے نکلا تو بھاری برکم پوائنٹ سے بہت بعد ایف ایٹی ایف کی گریلیس سے نکلا تو بھاری برکم پوائنٹ سے بہت ایسی شرائب کہلے ایسی شرطیں تھی جو کہ ماننے کے بعد جن کے اوپر فلفل ہونے کے بعد پاکستان اس گریلیس سے نکلا کیا پاکستان نے جو شرطیں مانی تھی ان شرطوں پر پاکستان قائم ہے جیسا کہ یہ کہا جا رہا تھا کہ اب پاکستان میں بقاعدہ طور پر لا آرڈر کنٹرول میں ہے پاکستان میں بقاعدہ طور پر اب جو ٹیوریزم کے اگینس بہت سے اپریشنز کیے جا رہے ہیں چاہے وہ بلوچستان میں ہو چاہے وہ فاٹا میں ہو یا پھر پاکستان کے کسی بھی ایریا
7:46 میں ہو اور پاکستان میں کوئی بھی ایسی آرگنیزیشن کوئی بھی ایسی تنظیم مجود نہیں ہے جو کہ دہشتگردی یا پھر کسی بھی ایسی ایکٹیویٹی میں انوال ہو یہ ایسی شرائط تھیں جنہیں ماننے کے بعد پاکستان کو گریلیس سے نکالا گیا تھا بٹ اب مجودہ اگر بات کریں خاص طور پر پاکستان اور افغانستان کے کنفلیٹ کے بعد بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ انٹرنیشنل لیول پاکستان کے لیے ایمج یا کہہ لیں پاکستان کی جو ایک ساکھ پاکستان کے لیے امیج یا کہہ لیں پاکستان کی جو ایک ساکھ ہے وہ انٹرنیشن لیول پہ اس جنگ کی وجہ سے افغانستان پاکستان کنفلٹ کی وجہ سے کہیں نہ کہیں ساکھ خراب ہو رہی ہے ابھی ریسنٹلی خبر یہ آئی کہ افغانستان افغانستان یعنی طالبان نے یہ کہا کہ ایسا پاسیبل
8:31 ہے کہ ہم کابل میں پاکستانی امبیسی کو کلوز کرنے اور اس کے جواب میں پاکستان کی منسٹری کی طرف سے بھی جواب آیا جس میں یہ کہا گیا کہ اگر افغانستان نے ایسا کچھ کیا تو اس کے جوابن ہمیں بھی کہ اگر افغانستان نے ایسا کچھ کیا تو اس کے جوابا ہمیں بھی اسلامباد میں کابل یعنی کہ افغانستان کی امبیسی کو کلوز کرنا پڑے گا بہت سے لوگوں کو ایسا لگتا ہے یہاں پہ یہ چیز میں کلیر گرد ہوں بہت سے لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ بھئی افغانستان میں تو نہ تو پراپر ٹکنالوجی ہے نہ ہی اتنا ایڈوانس وہ اس طریقے سے ٹکنالوجی کو لے کر چل رہے ہیں اپنی ڈیفنس ایکوپمنٹس کو اتنے ایڈوانس نہیں کر پائے تو پھر جو خبر آ رہی ہے کہ پاکستان میں دو ڈرونز جو کہ افغان سائٹ سے آئے
9:18 اور پاکستان کی حدود کو پاکستان کے بارڈرز کو انہوں نے کراس کیا اور یہاں پر جسوسی کے جو وہ پلین کے ذریعے آئے تھے تو کیا وجہ ہے کہ اتنی ایڈوانس ٹکنالوجی نہ ہونے کے باوجود بھی اب افغانستان بھی پاکستان میں جسوسی نہ صرف کر رہے ہیں تالبان بلکہ ایسی ٹکنالوجی یوز کر رہے ہیں تو یہ چیز تو میں کلیر کرتا چلوں کہ جو جہاز یا جو ڈرون مطلب جو چھوٹے کھلونے انہوں نے بیجے تھے وہ ایسے ڈرونز تھے جو کہ مارکٹ میں کہیں بھی ایزیلی اویلی پیجے تھے وہ ایسے ڈرونز تھے جو کہ مارکٹ میں کہیں بھی ایزیلی اویلیبل ہیں اور انہی کے اوپر یا تو وہ کبھی کچھ ایسی چپس لگا کے بھیج دیتے ہیں یا پھر کبھی ایسا کرتے ہیں کہ کوئی ایسا مواد جو ایسا میٹیریل لگا دیتے ہیں جس سے اگر کسی بھی ایریا کو ٹارگٹ کیا جائے کسی بھی پلیس کو ٹارگٹ کیا جائے تو
10:03 وہاں پر انسانی جانوں کا نقصان ہو سکے یہ میں سمجھتا ہوں کہ پہلے ہمیں خطرہ تھا یا پہلے ہم یہ کہتے تھے کہ پاکستان کو انڈیا سے انڈیا کی جو ایجنسی ہے را اس سے خطرہ ہے کہ وہ یہاں پر انڈیا کی جو ایجنسی ہے را اس سے خطرہ ہے کہ وہ یہاں پر آتے ہیں ان کے جسوس یہاں پر آتے ہیں اور یہاں پر پاکستان کی جو بہت سے ایسی چیزیں ہیں بہت سے ایسے سینسٹیف ایشوز ہیں جو وہاں کے یہاں آکے ابزرف کرتے ہیں یعنی ان کی ایجنسی را انڈیاں ایجنسی یہاں پر کام کرتی ہے کبھی ہم کہتے تھے اسرائیل سے پاکستان کو خطرہ اس سینس میں نہیں میں کہہ رہا کہ شاید پاکستان جیسے کہ اسرائیل سے ڈرتا خطرہ اس سینس میں کہہ رہا ہوں کہ اسرائیل کے ایجنٹ یا اسرائیلی جسوس پاکستان میں آ کے سپائن کرتے ہیں اور پاکستان کی
10:51 حساس انفارمیشن یا کوئی ایسی انفارمیشن جو پاکستان سے باہر وہ ایزی لی لے جاتے ہیں اب یہ بھی وقت آ گیا ہے کہ ہم یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ پاکستان کو اب افغانستان سے بھی خطرہ ہے یعنی کہ جسوسی کے پوائنٹ آف یو سے دیکھا جائے تو پاکستان کو اب انڈیا اسرائیل کے ساتھ ساتھ افغانستان بھی اب ہمارا ایسا دشمن بن چکا ہے چاہتے نہ چاہتے ہوئے اسلامی کنٹری ہوتے ہوئے بھی نیبر کنٹری ہوتے ہوئے بھی پاس میں ہم نے ان کے اوپر بہت سے ایسے جوہے بھی نیبر کنٹری ہوتے ہوئے بھی پاس میں ہم نے ان کے اوپر بہت سے ایسے احسانات کیے بہت سے ایسے ان کے ساتھ ہم نے اپنے ڈیلز کییں ٹریڈز کییں اور پاس میں انہیں بہت سے جبوں پر سپورٹ بھی کیا پاس میں ریلیشن بھی افغانستان اور پاکستان کے کبھی ایسا وقت تھا کہ بہتر رہے تھے لیکن اب مجھے ایسا لگتا ہے
11:36 جو اس ٹیم کنڈیشن ہو چکی ہے اور تالبان کی ایسے ہی گورنمنٹ رہی اور بہت سے ایسے تالبان میں یہ بھی چیز کلیر کرتا چلوں کہ جو اس ٹیم مجودہ سیٹ اپ ہے تالبان تھا یہ اگر چلا بھی جاتا ہے تو اس کے علاوہ جونز یہ تالبان کے یہ اگر چلا بھی جاتا ہے تو اس کے علاوہ جونسی طالبان کے گروپس ہیں گروہ ہیں وہ اگر حکومت میں آتے ہیں ایک دار میں آتے ہیں تو یہ بھی ایک سوالیہ نشان ہے کہ کیا پاکستان کے ان گروہوں کے ساتھ ان گروپس کے ساتھ طالبان کے ساتھ ریلیشن بہتر ہوں گے یا پھر جیسے انڈیا کو ہم اپنا ازلی اور عبدی یعنی کہ انڈیا تو پرماننٹ ڈشمن ہے ہمارا یہ ہم کہتے ہیں ایسے ہی اب افغانستان کے لیے بھی ہم ایسی ٹرمنالوجی یوز کرنے پر مجبور ہوں گے اور پھر ان چیزوں کا حل کیا ہے کیا ایسا پاسیبل ہے اور پھر ان چیزوں کا حل کیا ہے کیا ایسا پوسیبل ہے کہ پاکستان
12:24 اپنے بارڈرز کو چاروں طرف سے سکیور کر سکے چاہے وہ انڈیا سائیڈ ہو چاہے وہ افغانستان سائیڈ ہو ایران سائیڈ ہو یا پھر چائنہ سائیڈ ہو چائنہ سے تو ویسے ہی دسکشن یہ بنتی نہیں کہ جی پاکستان اور چائنہ کی جو سکیورٹی ایشوز ہیں یا کنسرن ہیں ایک چیز تو یہ کہ چائنہ اور پاکستان کہا یہ جاتا ہے کہ دونوں حمالیہ سے زیادہ انچی دوستی ہے لیکن اگر ہم انٹیلیجنس پوائنٹ آف یو سے دیکھیں اگر ہم سپائن کے پوائنٹ آف یو سے دیکھیں ہم انٹیلیجنس پوائنٹ آف ویو سے دیکھیں اگر ہم سپائن کے پوائنٹ آف ویو سے دیکھیں تو شاید پاکستان کی کوئی بھی انفارمیشن بہت ہی یہ میں بڑی میں حاضر دماغی سے بات کر رہا ہوں کہ کوئی بھی ایسی انفارمیشن شاید چائنہ سے ڈکی چھپی نہیں ہوگی کیونکہ چائنہ کی ٹیکنالوجی پاکستان میں یوز ہوتی ہے کھلونے سے لے کر شرٹ سے لے کر مائک سے لے کر
13:13 کیمرہ سے لے کر پاکستان میں لائٹس لیڈی جتنی بھی یہ ٹیکنالوجی ہے جتنے بھی ایکوپمنٹس ہیں موسٹلی چائنہ سے آتے ہیں تو آپ یہ دیکھیں کہ چائنہ کے لیے یا پھر چائنیز کے لیے کتنا ایزی ہوگا کہ پاکستان میں اگر کوئی بھی پاکستان سے انفرمیشن دینی ہے تو ایزیلی کولیکٹ کر سکتے ہیں ویسے تو ہمارے بہت سے ریلیشنز ایسے اتنے اس حد تک بہتر ہیں کہ ہم انفرمیشن خود ہی شاید انہیں دے دیں لیکن پھر بھی یہ ایک سوچنے والی بات ہے پیچھے رہ گی ایران کی بات ایران خود اس ٹائم امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مصروف ہے نہ صرف اس ٹائم بلکہ سالوں سال سے کئی برس سے وہ اسی کشم کش اور اس ٹیم بلکہ سالوں سال سے کئی برس سے وہ اسی کشم کش اور اسی جنگ میں مصروف ہے پاکستان کے ساتھ اے سچ اس کا نا تو پاسٹ میں کوئی کنفلیکٹ رہا
14:00 ہاں چھوٹی موٹی جڑپے ہوتی رہیں چھوٹے موٹے کنفلیکٹ بارڈر پر ہوتے رہے لیکن کوئی میجر کنفلیکٹ پاکستان اور ایران کا نہیں رہا اس ٹائم تو خاص طور پر ریلیشنز بیتر ہیں اب افغانستان کی بات کریں تو افغانستان سے بھی پاکستان کا لمبا چوڑا بارڈر لگتا ہے اور پاکستان کو سیکیورٹی کنسن رہتے ہیں اور اب تو یہ جیسے خبریں آ رہی ہیں کبھی ڈرون اڑ کے آ جاتا ہے یا پھر کبھی فیزیکل اب تو یہ جیسے خبریں آ رہی ہیں کبھی ڈرون اڑ کے آ جاتا ہے یا پھر کبھی فیزیکلی لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں اور یہاں پر آتے ہیں اور ایسی ایکٹیوٹیز کرتے ہیں جس سے یا تو پاکستان کے شہریوں کو نقصان ہوتا ہے یا پھر انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کا ایمیج خراب ہوتا ہے اب پاکستان کو کرنے کی کیا ضرورت کیا ہے کہ پاکستان ایسا کیا کرے پاکستان کو ایسی کونسی سٹیٹیجی اور پالیسی بنانی چاہیے کہ جس
14:45 سے انٹرنیشنل لیول پر یہ چیز کلیر ہو جائے کہ پاکستان کا دہشتگردی پاکستان کا ٹیرر فنڈنگ پاکستان کا منی لانگ پاکستان کا ٹیرر فنڈنگ پاکستان کا منی لانڈرنگ یا ایسی کوئی بھی ایکٹیویٹی سے دور دور تک کوئی لنک نہیں ہے سب سے پہلے تو ہمیں سخت اور بڑی سٹرک قسم کی گورنمنٹ نے آلیڈی بہت سی ایسی پالیسیز اپنی بہتر کی ہیں بہت سی ایسے نئے ایسے بلز آئے ہیں جس کی بنیاد پر یا جس کے بعد اب میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں آپ نے پانچ ہزار پیار بھی اگر کہیں دوسری جگہ پر ٹرانسفر کرنا ہے اور رہتا ہے سی ٹی ٹو سی ٹی بھی ٹرانسفر کرنا ہے تو اس کا بقاعدہ رکارڈ رہتا ہے ایون اگر آپ نے اب پاکستان سے دوسرے کسی بھی کنٹری میں پیسے بجوانے ہیں کیونکہ میرا
15:33 بھی تھوڑا ایکسپریئنس رہا ہے اسی معاملے میں تو آپ کو بہت زیادہ مطلب یہ ہے کہ رولز کو فالو کرنا پڑتا ہے نو ڈاؤٹ ابھی بھی یہ ٹی ٹی اور ہنڈی اور یہ چیزیں کچھ اس سسٹم کے تھوڑی یہ چیزیں چل رہی ہیں گورمیٹ کو چاہیے کہ مزید اس کے اوپر سٹرکٹ ایکشن لے اور خاص طور پر بہت سے ایسے مدرسے پاکستان میں مجود ہیں بہت سے ایسی آرگنائزیشن مجود ہیں جو مذہب کے نام پر سپیسیفیکلی وہ ایسی آرگنیزیشن موجود ہیں جو مذہب کے نام پر سپیسیفیکلی اگر میں بات کروں کہ اسلام کے نام پر فنڈنگ کٹھی کی جاتی ہے پیسے مسجدوں میں غلوں سے یا مختلف طریقوں سے کٹھے کیے جاتے ہیں اس کے بعد اس کا چیک انڈ بیلنس ہونا چاہیے کہ آخر جو پیسے کسی ایک مدرسے سے کسی ایک مسجد کے غلے میں جو ایک باکس ہوتا ہے مسجد کے باہل وہاں پر جو پیسے کٹھے ہوئے ہیں آخر وہ پیسے کہاں پر لگائے گے آخر کتنے پیسے کٹھے
16:21 ہوئے یہ قائدہ طور پر ایک سسٹم ہونا چاہیے نوڈوڈ بڑی بڑی جو مساجد ہیں مدارس ہیں ہم ہونا چاہیے بڑی بڑی جو مساجد ہیں مدارس ہیں یا ایسی درگاہیں ہیں یا ایسے مزار ہیں وہاں پر تو آلیڈی یہ سسٹم موجود ہے وہاں پر ایک گورنمنٹ کا ایک سیٹ اپ کہہ لیں یا ایک بقاعدہ طور پر منیسٹری موجود ہے جو ان چیزوں کو چیک انڈ بیلنس رکھتی ہے بٹ اوورال ہمیں اب بہت زیادہ چیزوں کو ایڈوانس اور ٹیکنیکلی چیزوں کو لے کر چلنے کی ضرورت ہے میں یہ سمجھتا ہوں اگر لیٹس پوز انڈیا کی یہ کوشش رہی ہے ہمیشہ سے ابھی بھی انڈیا کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کے اوپر پبندیاں لگیں پاکستان گریے لیسٹ میں پھر سے جائے کہ پاکستان کے اوپر پبندیاں لگیں پاکستان گریلیسٹ میں پھر سے جائے تو انڈیا یعنی جسے ہم آلیڈی دشمنٹ ڈیکلیئر کر ہی چکے ہیں تو پھر اس کی کوششوں سے یا اس
17:07 کی سازشوں سے ہمیں خود اویر رہنا ہے ہمیں خود یہ سوچنا ہے کہ ہم کونسی ایسی پالیسیز بنائیں کونسی ایسی سٹیٹیجی بنائیں جس سے ہمارا انٹر نیشنل لیول پر امیج بہتر رہے جس سے ہم بقاعدہ طور پر دنیا کو یہ بتا سکیں کہ پاکستان اب ایک سوفٹ سمجھ لیں کہ کنٹری کے طور پر یا پھر ایک سوفٹ سٹیٹ کے طور پر پوری دنیا پر کہ کنٹری کے طور پر یا پھر ایک سافٹ سٹیٹ کے طور پر پوری دنیا پر ابرتا نظر آ رہا ہے ہم یہ تو بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ پاکستان نے ایران اور اسرائیل ایران اور امریکہ کی جنگ کو رکوایا لیکن بہت سی چیزیں یہاں پر ابھی مزید بہتر کرنے والی ہیں ہمیں انٹرنیشنل لیول پر اپنا امیج بہتر کرنے کی ضرورت ہے ہمیں ایسی پالیسیز پاکستان میں اور پاکستان میں خاص طور پر اپنے بجٹ کو ایڈیوکیشن کے اوپر لگانے کی ضرورت ہے اپنے بجٹ کو
17:55 ٹکنالوجی کے اوپر لگانے کی ضرورت ہے اور اپنے سسٹم کو لاغ کرنے کی ضرورت ہے تکنالوجی کے اوپر لگانے کی ضرورت ہے اور اپنے سسٹم کو لاغ کرنے کی ضرورت ہے بہت سے ایسے کنٹریز ہیں خاص طور پر اگر ہم یورپ کی بہت جگہوں پر اگزیمپلز دیتے ہیں تو ہمیں یہ دیکھنا پڑے گا ہمیں یہ سوچنا پڑے گا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یورپ میں بقاعدہ طور پر سیکیورٹی کا نظام ہو یا پھر ان کا انفرسرکچر ہو یا پھر اوورال اگر سسٹم کی بات کریں تو بہت زیادہ سسٹمیٹک ویسے چل رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے ٹکنالوجی پہ ورک کیا انہوں نے ٹکنالوجی کو یوز کیا اور ٹکنالوجی کو یوز کرتے ہوئے اپنے سسٹم کو سکیور کیا ہم نوڈوڈ پڑے گئے کو یوز کرتے ہوئے اپنے سسٹم کو سکیور کیا ہم نوڈوڈ پاکستان میں مین پاور زیادہ ہے پاکستان میں بہت سے ایسے ادارے بہت سے ایسی ایجنسیز موجود ہیں جو پاکستان میں سکیورٹی کو لاو اینڈ آرڈر
18:42 کو بہت گہری نظر بہت زیادہ بہتر انداز میں دیکھ رہی ہیں لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں ٹکنولوجی کو ہمیں یوز کرنا چاہیے اور ٹکنولوجی کو یوز کرتے ہوئے اپنے سسٹم کو نہ صرف سکیور کریں بلکہ میں تو سم طور پر پاکستان کو جو ہر سال بجڈ آتا ہے اس میں بقاعدہ طور پر ایک حصہ رکھنا چاہیے ایک فنڈ رکھنا چاہیے جو انٹرنیشنل لیون پر پاکستان کا سافٹ امیج ہم پوری دنیا کے سامنے لا سکیں جیسے کہ انڈیا اپنی موویز کے تھوڑ بولی ووڈ کے تھوڑ اپنا امیج لے کر جاتا ہے انڈیا اپنے خاص طور پر مختلف قسم کے ایونٹس کرواتا ہے ان ایونٹس کے تھوڑ پوری دنیا میں اپنا ایک امیج رکھتا ہے کہ بھئی اب انڈیا بدل چکا ہے انڈیا بہت ڈیویلپ ہو چکا ہے انڈیا میں بہت زیادہ ٹیکنالوجی پر ورک کیا
19:28 جا رہا ہے لیکن اگر حقیقت دیکھیں جا رہا ہے لیکن اگر حقیقت دیکھیں تو یہ وہی انڈیا ہے جہاں پر بہت سے لوگ پروٹیسٹ بھی کر رہے ہیں کسان بھی پروٹیسٹ کرتے ہیں وہاں کے جو نوجوان ہیں دیکھنے والے کمنٹ باکس میں بتائیے گا وہاں کے نوجوان بھی آئے دن سڑکوں پر آتے ہیں کہ ایڈوکیشن سسٹم میں اس طریقے سے میار نہیں ہے میرٹ نہیں ہے ایڈوکیشن سسٹم تو بہتر ہے لیکن جو جابز کا ایک پراپر پروسیجر ہوتا ہے اس میں پروسی ایسی لوپ ہوس موجود ہیں جس کی وجہ سے جو جابز کے حق دار ہیں انہیں جاب نہیں ملتی جس کی وجہ سے جو جاب کے حق دار ہیں انہیں جاب نہیں ملتی اور جو لوگ حق دار نہیں ہیں انہیں جاب ملتی ہے اسی بیس پر بہت سے پروٹیسٹ بھی ہوتے نظر آتے ہیں ریسنٹلی ہم نے دیکھا کہ عام جو اگر ہم بات کریں کہ بی
20:16 جے پی بھارتی جنتہ پارٹی کے مقابلے میں کاترو جنتہ پارٹی جو ہمیں دیکھنے کو ملی سوشل میڈیا پر اس کی بہت ہائپ تھی ابھی بھی ہائپ ہے تو وہ ایک بڑی اگزیمپل ہے کہ وہاں پر بھی بہت سے ایشوز ہیں اچھے انداز میں پوری دنیا میں اپنے ایمیج کو ساوٹ وے میں اچھے انداز میں پورٹرے کرتے ہیں چاہے ان کے انفلینسرز ہوں چاہے ان کا میڈیا ہو یا پھر اوورال ان کے ڈپلومیٹس ہوں پاکستان میں بھی نوڈ اوٹ جہاں پر ایشیوز ہوں مجھے بھی وہاں اسے ہائیلٹ کرنے کی ضرورت ہے غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا چاہیے لیکن کہیں نہ کہیں اپنے کنٹری کے ایمیج کو اپنے کنٹری کے جو صاف ایمیج ہے اسے پوری دنیا میں پورٹرے کرنے کے لیے ہمیں اپنا رول پلے ضرور کرنا چاہیے تو دوستو یہ تھی آج کی ویڈیو آپ کو یہ ویڈیو کیسی لگی میری باتیں کیسی
21:04 لگی کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا اور کمنٹ باکس میں یہ بھی بتائیے گا آپ کے خیال سے کیا پاکستان پھر سے فی ٹی ایک کی گری لسٹ میں جا سکتا ہے کیا ایسی چیزیں اون گرونڈ مجود ہیں ایسی پریکٹیکلی پاکستان میں کچھ ایسی ایکٹیوٹیز ہو رہی ہیں آپ کے خیال سے جن کی بنیاد پر فی ٹی ایک کی گری لسٹ میں جا سکتا ہے آپ کی اپینین کمنٹ باکس میں میں ضرور ریڈ کروں گا اور اس کے اوپر نیکس ویڈیو میں یا کسی ایک ویڈیو میں آنسر بھی کروں گا ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تاک تک کے لیے پیس آؤ اللہ حافظ بھی کروں گا ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں تک تک کے لیے پیس آؤ اللہ حافظ