Ep. 29 YE KYA HAI MISS RAIZAADA😱|| ANAAYA & NIHARIKA || CONTRACT MARRIAGE🤍|| NEW LESBIAN LOVE STORY🌈

Brief Summary

This episode of "Contract Marriage" focuses on the aftermath of Vikram's actions and Niharika's protective response towards Anaya. Niharika confronts Vikram, revealing her strategic takeover of his business empire, leaving him powerless. The episode highlights Niharika's strength, intelligence, and unwavering protectiveness towards Anaya, showcasing a side of her that Anaya had never seen before.

  • Niharika confronts Vikram about his behavior towards Anaya.
  • Niharika reveals she has taken control of Vikram's business empire.
  • Anaya witnesses Niharika's powerful and protective side.

Morning Aftermath and Anaya's Fear

Following a difficult night, Anaya is visibly nervous and scared as she leaves the room. Niharika reassures her, promising to face Vikram together and urging her not to be afraid. Despite Niharika's words, Anaya remains fearful due to Vikram's previous actions.

Confrontation in the Hall

Vikram is already in the hall when Anaya arrives. As he approaches her, Anaya instinctively steps back, remembering the trauma from the night before. Niharika intervenes, stepping in front of Anaya to protect her. A tense standoff ensues, with Vikram growing increasingly angry.

Niharika's Warning and Declaration

Niharika warns Vikram to stay away from Anaya, declaring Anaya as her wife. She reminds him that his behavior the previous night was unacceptable. Niharika presents Vikram with a file, the contents of which cause his expression to change drastically.

The File's Revelation: Niharika's Takeover

The file contains information about Niharika's strategic takeover of Vikram's business empire. She has managed to sway his shareholders and business partners, signing new deals under her name. Vikram's manager confirms that their partners are withdrawing deals and signing agreements with Niharika.

Vikram's Impotence and Niharika's Dominance

Vikram is shocked and enraged, questioning how Niharika accomplished this. Niharika simply smiles, asserting that in business, timing matters more than emotions. She emphasizes that Vikram wasted his time the previous night with Anaya.

Anaya's Realization and Niharika's Warning

Anaya witnesses a side of Niharika she had never seen before, understanding why people fear her. Niharika warns Vikram not to attempt to control Anaya, threatening severe consequences if he does. She reminds him to stay within his limits.

Vikram's Threat and Departure

Vikram angrily throws the file on the table, vowing that this is not the end and that Niharika will pay for her actions. He promises to reclaim everything she has taken. He storms out of the hall, leaving a tense silence behind.

Intimacy

Anaya is in shock, struggling to understand what has transpired. Niharika approaches her, gently caressing her face and telling her not to worry about anything as long as she is there. Anaya blushes and looks away. Niharika teases Anaya about how shy she is.

Summarize any YouTube video in seconds

Get summaries like this one for any video, in your language, with the free Summ app.

Download on the App Store
Get it on Google Play

Transcript

Full transcript of “Ep. 29 YE KYA HAI MISS RAIZAADA😱|| ANAAYA & NIHARIKA || CONTRACT MARRIAGE🤍|| NEW LESBIAN LOVE STORY🌈”. Click a timestamp to open the video at that moment. Need another video? Use the YouTube transcript generator.

0:00 ہیلو نمشکار ششی اکال کیا حال چال تو کیسے ہیں آپ لوگ میں آشا کرتی ہوں امید کرتی ہوں آپ لوگ ٹھیک ہوں گے اچھے ہوں گے اور اپنی لائف میں بہت اچھا کر رہے ہوں گے اگر کچھ بھی اچھا نہیں ہو رہا ہے کچھ بھی بہتر نہیں کر پا رہے تو تھوڑا سا صبر رکھیں ٹھیک ہے کیونکہ at the end of the day سب کچھ ختم ہو جاتا ہے یا سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے تو بس اس کا انتظار کریں اور صبر رکھیں اور مجھے ہے بکھار بٹ پھر بھی کوشش کر رہی ہوں بھائی بکھار میں بھی فیور میں بھی تھوڑا سا اسٹوری کو ریکارڈ کرنے کی اور دیکھئے میں نے دینی تھی نا کل اسٹوری سنڈے کو ویسے بھی میں آف ہی راؤں گی ہر سنڈے میں اسٹوری نہیں دوں گی تو اسی لئے اب اسٹوری ریکارڈ کر

0:46 رہی ہوں کیونکہ دینی تھی اور گیپ اتنا چھا نہیں ہے ٹھیک نہیں ہے پر کوشش کر رہی ہوں جادہ اگر لمبا نہ رہے ویڈیو تو پلیز یار مطلب ماف کر دینا میں بسے سٹوری دینا چاہتی ہوں اس لئے اس کو ریکارڈ کریوں ٹھیک ہے تو چلیں پھر سٹارٹ کرتے ہیں لیکن اس سے پہلے بتا دوں کہ یار آپ لوگ میں جانتی ہوں کہ ون کے جلدی نہیں کروا ہوگی اس لئے میں نے آپ لوگوں سے اب ریکویسٹ کرنا چھوڑ دیا ہے ٹھیک ہے ڈیلی سٹوری آئے گی کوئی گیپ نہیں ہوگا مافی چاہتی ہوں اس دن میں نے ایسا ٹوئٹ کر دیا ٹھیک ہے تو جیسے کہ آپ کو پتا ہے کہ ہماری سٹوری کا نام ہے کونٹریکٹ میریز اور ہم دیکھ رہے ہیں یہ کون سا پارٹ ٹوئنٹی نائن تو پچھلے پارٹ میں ہم نے کیا دیکھا تھا پچھلے پارٹ میں ہم نے دیکھا تھا

1:31 دیکھو آپ لوگ بھول گئے ہیں کیونکہ ایک دن کا گیپ ہو گیا ہے نا تو یاد دلانا ہے ضروری اس لئے میں آپ لوگوں کو یہ یاد دلارہی ہوں کہ بھائی ہوا کیا تھا نا تو پچھلے پارٹ میں ہم نے دیکھا تھا کہ جو ہماری अनाया और निहारिका थे इन दोनों के बीच प्यारा सा मॉमेंट हुआ था कैसा हुआ था कि अनाया थी वो कहती है कि मुझे आपके साथ ही सोना है क्योंकि वो बैड पर उसको नीदान ही रही थी फिर वो क्या करते है कि जो निहारिका थी उसको हग कर लेती है वाई हग करके य اب آگے دیکھتے ہیں اب آگے ایسا تھا کہ جو یہ دونوں تھے مطلب ایک ایک کر

2:21 کے بھائی فریش ہو جاتے ہیں موننگ کا ٹائم تھا تو بھائی ایسا تھا کہ انعیہ جو تھی وہ دھیرے دھیرے مطلب روم سے باہر آتی ہے اس کے چہرے پر بہت ہی نروس نیس تھی بہت ہی زیادہ نروس نیس اب بھی مطلب اگدم صاف نظر آ رہی تھی کہ وہ بہت زیادہ نروس ہو چکی ہے اسے مطلب ڈر لگ رہا ہے تھوڑا سا پر جانے سے پہلے نیہاری کا اس کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے ڈرنا مت میں آتی ہوں تم ایک بہت ہی بریف گرل ہو تو تمہیں ڈرنا نہیں ہے اور اس وکرم سے تو بالکل بھی نہیں اس کا سامنا ہم مل کر کر لیں گے تو ڈرنا مت آنایا ہلکا سا سر ہلاتی ہے اور اکیلے ہی ہال کی طرف جانے

3:08 لگتی ہے پر اندر ہی اندر اس کا من کاب رہا تھا بھائی اسے ڈر لگ رہا تھا کیونکہ وکرم نے جو جاتی رات کو اس کے ساتھ کی تھی وہ بہت گندی تھی اور جب وہ جاتی ہے تو وہ دیکھتے ہیں کہ نیچے ہال میں وکرم پہلے سے ہی موجود تھا جیسے ہی اس کی نظر نا انایا پر جاتی ہے جیسے ہی پڑتی ہے وہ ترنت اس کی طرف آ جاتا ہے وہ بندہ نے اتنی لگ رہا تھا کہ گصے میں ہے یا پھر گصہ شانت ہو چکا ہے کیا ہے اسے ریالائز ہو گیا کہ اس نے رات کو کیا کیا تھا کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا اور جیسے ہی وہ انعیہ کی طرف بڑھتا ہے وہ ترنت اپنے قدم پیچھے کرنے لگتی ہے کیونکہ بھائی رات کو اتنا اس کو ٹراما دیا اس بندے نے تو وہ ویسے ہی کرے گی نا اور

3:54 تب ہی پیچھے سے نا بہت ہی اتیرز قدموں کی آواز آتی ہے جو وکرم تھا وہ آگے بڑھ رہا تھا وہ کچھ ہاتھ سے کرنے جا رہا تھا کہ تب ہی نیہارکہ آ کر انہایا کا ہاتھ پکڑ لیتی ہے اور اسے اپنے پیچھے کر لیتی ہے بکرم آگے بڑھتا اس کے قریب آتا کہ اس سے پہلے نیہارکہ نے اسے پروٹیکٹ کر لیا تھا اسے پیچھے کر لیا تھا کیونکہ جو انہایا تھی وہ ایک دم ڈر چکی تھی اب اس کے قدم بڑھ نہیں رہتے پیچھے بھی اب یہ لوگ نہ بلکل شانت تھے اس وقت ایک دم گسے میں ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے اور جو وکرم تھا بھائی یہ اور زیادہ گسے میں آ چکا تھا وہ کہتا ہے

4:40 نیہاری کا ایسے ہی بولتا ہے اب لیکن نیہاری کا جو تھی اس بار اس کی آنکھوں میں ایک دم الگ سی مطلب ہوتی نہ کہ بھائی وارننگ ہوتی ہے نا وارننگ دیکھ رہی تھی اس کے آنکھوں میں کہ بھائی وہ دھمکی دے رہی ہے کسی چیز کی اور ایک دم آگ بھائی آنکھیں بہت زیادہ گہری ہو چکی تھی گسے والی نیہاری کا تب ہی کہتے ہیں دور رہو اس سے انہایہ پہلی بار کسی کو اپنے لیے اس طرح سے کھڑے ہوتے دیکھ رہی تھی اس کے ہاتھ اب بھی نیہارکہ کے ہاتھ میں ہی تھے اور شاید پہلی بار اسے سچ میں بہت ہی جاتا سیف محسوس ہو رہا تھا وہ کہتے ہیں کہ کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا وہ پروف ہی پروٹیکٹ کرنا ہوتا ہے تو وہی شاید نیہارکہ کر رہی تھی اور انہایہ کے لیے وہ

5:29 محبت ہی تھی جس کے جلتے وہ کر پا رہی تھی بھائی اب یہاں پہ ایک دم ماحول گرم ہو چکا تھا باہر ہی ہو چکا تھا آنایا پیچھے کھڑی تھی اور نیہارکہ ابھی بھی اس کا ہاتھ پکڑے گئی تھی بکرم گصے میں آگے بڑھتا ہے اور کہتا ہے نیہارکہ بیچ میں مت پڑو دور رہو تم تب ہی نا جو نیہارکہ تھی وہ بہت گصے میں بولتی ہے کہتی ہے وکرم خبردار اگر اسے ہاتھ لگایا تو ٹھیک نہیں ہوگا تمہارے لیے اور تم دور رہو اس سے یہ میری وائف ہے

6:16 تم بیچ میں مت پڑو نیہارکہ میں تم سے بول رہا ہوں تب ہی نہ وہ پھر سے نیہارکہ نہ شانت کھڑی ہو جاتی اس کی آنکھوں میں کوئی ڈر نہیں تھا صرف گصہ تھا جو وہ کنٹرول کر پا رہی تھی بس کنٹرول ہی کر رہی تھی یہ سمجھ لو اور کہتی ہے وکرم ہوگی وہ تمہاری بیوی پر کل تمہیں یاد نہیں آئی کہ وہ تمہاری بیوی ہے تو دور رہو تم تمہارے لیے ٹھیک ہوگا وکرم میں ابھی بھی بول رہی ہوں تم سے اور پھر وہ سلولی سے اپنے ہاتھ میں پکڑی ہوئی ایک فائل آگے بڑھاتی ہے اور کہتی ہے وکرم کے سامنے رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے پہلے یہ پڑھئے مسٹر وکرم رازبوتھ بھائی بہت زیادہ وکرم مطلب غصے میں تھا

7:04 وہ دیکھتا ہے کیا ہے یہ لیکن جیسے ہی اس کی نظر اندر لکھی باتوں پر جاتی ہے اس کے چہرے کا رنگ بدلنے لگتا ہے وہ کہتا ہے یہ کیا ہے یہ کیا ہے یہ کیا ہے یہ کیا ہے یہ کیا ہے مس رائزادہ یہ کیا ہے تب نہاری کا کچھ ہسنے لگتی ہے وہ چلا پڑتا ہے مس نہاری کا رائزادہ آپ بولیں گی کہ یہ سب کیا ہے انہایا شاک میں دونوں کو دیکھ رہی تھی کہ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ بھائی آخر اس فائل میں ایسا کیا ہے جو ایسے وکرم ریاکٹ کر رہا ہے اس کو اتنا غصہ آگیا ہے نیہاری کا اس کی طرف دیکھتی ہے اور پھر بہت دیرے سے لیکن بہت ہی ہوتا ہے کہ بھائی ایسے جو دینجرس والی ٹون ہوتی ہے وہ ایسے بولتی ہے کہتی ہے تم نے نا

7:51 انہایا کے ساتھ یہ سب کر کے اچھا نہیں کیا ٹھیک نہیں کیا اب گیم میرے رولز سے چلے گا میرے رولز ہوں گے اس میں میں نے تمہیں وان کیا تھا وکرم کہ کچھ بھی غلط مت کرنا پر تمہیں ہمیشہ چھل مچی رہتی ہے وہ کہتے ہیں کہ جب کسی کی خاموشی ٹوٹتی ہے نا تو اکثر کسی کی دنیا ہی ہل جاتی ہے خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ انسان ڈر گیا یا اس نے اتر دے دیا ہے خاموشی کا مطلب ہے یا تو وہ بہت کچھ لے کر بیٹھا ہے یا پھر وہ آپ کو کچھ سمجھتا ہی نہیں ہے آپ

8:37 کو اس لائق نہیں سمجھتا کہ وہ آپ کو جواب دے سکے یا آپ کو جواب دے وہ ہے نا ایسا بھی ہوتا ہے اور جو وکرم تھا اس کے ہاتھ میں ابھی بھی اس مطلب جو اس کے ہاتھ تھے ابھی بھی بھائی اس فائل کے اوپر جمع ہوئے تھے وہ بندہ بہت زیادہ غصے میں تھا اس وقت کے بھائی اس کا بس چلے تو نہارکہ کی ابھی جان لینے بٹ وہ کر نہیں سکتا تھا اس کے چہرے پر غصہ دھیرے دھیرے پھر شوق میں بدل رہا تھا انایا بھائی بہت زیادہ مطلب اسے سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ بھائی چل کہہ رہا ہے یہ سب اس فائل میں صرف پیپرس نہیں تھے وہ وکرم کی پورے بزنس ایمپائر کی کمجوری تھی نہارکہ نے بہت شانتی سے اس کے کئی سارے شیئر ہولڈرز اور بزنس پارٹنرز کو اپنی طرف کر لیا تھا

9:28 بھائی صاحب اور اب نئی ڈیل جو ڈیلز تھی اس کے نام پر سائن ہو چکی تھی مطلب ایسا تھا کہ جو نہارکہ تھی اس نے بہت ہی چطرائی سے رات و رات جب پتہ نہیں کب یا وہ پہلے سے ہی ساری چیزیں پلان کر رہی تھی بھائی وہ سارے شیئر ہولڈرز کو اپنی طرف کر لیتی ہے اور بجنس پارٹنرز کو بھی اپنی طرف کر لیتی ہے اور اب جتنی ساری نیو ڈیلز تھی اب وہ خود سائن کر چکی تھی اب وکرم کے پاس کچھ بھی نہیں رہ گیا تھا تب ہی نہ سڈنی ہال کے باہر سے تیج قدموں کی آواز آتی ہے جیسے کوئی بھاگتے ہوئے آ رہا ہے وہ تھا وکرم کام مینیجر وہ بھاگتے ہوئے اندر آتا اور کہتا سر ہمارے پارٹنرز ڈیل وڈڈرہ کر

10:15 رہ انہوں نے مسٹ نہاری کا رائے زیادہ کے ساتھ اگریمنٹ سائن کر لیا ہے سر یہ کیا ہو رہا ہے یہ دیکھئے بھائی اب وکرم گسے میں فائل کو بند کر دیتا ہے اس کی آنکھوں میں اتنا مطلب ہوتا نہیں کہ بھائی یہ امید نہیں کی تھی بٹ یہ سب ہو رہا تھا اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ بھائی نہاری کا یہ کہاں سے کھیل گئی وکرم کہتا ہے impossible تم نے حمد کیسے کی نہاری کا لیکن نیہارکہ بس ہلکا سا ہس دیتی ہے وہ بلکل شان تھی بھائی بہت ہی مطلب ایسے ہسری تھی کہ جیسے چڑھا رہی ہے ایک دم ڈیویل والی ہسی تھی اس کی کیوں کھل گئی تھی بندی اس نے بولا تھا نے کہ ٹھیک نہیں کیا اس نے میں تمہیں برباد کر دوں گی وہ سچ میں کہا تھا اس

11:05 نے جیسے اسے پہلے سے پتا تھا کہ یہ پل آئے گا اور اس میں میں مجھے لوں گی اور کیونکہ اس نے ہی کریئٹ کیا نا بھائی تو نیہارکہ کہتی ہے کہ بزنس میں ایموشنس نہیں ٹائمنگ میٹر کرتی ہے مسٹر وکرم راجبوت اور آپ نے گلت جگہ اپنا ٹائم ویسٹ کر دیا تھا کل رات انایا پہلی بار نہارکہ کا یہ بھائی یہ والا سائٹ دیکھتی ہے جو اس نے کبھی نہیں دیکھا تھا اور شاید پہلی بار اسے سمجھ آ رہا تھا کہ لوگ اس سے ڈرتے کیوں ہیں کہ آخر نیہاری کا رائے زادہ میں ایسا کیا ہے کہ لوگ ڈر جاتے ہیں تو یہ ہے نیہاری کا رائے زادہ جو

11:53 دماغ سے کھیلتی ہے دل سے نہیں اس کا دماغ بہت تیز تھا وہ ہر وقت بس بزنس کی چیزیں ہی سوچتی تھی اور کرتی تھی اس کے ساتھ کوئی کھیل نہیں سکتا تھا بہت ہی کم عمر میں وہ بہت سکسسفل تھی نیہاری کا دھیرے سیانایہ کا ہاتھ پکڑتی ہے اور وکرم کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہتی ہے کہ اور ایک بات اب انعیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش بھی مت کرنا اگر تم نے یہ کیا تو تم سمجھ لینا تم دیکھ رہے ہو ایک نتیزہ آگے تمہیں بہت کچھ بھگتنا پڑے گا شاید یہ سب کچھ تمہیں کھونا پڑے یہ راز محل تک تو حد میں رہنا اپنی حد جانتے ہونا اپنی تم بس فہی رہے

12:45 وہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگ پیار میں ہار جاتے ہیں اور کچھ لوگ پیار کے لیے پوری دنیا ہلا دیتے ہیں تو ان میں سے ہی تھی ہماری نیہاری کا رائے زادہ دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی اپنی محبت کے لیے پوری دنیا سے لٹ جانے والی یہ تھی ہماری نیہاری کا رائے زادہ نیہاری کا رائے زادہ کو محبت بہت کم ہی کنڈیشن میں ہوتی تھی اور شاید محبت اس کو پہلی بار ہوئی تھی کئی لوگ آئے تھے اس کی زندگی میں پر یہ محبت اس کی شدت والی تھی وہ کیسے جانے دیتی اور اپنی محبت کے ساتھ اتنا غلط ہوتے ہوئے کوئی نہیں دیکھ سکتا تو وہ بھی نہیں دیکھ پائی اب جو وکرم تھا بھائی وکرم جو تھا وکرم غصے میں فائل جو تھا وہ پھر ٹیبل پہ ہی پٹک دیتا ہے اور اس کی آنکھوں

13:35 میں اتنا زیادہ فریشٹیشن ایگو غصہ سب کچھ نظر آ رہا تھا اور وہ کہتا ہے یہ یہ ختم نہیں ہوا ہے نیہاری کا یہ تو ابھی شروعات ہے جو تم نے کی ہے لیکن اس کو ختم میں کروں گا تم نے تمہیں نا یہ ایک ایک اس کا پرائز دینا پڑے گا یہ تمہیں چکانا پڑے گا جو تم نے یہ سب کیا ہے نا میرے ساتھ تم سے ایک ایک چیز نہ اصول کر لی میں نے تو میرا بھی نام وکرم سنگھ راج پوت نہیں بس تم دیکھتی جاؤ اتنا کہہ کر وہ

14:24 گصے میں ہال سے باہر نکل جاتا ہے اس کے مطلب اتنا تھا بہت زیادہ گصے میں تھا بھائی وہ ہال سے بھاگ جاتا ہے وہ آفیس جاتا ہے شاید اس کے جاتے ہی پورا محول اچانک سے شانت سا ہو جاتا ہے اور بھائی شانت کیوں نہ ہو کیونکہ نہارکہ اور انائیہ ہی رہ گئے تھے نا وہاں پہ تو یہ دونوں تو اچھے ہیں نا تو بھائی شانتی بنایا رکھیں گے تو یہ دونوں بہت زیادہ شانت تھے پھر نا جو انائیہ تھی وہ ویسے ہی مطلب کھڑی تھی وہیں پہ اقدم شوق اس کی نظر لگاتار نہارکہ پر ہی تھی وہ نہارکہ کو ہی گھور گھور کے دیکھ رہی تھی جیسے وہ پہلی بار اسے سچ میں سمجھ نہیں پا رہی اور سمجھنے کی کوشش کر رہی

15:09 ہے اور وہ سچ میں نہارکہ کو نہ سمجھ نہیں پاتی تھی تو اسی لئے وہ سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی تب ہی انعیہ کہتی نہارکہ جی یہ سب کیا تھا یہ سب کیا ہے مطلب کیا تھا یہ فائل میں کیا وہ سب تھا نہارکہ دھیرے دھیرے اس کے پاس آتی ہے और बहुत त्यार से उसके चहरे को अपने हाथों में लेती है। और उसकी तरफ पहले देखती है और एक स्माइल करती है। फिर थोड़ा सा वो होता ना कि अंगूठे से थोड़ा सा मतलब चहरे पे हलका हलका रब करना वैसे ही मतलब चहरे पे वो थोड़ा सा सहला रही थी।

16:08 ان سب پر دھیان مت دو بس میرے اوپر دو نا اور یہ نام مطلب ایسے ایک بول رہی تھی وہ اس کے فور ہیٹ پر ہلکا سا مطلب جو بال ہوتے نا ان کو بھی ہٹا رہی تھی اس وقت اور فور ہیٹ سے وہ کان کے پیچھے کر رہی تھی اور پھر سے وہ بولتی ہاں ہاں میرے اوپر دھیان دو بس میرے اوپر آپ کو یہ سب سوچنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک میں ہوں ٹھیک ہے میں یہ سب دیکھ لوں گی और यह सुनते ही अनाया ना एकदम चहरा भाई लाल लाल हो जाता है पिंक पिंक गुलाब हो जाता है कि वह कहते हैं कि मतलब बलश करना तो भाई वह एकदम बलश कर रही थी वह तुरंत ना नजरे नीचे कर लेती है और

16:57 थोड़ा सा वह बहुत अजीब तरीके से पीछे हटने किचन की तरफ भागने लगती है और पीछे घड़ी वह निहारिका उसे जाते हुए जब देखती है वह हलका सा स्माइल करती है बोलती है भाग अशर्ड की कितना शर्माती है ये कैसे होगा आगे कुछ भी तो जो निहारिका थी वह कहती है अरे अजी सुनती है रुकिये जहरा लाइन को कह देना दिल की धड़कन बढ़ाने के लिए काफी होता है तो वही काम किया था हमारी किसने निहारिका ने अनाया के साथ

17:44 तो गाइस ये पार्ट बस यही तक रहेगा और आप लोगों को पसंद आया होगा कॉमें श्रक्षर में कॉमेंट करके बताईएगा यार हल्थ कॉमेंट में बता दीजेगा कि कैसा लगा, थेंक्यू, टाटा बाई बाई

Share

More video summaries