Masjid e Furqan | Shaikh Noor ul Hasan Madani | Fiqh ul Meeras - part 1 | Class 54

Masjid-e -Furqan www.youtube.com

Brief Summary

This video discusses essential Islamic teachings regarding inheritance and the proper management of wealth after one's death. The focus is on the principles within Sharia (Islamic law) governing the distribution of a deceased person's estate, addressing common misconceptions and emphasizing the importance of knowledge in these matters.

  • Importance of understanding inheritance laws.
  • The detailed explanation of how assets should be distributed post-death.

Introduction to Inheritance Laws

The speaker opens with the significance of understanding the laws surrounding inheritance in Islamic teachings. They emphasize that those who follow the guidance of Allah and His Messenger will attain great success.

Significance of Knowledge in Wealth Management

The speaker stresses that wealth management and the distribution of a deceased person's assets have great importance in Islamic tradition, which is reflected in the Quran. Proper understanding is essential for avoiding disputes over wealth following death.

Details on Wealth Distribution

Discussion highlights the specifics of how to distribute wealth left behind by a deceased person. The speaker explains that detailed rules regarding inheritance are provided in the Quran and must be followed, unlike other acts of worship where methods may be derived from Hadith.

The Clarity of Quranic Guidance on Wealth

The speaker observes that while general acts of worship like prayer are repeatedly emphasized, the Quran provides detailed guidance specifically about wealth distribution to prevent any disputes among heirs, demonstrating the particular importance and complexity of financial matters.

Importance of Heir's Rights

There is a notable discussion on the rights of orphans and how their wealth must be protected according to Islamic teachings. The complexities surrounding wealth left behind for orphans emphasize the need for strict adherence to inherited wealth laws.

The Issue of Bequeathal

The importance of creating a will (wasiyyah) is emphasized. The speaker explains how a person can ensure that their wishes are fulfilled posthumously regarding their wealth, outlining the requirements for lawful bequests.

Real-Life Scenarios and Misunderstandings

Various scenarios are discussed, including misunderstandings among heirs regarding division of property and the consequences of failing to create a valid will. The speaker illustrates why individuals often lack knowledge of these laws and the resulting ramifications.

The Consequences of Ignorance

The speaker conveys that ignorance of inheritance laws can lead to significant issues and injustices post-death. They stress that this knowledge must be accessible and understood by everyone, especially considering its inevitability.

Final Thoughts on Education

The speaker concludes by emphasizing the critical need for everyone to learn about inheritance laws, urging the audience to seek knowledge in this area to avoid misunderstandings and disputes later on. They indicate upcoming classes and invite participation for those interested in deepening their understanding.

Summarize any YouTube video in seconds

Get summaries like this one for any video, in your language, with the free Summ app.

Download on the App Store
Get it on Google Play

Transcript

Full transcript of “Masjid e Furqan | Shaikh Noor ul Hasan Madani | Fiqh ul Meeras - part 1 | Class 54”. Click a timestamp to open the video at that moment. Need another video? Use the YouTube transcript generator.

0:51 أعمالكم ويغفر لكم ظنوبكم ومن يدعي الله ورسوله فقد فاز فوزا عظيما اشتركوا في القناة ومن يدعي الله أما بعد فإن خير الحديث كتاب الله وخير الهديه دي محمد صلى الله عليه وسلم وشر الأمور محدثاتها وكل محدثة بدعة وكل بدعة دلالة وكل ضلالة في النار محترم بأي أرموزز خواتين عزوز خواتین جیسا کی پہلے سے یہ اعلان رہا ہے کہ بقرائیت کے بعد فقہ المواریت اس کے بارے میں گفتگو شروع کی جائے گی اور یہ بھی مییت کے مسائل سے ہی تعلق رکھتی ہے چیز اس کا

1:41 تعلق یہ ہے کہ مییت نے جو حق یا مال چھوڑا ہے جو اس کے رشتہ داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے اس کے تقسیم کرنے کا کیا طریقہ ہے اور ہمیں اسے کس انداز سے تقسیم کرنا چاہیے اس کے پہلے جو مسئلہ تھا ہمارا وہ خاص میت کے مرنے سے لے کر کے اس کے دفنانے اور دفنانے کے بعد اس کے قبر کی زیارت اور قبرستان یہ سارے مسائل آپ کے سامنے آتے رہے مختلف چیزیں آپ کے سامنے بیان کی جاتی رہیں وہ الگ انداز تھا اور یہ الگ انداز ہوگا مکمل طریقے سے الگ انداز ہوگا اس لحاظ سے بھی کہ یہ مسئلہ مال کا ہے اور

2:29 وہ مسئلہ مال کا نہیں تھا جو ہے آپ کو یہ تعجب ہوگا لیکن یہ حقیقت ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے مال کے اس مسئلے کو قرآن میں بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے مال کے اس مسئلے کو قرآن میں عبادت میں سب سے زیادہ اہمیت نماز کیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی نماز کے مسائل اللہ تبارک و تعالی نے قرآن میں ذکر نہیں کیے ہیں یہ ضرور ہے کہ بار بار تاقید کی گئی ہے کہ نماز پڑھو نماز پڑھو نماز پڑھو نماز کو قائم کرو نماز کو قائم کرو اس کی تاقید بار بار کی گئی ہے لیکن نماز کیسے پڑھی جائے گی اس کو قرآن میں

3:18 اللہ تعالیٰ نے کہیں بیان نہیں کیا کہ نماز کیسے پڑھیں گے یہ ساری چیزیں آپ کو احادیث سے ملتی ہیں اور احادیث کے بعد فقہہ نے جو اس لسلے میں مشتہدین نے اجتہاد کیا ہے ان کے اجتحاد کی روشنی میں ان کے اجتہاد کی روشنی میں کچھ مسائل آپ کے سامنے آتے ہیں لیکن تفصیلات کہیں بھی قرآن میں نہیں آتی قرآن میں یہ بیان تو آتا ہے کہ آپ زکاة ادا کرو زکاة دو زکاة دو اقامتِ سالات کے ساتھ زکاة کے دینے کی تفصیل بھی بڑی جو ہے زکاة ادا کرنا دینا یہ بار بار قرآن میں ذکر کیا گیا ہے لیکن زکاة کی لیکن زکاة کب ادا کریں گے اس کے کیا شروط ہے کیا شرائط

4:06 ہے کن کن چیزوں میں زکاة ادا کرنی ہے زکاة کے جو احکام ہیں اللہ تبارک و تعالی نے قرآن میں کہیں ذکر نہیں کیے کن کن لوگوں کو زکاة دی جائے گی یہ بیان کر دیا اور یہ تفصیل بیان کی ہے قرآن میں اللہ تبارک و تعالی نے کیونکہ یہ مسئلہ زیادہ پریشان کن ہوتا ہے ہر آدمی زکاة کا عمال جمع کرنے کے لئے بیٹھ جائے گا یہ چیز دیکھیں جو مال کے مسائل ہیں میں غیر نہ چاہتا ہے جو مال کے مسائل ہیں ان مسائل میں دیکھیں گے قرآن میں خاص طریقے سے اللہ تعالی نے بڑی تفصیل سے اس کا ذکر کیا ہے کہ لوگ اسے اپنے منمانے انداز میں نہ کر لے جائیں کسی کے بھی حوالے نہیں گیا اس کو کی جو ہے کوئی بہت تاکہ رسول کے پاس جو وحی آتی ہے سنت کی شکل میں اس شکل میں جو

4:55 وہی آتی ہے جسے ہم حدیث کہتے ہیں جو وحی آتی ہے جسے ہم حدیث کہتے ہیں اس کے بھی یعنی وہ طریقہ بھی نہیں اپنایا گیا باقیدہ قرآن میں اس کی تفصیلات بیان گئے زکاة کیسے تقسیم کریں گے کن کن کو زکاة دیں گے کون زکاة کے مستحقین ہیں یہ تفصیل قرآن میں موجود ہے جبکہ زکاة کس کس مال میں دی جائے گی کن کے اوقع پر زکاة فرضہ ہے کب زکاة فرضہ ہوگی اب زکاة فرضہ ہوگی یہ تفصیلات نہیں ہیں قرآن میں دونوں میں آپ غور کریں گے تو آپ کو یہ بات سمجھیں گے کہ جہاں مال کا مسئلہ آتا ہے وہاں انسان کا نفس زیادہ منمانی کرتا ہے وہاں زیادہ مسائل پیدا ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے

5:41 اس کی اہمیت کے پیش نظر کہ لوگوں میں اس کی وجہ سے کوئی گربڑی نہ پیدا ہو اور لوگ ایک دوسرے کا حق نہ ماریں بڑی تفصیلات بیان کی یتیم کا مسئلہ بھی ایسے ہی ہے یتیم کے مال کو غصب کرنے کا رواج بہت رہا ہے یتیم وہ بچہ جس کے والد کا انتقال ہو گیا اور والد نے بڑی جائدہ چھوڑی ہے بہت مال چھوڑا ہے بچہ وارث بن رہا ہے لیکن چھوٹا ہے تو دوسرے لوگ غصب کر لیں اس کا مال ہڑپ کر لیں اس کا مال یہ چیزیں ہو سکتی ہیں یتیم کے مال میں تو آپ دیکھیں گے یتیم کے تعلق سے تو آپ دیکھیں کہ یتیم کے تعلق سے احکام قرآن میں بڑی تفصیل سے آئے گا یتیم کے تعلق سے بھی بڑی تفصیل سے جو ہے احکام آیا ہوئے ہیں بڑی تفصیل سے اس کا بیان قرآن میں آیا

6:28 ہوا ہے تو یہ ایک چیز بھی ذہن میں رکھیے کہ طرقے کا معاملہ بھی ایسے ہی ہے کہ جو مال چھوڑ کر کے جاتا ہے ملنے والا اس کو کیسے تقسیم کریں گے کس کو کتنا ملے گا یہ اللہ تعالیٰ نے کسی کے بھی حوالے نہیں کیا یہ اللہ تبارک و تعالی نے کسی کے بھی حوالے نہیں کیا بیان کرنے کے لئے خود اپنے کتاب میں اس کا ذکرہ کیا حالکہ میں نے آپ سے کہا اللہ تعالی ہی کی طرف سے حکم آتا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے یہ بھی نہیں رکھا گیا اس میں بلکہ قرآن کے اندر ہی اس کا ذکرہ کیا گیا ہے اور عربی زبان کی اہمیت بھی آپ کو سمجھ میں آئے گی عربی زبان کی جامعیت اور اہمیت امیت کی بہت زیادہ بھی بیان نہیں ہے لیکن اتنے ہی بیان میں پورے مسائل سمیڑ

7:15 دئیے گئے کہ بہت زیادہ بھی بیان نہیں ہے لیکن اتنے ہی ہم جس جسے کتابوں میں اتنی موٹی کتاب اگر لکھنے بیٹھتے ہیں تو مسائل اتنی موٹی کتاب میں آتے ہیں جب ہم کتابوں میں ذکر کرتے ہیں جب ہم بیان کرنے پہ آتے ہیں تو سال لگ جاتا ہے ان مسائل کو ذکر کرنے میں لیکن اللہ تبارک و تعالی نے ان سارے مسائل کو چند آیتوں میں سمیڑ دیا ہے چند آیتوں میں سمیٹ دیا ہے عربی زبان کی وہ اس عدوی ہے کہ عربی زبان میں الفاظ بہت کم ہو اور تو معانی بہت زیادہ ہو جاتے ہیں بہت سے چیزیں جو ہے کم الفاظ میں بیان کی جا سکتی ہیں وہ جامعیت بھی ہے اسی لیے بعد میں لوگوں نے اسے کتابی شکل دے دی جو باتیں قرآن میں ذکر کی گئی تھی احادیث مراث کے تعلق سے کیسے تقسیم کریں گے مال کو بہت

8:05 کم ہیں حدیثیں کیسے تقسیم کریں گے مال کو بہت کم ہیں حدیثیں بس چند حدیثیں ہی ہیں یہ پورا مسائل کہاں سے لیے گئے ہیں قرآن کی آیتیں بھی چند ہیں لیکن تفصیل سے اللہ تعالی نے بیان کر دیا ہے کہ کن کو کتنا مال جائے گا کن کو کتنا حصہ ملے گا ہر ایک کے حصے کی تفصیل کہاں ذکر کر دی گئی قرآن میں ذکر کر دی گئی اس کو بیان کر دی گئی گویم نے زکاة کا مسئلہ آپ سے کہا ابھی میں نے زکاة کا مسئلہ آپ سے کہا کہ اتنا سب تحصیل سے بیان کرنے کے باوجود بھی کہ کتنا سب تفصیل سے بیان کریں آٹھ جگہیں بیان کر دی ہیں اللہ تعالیٰ نے کہ وہاں آپ زکاة کا مال خرچ کر سکتے ہیں اس کے باوجود بھی زکاة کے مال میں لوٹ خسوٹ موجود ہے نہیں نہیں اس میں بھی زکاة کا مال لگا سکتے ہیں اس میں بھی لگا

8:51 سکتے ہیں یہ بھی فی سبیل اللہ میں آتا ہے اس کے باوجود بھی اس میں اتنا لگا ہوا ہے معاملہ اگر نہ بیان کیا گیا ہوتا تو پھر کیا حالوتا آپ سوچ سکتے ہیں جو یہی حال ترکے کا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تخصیم کی پوری یعنی کہ اس کو کتنا حصہ جائے گا خود بیان کر دیا ہے کسی کے حوالے نہیں کیا اس کو لوگ اپنے لحاظ سے سوچ کر کے کر لیں گے جیسا مناسب چھم جائیں گے زمانے کے لحاظ سے ایسا بھی اس میں کوئی معاملہ نہیں ہے لیکن اس علم کی طرف سے بڑی غفلت بھی ہے لیکن اس ہے جس علم کو ہر ایک کو جاننا چاہیے میں اب بات اور بھی آپ کو بول دی رہا ہوں اس

9:38 علم کو ہر ایک کو جاننا چاہیے کیونکہ یہ ہر ایک سے تعلق رکھتا ہے یہ وہ بنیاد علم ہے جس کا علم ہر کسی کو ہونا چاہیے لیکن بڑی غفلت ہے اس کی طرف سے جو لوگ مدارس میں بھی پڑھتے ہیں ایک سبجیکٹ کے طور پر انہیں پڑھایا تو جاتا ہے یہ لیکن مگر میں دعوے کے ساتھ یہ کہوں کہ سو میں نائنٹی فائیو ایسے ہوتے ہیں جن کو یہ علم نہیں ہوتا جو پڑھ کر کے نگل دیں اس میں سے پانچ پرسنٹ ہی آپ کو ایسے ملیں گے جن کے پاس یہ علم ہوتا ہے وہ کسی طرح سے پڑھ کر کے کچھ یاد کر کے پاس ہو جاتے ہیں ان کو سندے مل جاتی ہیں یہ ایک الگ معاملہ ہے جو ہے وہ ایک الگ معاملہ ہے جو ہے انہیں نائنٹی فائیو بھی اس میں سے ایسے ہیں جن کو اس کا صحیح علم

10:23 نہیں ہے وہ نائنٹی فائیو بھی اس میں سے عام لوگوں کو چھوڑ دیئے جبکہ اس کا تعلق ہر آدمی سے ہر ایک کو جاننا چاہیے تھا کوئی مشکل نہیں ہے ہم نے اس کو مشکل بنا کر کے الگ کر دیا ہے بلکل لوگوں سے اس کا تعلق نہیں جوڑا ہے جب ایک بات پہلے سے چونکہ آگئی تھی کہ جو ہے یہ مسائل یہاں شروع کیے جائیں گے تو کسی صاحب کو معلوم ہوا تو پہوچھیں لگے کہ کسی ضرورت کیا ہے خام خام میں جو ہے تو کسی صاحب کو معلوم ہوا تو بوچھیں لگے کسی ضرورت کیا ہے خام خام عقیدہ کی کوئی کلاس لے لیجیے ہمارے بعض بھائیوں کو بس ایک لفظ مل گیا ہے ابھی جو ہے کہیں بھی کسی کلاس کی بات ہو تو کس کی لے لیجیے اور کسی چیز کی کوئی ضرورت نہیں ہے لوگوں کو جو ہے جس علم کو اللہ تعالیٰ نے اتنی تفصیل سے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے اس علم کی لوگوں کو کوئی ضرورت نہیں ہے ابھی وارس اپ میں کسی کی طرف سے

11:13 ایک میسیج جو ہے دیکھنے کو ملا سب میں کسی کی طرف سے ایک میسیج جو ہے دیکھنے کو ملا اکثر دیکھی لیتا ہوں میں ویسے ریپلائی نہیں کرتا ہوں کیونکہ آپ جانتے ہوں کہ شاید تیسے اگر ایک کا کیا تو پھر وہ سب کیا کرنا پڑے گا پھر بڑے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں تو بہت پریشانی کی باتیں بعد میں ہو پڑھنے کو ملا ایک تو یہ تھا اس میں وہ بھی پڑھنے کو بھی کئی کئی اس کے بعد پڑھتا ہوں اور کوئی کسی کو پڑھ لیا تو پڑھ لیا اور نہ ہم طریقے سے پڑھتا بھی نہیں کسی صاحب نے سوال کیا ہے دیکھئے اب یہ پہلے جو ہے میں اسی کو بنیاد بنانا چاہ رہا ہوں کہ کیسے یہ ہر آدمی کے لئے ضروری ہے ہر مرد کو بھی اور ہر عورت کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے مسئلہ جو ہے تو ایک صاحب

12:01 ان کا انتقال ہو گیا ان کے باپ ابھی زندہ ہے زندگی میں بیٹے کا انتقال ہو گیا وہ بیٹا شادی شدر بھی تھا اس کے اپنے بچے اپنی بیوی اور اپنی اولاد بھی ہے بچے کی جو اس کے بعد مسئلہ یہ ہے کہ باپ کے ساتھ اسی بچے نے مل کر کے تیجارت وغیرہ میں جو بھی جیسے ہوتا ہے نا کہ جو بڑا بھائی ہوتا ہے تو وہ تو باپ کے ساتھ مل کے کام کرتا رہتا ہے چھوٹے جو دوستریں ہیں وہ کچھ پڑھتے ہیں یا کہیں جو ہے ابھی چھوٹے ہیں تو ابھی ان کے ایسی پرورش چل رہی ہے ان کا معاملہ آلگ ہے چھوٹے دوستریں ہیں وہ کچھ پڑھتے ہیں یا کہیں جو ہے تو باپ کی جو تجارت ہے اس میں بہت زیادہ اسی نے محنت کی ہے

12:49 لیکن اس کا انتقال ہو گیا باپ ابھی زندہ ہے اب باپ کی وفات کے بعد طریقہ تخصیم ہوگا باپ کی بھی پھر وفات ہو گئے لوگوں کو یہ پتہ نہیں ہے کہ اب اس بچے کی جس کا انتقال ہو گیا تھا جس کی اولاد اب اس باپ کے لئے پوتے اور پوتیاں ہیں لوگوں کو یہ پتہ نہیں ہے کہ اب اس بچے کے دوسرے جب بیٹے موجود ہیں بیٹیاں موجود ہیں تو بیٹے موجود ہوں خاص طریقے سے تو ان پوتوں اور پوتیوں کو حصہ نہیں ملتا ہے وہ سب جو لوگ میسیج بھی دے رہے ہیں وہ سب پڑھے لکھے لوگ ہیں لیکن سوچیے جو ہے کیسے جو ہے لوگ میسیج بھی دے رہے ہیں وہ سب پڑھے لکھے لوگ ہیں لیکن سوچئے جو ہے کیسے جو ہے کیا میسیج دے رہے ہیں کیا کہہ رہے ہیں پوچھ رہے ہیں کسی انداز سے کہ اسی نے سب

13:35 محنت کیا یہ سب مال جو ہے اس کی محنت سے اور اسی کے بچوں کو نہیں ملے گا اسی کی بیوی کو نہیں ملے گا یہ کیسے ہو سکتا ہے یہ کیوں ہے کہ جو چیز ہر ایک کو معلوم ہونی چاہیے تھی وہ معلوم نہیں یہ تو ہر ایک سے تعلق رکھتی ہے چیز کیونکہ ہر ایک کو ایک نیک دن مرنا ہے اس کا جو بھی مال ہے جو بھی حق ہے کس کو جانا ہے اس کے ورسہ کو جانا ہے یہ ہر ایک سے تعلق رکھتی ہے چیز اور ہر ایک کو یہ معلوم ہونا چاہیے اب اس کے بعد کسی نے ریپلائی میں اس کے وہ کیا جواب جو میں یہ کیا کہ باپ کو اپنے پوتوں یا پوتیوں کے لیے یا جو

14:25 بیوی ہے اس کی جو ہے اس کے لیے وسیعت کرنا چاہیے تھا اپنے پوتوں یا پوتیوں کے لئے مل سکتا ہے ملے گا اس کو وہ باپ کی وسیعت میں اس کو ملے گا جو باپ کو بھی تو معلم ہونا چاہیے کہ مجھے یہاں وسیعت کرنا ہے معلوم رہے کہ تب ہی نے وسیعت کرے گا وسیعت ہی نہیں کیا تو نہیں ملے گا بالکل نہیں ملے گا جو شریعت کا فیصلہ وہ یہی فیصلہ ہے جو ہے اس میں کسی کا کوئی معاملہ نہیں کون کام کر رہا تھا کون نہیں کر رہا تھا کیا معاملہ ہوا کیسے ہوا یہ کچھ بھی نہیں ہے اس میں جو یہ شریعت کا مسئلہ ہے ہر ایک کو معلوم ہونا چاہیے کیا ہے اب اس باپ کو جس کے بیٹے کا انتقال ہو گیا اس کے زندگی میں اور اس بیٹے کا جس کے چھوٹے بچے ہیں جس کی بیوی ہے اور جو بیٹا

15:13 اس کے ساتھ کام بھی کرتا رہا جو اس کی جائداد ہے وہی اس بیٹے کی بھی جائداد ہے جو اس کی جائداد ہے وہی اس بیٹے کی بھی جائداد ہے الگ سے اس کے پاس کچھ نہیں ہے اس کو سب جو ہے معلوم ہے تو اب اس کو مسئلہ معلوم ہوتا کہ مجھے یہاں وسیعت کرنا ضروری ہے اگر میں نہ کروں وسیعت تو یہ بیچارے سب محروم ہو جائیں گے شریعت کے لحاظ سے جو حکم ہے تقسیم کا اس کے لحاظ سے سب محروم ہو جائیں گے تو وسیعت کرے گا معلوم رہ گا تم نہ وسیعت کرے گا ہم نہ وصیت کرے گا نہیں تو وسیعت نہیں کرے گا نہیں تو وصیت نہیں کرے گا وصیت نہیں کیا مسئلہ اب وہ کس کو جائے گا جو وارثین ہیں ان کو جائے گا وہ اگر رڑ گیا کہ نہیں یہ ہمارا حق ہے ہم کو چاہیے تو کوئی بھی جو ہے ان کو حق نہیں دلا

16:03 سکتا معلوم ہونا چاہیے تھا پہلے معلوم ہونا چاہیے تھا جب وقت آیا تب ہم بتایا جائے نہیں پہلے سے یہ معلوم ہونا ہے تو یہ ایک ایسا علم ہے جس کو ہر ایک کو جاننا چاہیے ہر ایک سے ایک سے اس کا تعلق ہے نہیں پہلے سے یہ معلوم ہونا ہے اور خاص طریقے سے جو اس کے موٹے موٹے مسائل ہیں تو ہر ایک کو جاننا چاہیے یہ بنیادی علم ہے یہ مبادیات میں اس کو شمار کیا جاتا ہے کیونکہ ہر ایک سے تعلق بھی ہے اس کا ہو سکتا ہے حج ہر ایک پر فرض نہیں ہے تو اس کو حج کرنا نہیں ہے اگر حج فرض ہو گیا تو اس وقت وہ سیکھ کر کے جا کر کے حج کر کے آ سکتا ہے تو اس وقت وہ سیکھ کر کے جا کر کے ہش کر کے آ سکتا ہے کسی گائیڈنس میں کر سکتا ہے اتنا بڑا مسئلہ نہیں آئے گا اس کے لئے یہ اتنا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اگر وہ وسیعت کیے بگر چلا گیا ہے تب اب

16:50 کوئی جو ہے اب کوئی شکل نہیں ہے ان کو کچھ دینے کی جو ہے ایک ہی شکل تھی ایک ہی راستہ تھا اور راستہ کیا ہے کہ اسے وسیعت کرنا چاہیے تھا باپ کو جو اس کے مقابلے میں دوسرا مسئلہ پیش کرتا ہوں گے ایک خاتون نے ذکر کیا انہوں نے زندگی میں ہی بہت سارے لوگ زندگی میں ہی دے دیتے ہیں وہ بتا رہتا ہوں آپ کو زندگی میں ہی جو کچھ تھا ایک بیٹا تھا ایک بیٹی تھی تو آدھا بیٹے کو اور آدھا بیٹی کو دے دیا دو فلیٹ ہیں دونوں کو ایک ایک فلیٹ دے دیا مسئلہ ختم ہو گیا دو فلیٹ ہیں دونوں کو ایک ایک فلیٹ دے دیا مسئلہ ختم ہوگی

17:37 زندگی میں ہی دے دیا اب ان کو یہ پتہ نہیں ہے کہ جو چیز طریقہ بنے گی آگے چل کر کے آپ اس کو زندگی میں اگر دینا ہے زندگی میں تو اس کا خیال کیجئے اگر یہ نہ دیتے تو کیا ہوتا؟ اگر یہ نہ دیتے تو کیا ہوتا مرنے کے بعد جب تخصیم کیا جاتا یہ مال تو بیٹے کو بیٹے کے مقابلے میں ڈبل ملتا نہ جاننے کی وجہ سے بیٹے کا وہ حق مارا جا رہا ہے جاننا چاہیے تھا یہ بیٹے کا وہ حق مارا جا رہا ہے

18:29 جی ہاں جیسے بھی دیتے ہیں اس کو جب زندگی میں دیتے ہیں تو یہ مسئلہ آتا ہے یہ پریشانی آتی ہے کبھی بعض لوگ کہتے ہیں نہیں مرنے کے بعد وہ آپس میں جھڑا کریں گے پریشانی ہوئے تو زندگی میں ہی تقسیم ایک اور مسئلہ اپنے سر کیوں مول لے کے جانا چاہتے ہیں انسان کی اپنی زندگی کے ہی جھمیلے کیا کم ہیں یہ ہی جھمیلے کیا کم ہیں کہ جو اس کے مرنے کے بعد کی پریشانیاں کہ جو اس کے مرنے کے بعد اس کو بھی اپنے سر لے کر کے جائے اللہ تعالیٰ کیا اگر وہ غلط طریقے سے تقسیم کر کے جائے تو کون پکڑا جائے گا وہی پکڑا جائے گا اللہ تعالیٰ نے یہ نظام کیوں بنایا ہے کیوں آپ نے یہ سوچ لیا کی ہم پہلے ہی دے دیں کہ تاکہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ ہو ٹھیک ہے آپ نے دے دیا دونوں کو دے دیا مسئلہ ہو گیا سب جو

19:21 ان کی وفات پہلے ہو جاتی ہے اور آپ کی وفات بعد میں ہوتی ہے بس سمجھ رہے ہیں نا ترکی کا مسئلہ کیسا ہے کہ اگر وہ وفات پہلے ان کی ہو گئی ہے اور ان کی بعد میں ہوتی ہے اب یہ ان کو دیکھنے والا کون ہے بعد میں کہا جو دوستر لوگوں ہیں نہیں ہم تو نہیں دیکھ سکتے بیٹی کو دے دیا میں ایک مثال پیش کرتا ہوں اب اس کا شہور ہے اس کے بچے ہیں اس سے دوسری شادی گیا دوسری لوگ رہیں گے وہاں پر کہا کہ نہیں ہم آپ کا کچھ بھی ان کو کوئی ضرورت پڑے کہا کہ ہم آپ کا کچھ بھی خیال نہیں کرتے آپ کہتا کہ کچھ نہیں دے دیا آپ نے مسئلہ ختم آدمی جانتا نہیں ہے نا کہ

20:08 کس کی زندگی کب تک ہے کس کی وفات فاتھ کب تک ہونے والی ہے کیا معاملہ ہونے والا ہے کب تک ہونے والی ہے کیا معاملہ ہونے والا ایسے بھی بڑے مسائل پیدا ہوئے کہ شوہر نے پراپٹی خریدی بیوی کے نام سے اچھی طرح سمجھ لیجئے میں نے کہا کہ یہ مسئلہ ایسا ہے کہ ہر ایک سے تعلق رکھتا ہے اور نہ جاننے کی وجہ سے بعد میں سوال کرتے ہیں تو دوسرا اتمنی کیا کر سکتا ہے جو جانتا ہے اس کو شوہر نے بیوی کے نام سے پراپٹی خرید لی نہیں کبھی بھی جو یہ میری باتوں کبھی بھی میری باتوں کو یہ نہ سنجھے کہ میں کچھ یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ بیوی کی نام سے پروپرٹی نہیں خریدنا چاہئے ایسا کچھ معاملہ نہیں ہے لیکن جو شکل پیش آئی میں آپ کو بتانا چاہ رہا ہوں اس سب چیزیں ہی ترکہ بننی ہیں بات میں

20:55 بیوی کی نام سے پروپرٹی خرید لی بیوی کا اس میں کچھ بھی نہیں لگا ہے سب شوہر کا ہی پیسہ اس کی کمائی ہے اس نے بیوی کے نام سے خرید لیا اس وقت بہرحال تھا اپنا اس وقت برحال تھا اپنا کوئی مسئلہ نہیں تھا دونوں میں آپس میں اچھی جو ہے گزر بسر ہو رہی تھی کوئی مسئلہ نہیں تھا بچے بھی تھے بیوی کے نام سے جائداد خرید لی اپنے نام سے نہیں خریدی اس کے بعد دوسری شادی کر لی کسی ہوئی جیسے انہوں نے دوسری شادی کر لی اب بتائیے یہ پروپرٹی جو بیوی کے نام سے ہے وہ حق کس کا بنے گا یہ طرقے میں آئے گا ہی نہیں دوسری بیوی کو اس میں کچھ بھی حق نہیں نہ اس کے

21:43 بچوں کا کوئی حق ہے نہ اس کا کوئی حق بنے گا یہ مسئلہ تو معلوم ہونا چاہیے تھا آدمی کو بہلے یہ مسئلہ معلوم ہونا چاہیے تھا کہ آج میں اگر یہ کر رہا ہوں تو کل کیا اس کی وجہ سے مسئلہ پیش آئے گا فیوچر کو جانتا ہے مستقبل کو جانتا ہے کوئی جانتا ہے اللہ تعالیٰ کے لئے وہ تو کوئی نہیں جانتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ کے لئے وہ تو کوئی نہیں جانتا ہے مجھے جو کرنا ہے میں اتناہی کروں اس سے زیادہ کرنے جاؤں گا اللہ تعالیٰ نے کیوں سب کا حق بنایا ہے کیوں اس کو قرآن میں بیان کیا ہے مجھے اپنے ہاتھ میں لینے کی کیا ضرورت ہے اس کو اب یہ دوسری جو بیوی ہے اس کے بیٹے ہیں اس کے بچے بھی اس سے بھی اولاد ہو گئی اس کے مرنے کے بعد اس پوری جائدات میں اس عورت کو معلوم ہے یہ کہ میرے نام سے پروپرٹی ہے مہیا کی میرے نام سے پروپرٹی ہے اس نے جو ہے بیٹھ گئی کہا کہ جو ہے اس

22:32 میں سے میں ایک کوڑی بھی نہیں دوں گی جیداد کس کی ہے؟ شوہر کی جس وجہ سے بھی اس نے بیوی کے نام سے لے لیا یہ مسئلہ پیدا ہوگا آج ہے ٹھیک ہے کوئی بات نہیں ہے کل کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ہم کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی وجہ سے یعنی ترکی کے کیا مسائل پیدا ہو جاتے ہیں بات میں وہ معلوم ہونا چاہیے آدمی اس کو ذہن میں رکھ کر کے آج عمل کرے گا صحیح عمل کرے گا صحیح کام کرے گا وہ معلوم ہونا چاہیے چوتھی مثال باپ اور بیٹے کا مسئلہ باپ کسی بھی وجہ سے بیٹے کے نام سے پراپرٹی لے لیا ہے ایسا بہت سے لوگ کرتے ہیں ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں میں سے بھی کسی نے کیا ہو باپ نے اپنے بیٹے کے نام

23:22 سے تین چار بیٹے ہیں لیکن بڑے بیٹے کے نام سے تین چار بیٹے ہیں لیکن بڑے بیٹے کے نام سے پروپرٹی لے لیا یا کسی ایک بیٹے کے نام سے پروپرٹی لے لیا جن کے پاس پروپرٹیاں زیادہ ہوتی ہیں ان کے مسائل زیادہ ہوتے ہیں اور اس سے آپ لوگوں کا یہ مسئلہ ہے یا کیا نہیں وہ مجھے پتا نہیں جو ہے یا باپ کا انتقال ہوتا ہے تو جس بیٹے کے نام سے پروپرٹی لے گئی ہے اس نے کہہ دیا یہ تو میرے نام کے کہ یہ تو طرقے میں نہیں آتی بات بلکل صحیح ہے اس کی یہ تو ترکے میں نہیں آتی ماں بھی زندہ ہے دوسرے جو اس کے بھائی ہیں وہ سب کہہ رہے ہیں کہ یہ جو ہے صرف کچھ قانونی مسائل تھے اس کی وجہ سے تمہارے نام سے لے گئی تھی لیکن یہ تم کو دی نہیں گئی ہے یہ تمہاری نہیں ہے باپ کی ہے

24:09 اس میں سب کا حق ہے گھر کے سب لوگ کہہ رہے ہیں لیکن وہ کہہ رہا اب اس کے نام سے اب انہیں بتائیے کہ اب دنیا کی تو کوئی عدالت دنیا بتائیے کہ اب دنیا کی تو کوئی عدالت ایسی نہیں ہے جو اس پرابرٹی کو ترکے میں شامل کر کے سب کو تقسیم کرا سکے کوئی پرابرٹی نہیں ایسی نہیں ہے جو یعنی کوئی ایسی عدالت دنیا میں تو نہیں ہے اس کی شکل کیا ہے وہ ہم کو معلوم ہونا چاہیے اگر آدمی کسی مجبوری کی وجہ سے ایسا کر بھی رہا ہے تو مسئلہ معلوم ہونا چاہیے گی فی اس میں کرنا کیا ہے فیجور ایسی شکل میں ضروری ہو جاتا ہے کہ دوسرے ایک جو دستاویز وثیقہ یا جو بھی الفاظ دستاویز دوسرا ایک دستاویز وثیقہ یا جو بھی الفاظ دستعمال کرنے بنا کر کے جائے کہ یہ سب کی ہے اس کی ملکیت نہیں تب کم سے کم کسی عالم کے سامنے کسی جو

24:56 ہے مسجد میں کہیں بھی جو ہے کسی جمعیت جماعت میں مسئلہ جائے تو لوگ سمجھیں کہ بات کیا ہے ان کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی ورنہ کون کیا کرے گا اس کے نام سے پرابٹی یہ کوئی کچھ نہیں کر سکتا تو مسائل یہ معلوم ہونا ضروری تھا ہر ایک کو معلوم ہونا ضروری ہے جس مسئلے سے عام طریقے سے غفلت اگر کبھی ضرورت بھی محسوس کی گئی کہ اس کو شروع کیا جائے تو ابھی لوگ اس طرح کا سوال کرتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت ہے حالانکہ ہر ایک کو جاننا چاہے میرے سامنے دسیوں ایسے مسائل ہیں پاپرٹی کے جو صحیح طریقے سے تخصیم نہیں ہوئے صحیح طریقے سے تخصیم اور آپس میں لڑنے

25:41 جھگڑنے کا سبب بنے ہوئے اور 99 % اگر میں کہوں تو یہ شاید کچھ کم کہہ رہا ہوں ورنہ یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ ہزار میں 999 ہندوستان میں ایسے مسائل ہیں جہاں صحیح طریقے سے مراث تخصیم نہیں ہوئے ہزار میں نو سن نانوے نائنٹی نائن کہنے کے وجہ میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ صحیح طریقے سے تقسیم نہیں ہے جیسے تقسیم ہونا چاہیے تھا تقسیم نہیں ہے کیوں نہیں ہے لوگوں کو معلوم نہیں لوگ جانتے ہیں لوگ تو یہ سمجھتے ہیں کہ بس انتقال ہو گیا تو باپ

26:26 کی جائداد ہے ہم اس کو بیچیں گے نہیں ابھی تازہ ایک مسئلہ میرے سامنے آیا باپ کی اولاد جو ہے کیا کہتی ہے تقسیم کرنے کے لئے کہا گیا بھئی جن کا جو حق بنتا ہے سب کو دے تو کیوں جو ہے کچھ لوگ اس پر قابض ہیں وہ اپنا کام چلا رہے ہیں دو سے لوگ دور ہیں تو کہا کہ باپ کی جائداد بیچنے نہیں دیں گے بات سمجھے آپ باپ کی جائداد اب کہاں رہی ہو اب تک نہیں ہی مات پتا ہے کہ طریقہ کہتے کسے میراس کہتے کسے یہ پتہ نہیں ہے کہ وہ باپ کی جائداد نہیں ہے اب جو اس کے وارسین ہیں ان کی

27:12 جائداد ہے یہ باپ دادا سے چیز چلی آ رہی ہے مکان چلا رہا اس کو بیچیں گے نہیں کبھی کبھی کسی گاڑی کو دیکھ کر کے میرے دن میں خیالت ہے کہ ان کو جو ہے کہیں میراست میں ملے گا کہ اس کو بیشنا نہیں چاہ رہا ہے کہیں میراست میں ملے گا کہ اس کو بیچنا نہیں چاہ رہا ہی یا جو ہے ختم کرنا نہیں چاہ رہا ہے ہمارے ختم کرنا یہ عجیب سا معاملہ ہے لوگوں کا لاعلمی کی وجہ سے اتنا نہیں سمجھتے کہ اس میں اگر ایک پیسہ بھی چھوڑ دیجئے ایک پیسہ بھی میراست کا اگر غلط طریقے سے حرام طریقے سے ہمارے پاس رہ گیا تو کل خیامت کے دن اس کے بہت زبردست پکڑ ہو گئے پکڑ ہوگی اس آدمی کی تو پکڑ نہیں ہوگی جس نے خوشی میں یہ کہہ دیا کہ

27:59 اے اللہ تو میرا بندہ اور میں تیرا رب ہوں الٹا کہہ دیا تھا جو ہے اللہ اللہ نے اس کو معاف کر دیا لیکن یہ جو ایک پیسہ بھی کسی کا لے کر کے گیا ہوگا اس کو تو معاف نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہ بندے کا حق ہے اس کو لوگ بہت معمولی سمجھتے ہیں اگر کسی کی ایک بالشت زمین بھی اگر جائداد میں سے ایک بالشت زمین بھی اگر زیادہ لے لیا ہے دوسرے کا وہ حق صحیح سے نہیں پہنچایا ہے تو اس پر بھی کل خیامت کے دن ستر زمینوں کا توق پہنائے جائے گا اور بڑی سخت افضا ہے اور بڑی سخت

28:45 سزا ہے جب تک بندہ معاف نہیں کرتا ہے یہ اللہ تعالیٰ بھی معاف نہیں جب تک بندہ معافی یہ سب چیزیں لوگ اس کو معمولی سمجھتے ہیں اس کی کیا ضرورت ہے کیا مسئلہ ہے یہ کیوں ایسا کریں گے کیا ضرورت ہے اس کو پڑھنے کی اور میں نے آپ سے کہا کہ ہمارے یہاں اندوستان میں تو یہ حال ہے کہ نائنٹی نائن نہیں بلکہ نو سو نینانوے ہزار میں ایک آدمی شاید ہے صحیح ہو وہ کہ اس نے طریقے کو بالکل صحیح طریقے سے تقسیم کیا ونہ 999 ایسے ہیں کہ صحیح سے تقسیم نہیں کرتے جو جہاں بیٹھ گیا وہ اس کا ہے جس کے پاس جتنی طاقت ہے اس کے لحاظ سے وہ جگہ دیکھ کر کے لے کے بیٹھ جاتا ہے یہ جو ہے میرا حصہ نہیں صحیح طریقے سے تقسیم کرنے کے لئے ضروری ہے

29:36 کہ لوگوں کو مسئلہ بھی صحیح سے معلوم اور مسئلہ بھی صحیح سے معلوم نہیں لوگوں کو اس کی وجہ سے دوسرے بھی اس میں خاص طریقے سے خواتین ان کو زیادہ ضرورت ہے کہ ان کو یہ مسائل معلوم انکروں کے ہندوستان میں زیادہ تر یہ ان کیا حق ہی اس میں مارا جاتا ہے اور بہت زیادہ یہ مسئلہ ہے کہ چاروں ناچار جو بھی جائداد ہوتی ہے چونکہ بیچنا نہیں چاہتے باپ کی پراپرٹی کے نام پر اس طرح سے رہتے ہیں اس کو بیچنا نہیں چاہتے اور بیچے بگر وہ تقسیم نہیں ہو سکتا تو کبھی بھی ان کو حصہ کہتے رہتے ہیں ایسے آپ لوگوں کا بھی اس میں ہے آپ لوگوں کا بھی وہ تو اس میں رہتے نہیں ہیں ایسے کہنا کافی نہیں ہے ان کی جب ملکیت ہے تو ان کو اس کا ملنا چاہیے اگر آپ رہ رہے ہو اور

30:23 دوسروں کی بھی ملکیت ہے تو کرایہ بنتا ہے کرایہ دو مہینے مہینے کا اس کا ان کی ملکیت ہے وہ ایسا نہیں کہ کسی دن بیچیں گے تو دیں گے وہ بیچیں گے ہی نہیں اس کو دیں گے ہی نہیں پھر بعد میں ایسے ہی نسلیں پلتے پلتی رہتی ہیں کبھی دادا کی جاداد ہوتی ہے اور ابھی پوتوں کے درمیان مسئلہ پیدا ہو تب اس کے بعد آتے ہیں وہ ذرا اس کو حل کیجئے اتنا مسئلہ علج جاتا ہے اس کے بعد اگر فوراً اس کو تقسیم نہ کیا گیا تو جتنا وقت تک گزرتا جاتا ہے اتنا مسئلہ علجتا جاتا ہے ہم تقسیم کرنے چاہیں گے بھی تو صحیح سے تقسیم نہیں کر سکتے ایک مسئلہ بہت زیادہ ہندوستان میں ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ اگر باپ کا انتقال ہو گیا ابھی اس کے کچھ چھوٹے بچے ہیں اور بڑا بچہ بھی ہے

31:11 اور چھوٹے بچے بھی ہیں تو عام طریقے سے باپ کا جو بھی کاروبار ہو گیا رہے بڑا بیٹا سبھال لیتا ہے یہاں تک کی ماں بھی زندہ رہتی ہے تو بھی وہ بھی یہی کرتی ہے کہ جو ہے وہ اس کو لگا دیا کام پہ وہ ظلم اس کی طرف سے بھی ہو جاتا ہے ماں کی طرف سے بھی ہو جاتا ہے اس ظلم اس کی طرف سے بھی ہو جاتا ہے ماں کی طرف سے بھی ہو جاتا ہے بجائے اس کے کی فوری طور پر اسے تقسیم کر لیا جائے کیا کرتے ہیں؟ معاملے کو طول کھینچتے ہیں یہ بھی فرائض کے نہ جاننے کی ایک وجہ ہے لاعلمی کی وجہ سے یہ کرتے ہیں اگر معلوم ہوتا کہ بعد میں تقسیم کرنا بڑا مشکل ہو جائے گا تو فوراں تقسیم کرتے ہیں پوری تفصیلات بھی نہیں جانتے ہیں اس کے بارے میں کیسے کرنا ہے

31:57 کیا کرنا ہے کیا مسئلہ ہوگا اس کا اب وہ باپ کے مرنے کے بعد بیٹا جو ہے وہ پوری تجارت جو بھی ہے اس کے ہاتھ میں وہ دیکھ رہا ہے دکان ہو کوئی بھی چیز ہو تجارت وہ دیکھتا رہتا ہے اب اس کی جو محنت شامل ہو گئی آگے جب تقسیم کرنا جاں کوئی طریقہ کیا ہوگا اب یہ تو کہتا ہے میں نے یہ سب کیا ہے پھر کہتا ہے میں نے بہن کی شادی کر دی میں نے جب ہی ان کو پڑھایا یہ کیا ان بیچاروں کا جو مال تھا سب تو آپ لے کر بیٹھے ہوئے ہو اوپر سے آپ احسان بھی ان کے اوپر جدلا رہے ہو یہ کیسی بات ہو تقسیم کر لیتے معلوم ہو جاتا ہے کہ اس میں اتنا حصہ ان کا بنتا ہے

32:46 اس کے بعد آپ کام کرتے تقسیم کرنے کے بعد کام کرو کوئی ضروری نہیں کیجئے سوالہ کے لگ کر لینا ضروری ہے تقسیم کر لو ہر ایک کا حصہ متین ہو جائے اس کے بعد آپ کام کرو جو بھی پرافیٹ آئے گا ان کا بھی تو اس میں حصہ بنتا ہے تقسیم کرنے کے بعد کام کرو کوئی ضرور نہیں کیجئے سوال الگ الگ جو ان کے اوپر خرچہ ہوتا ہے وہ پرافیٹ میں ہی ہو جائے گا ابھی تو پوری جایت باقی رہ گے اس کے بعد کیونکہ اس میں ان کا بھی تو حق بنتا ہے مزاربت کے وصول کے لحاظ سے شریعت میں جو ہے اوپر سے احسان بھی جاتا تھے کہ میں نے یہ کیا میں نے کیا کسی کی شادی کرا دیئے تو میں نے شادی کرا دیئے کیا میں نے کیا کسی کی شادی کرا دیا تو میں نے شادی کرائی یہ بھی صرف مسائل نہ جاننے کی وجہ سے یہ پیدا ہوتا ہے بعد میں تقسیم کے وقت میں ابھی ایک بامبے کا مسئلہ آیا ہوا ہے تقسیم کے لیے اسی طرح کا وہاں کچھ ہمارے شاگرد ہیں تو ان کو پریشانی تقسیم کریں تو انہوں نے فون

33:35 کیا کیسے کریں اس میں بھی یہ بڑا مسئلہ جو ہے بڑا بیٹا جو تھا وہی تجارت ہوا ہی تجارت اس نے پھر آگے بڑھایا اس مال کو اس نے پھر آگے بڑھایا عثمال کو اب تقسیم کرنا چاہتے ہیں تب ہی تقسیم کرنا چاہتے ہیں اب تقسیم کرنا چاہتے ہیں اب وہ دنیا برکہ نہیں یہ میرا ہے یہ میرا ہے یہ میں نے اپنی محنت سے کیا یہ میں نے کیا یہ ایسے کیا ایسے کیا اب دوسرے بھائی جب وہ بڑے ہو گئے ہیں تو اب وہ مطالبہ کرتے ہیں تو یہ پریشانی مطالبہ نہ کریں تو سب صحیح ہے اگر کر دے تو سب غلط ہو جاتا ہے بہنوں کا بھی یہی معاملہ ہوتا ہے اگر وہ مطالبہ کرتے ہیں تو سب برا ہو جاتا ہے نہ کریں تو سب جو قبضہ کیے ہوئے ہیں قبضہ کیے بیٹھے رہتے ہیں لوگوں کو مسائل نہ معلوم ہونے

34:20 کا یہ بھی نتیجہ ہے بات میں بہت پریشانی ہوتی ہے تخصیم میں اگر یہ موٹے موٹے مسائل کوئی بہت زیادہ مشکل بھی نہیں ہے بہت ہی آسان ہے بس آسانی سے سمجھانے کی ضرورت ہے کوئی کتاب لے کر کے جب پڑھانا شروع کرتے ہیں تو کتاب کی عبارتیں حل کرنے میں ہی پورا ٹائم گزر جاتا ہے اس سمجھ میں نہیں آتا لوگوں کو بغیر کسی ہو اس کے بہت آسانی سے یہ مسائل سمجھے جا سکتے ہیں لوگوں کو معلوم ہو سکتا ہے اور ہر ایک کو جاننا چاہیے میں نے وہی سوچ کر کے برحال یہ لوگوں نے کہا کہ یہاں رکھیں گے مسجد میں تو میں نے کہا ٹھیک ہے ویسے میرا رادہ تو دوسری جگہوں پر بھی اس کو رکھنے کا پہلے سے بھی یہ کرنے کا ہے تو کتاب کی عبارتیں حل کرنے میں ہی اسے بھی یہ کرنے کا ہے کہ میں تو چاہتا ہوں کہ ہر آدمی کو یہ معلوم ہو اور

35:06 اللہ تعالیٰ نے مجھے اگر یہ علم دیا ہے اگر میں دوستوں کو بانڈ دوں تو شاید یہ میرے لیے نجات کا ایک ذریعہ بھی بن جائے میں یہ سمجھتا ہوں اس کو تو اس کے لیے میں نے سوچا کہ ہر آدمی کو کم سے کم یہ سکھا کے جائے گی نائنٹی نائن پرسنٹ لوگ نہیں جان رہے ہیں اور جاننا چاہیے لوگوں کو یہ جاؤ معلوم ہونا چاہیے یہ اور بہت ہی آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں اتنا ہی جتنا ہر ایک کو جاننا چاہیے اتنا ہی سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں یہ ہماری عادت ہے اب تک ہم نے جتنے لوگوں کو بھی پڑھایا ہے مدرسے میں آپ کو کہا کہ 95 اس میں بھی ویسے ہی جاتے ہیں لیکن اللہ کا فضل کرم جتنے لوگوں کو ہم نے پڑھایا ہے وہ سب لوگ جو ہے سمجھے ہیں یعنی ان

35:51 کو کوئی پریشانی نہیں ہوئی ہے اگر آپ بھی اس میں ہیں اور وہ لوگ بھی جو برابر درست میں پہلے آتے رہے ہیں ان کے لیے بھی ہم یہ بات ارز کرنا چاہتے ہیں شروع میں کچھ باتیں اب یہ حصول ذابطے کی ہیں جو بیان کر رہا ہوں یہ عام تقریر اور درست کا مسئلہ نہیں ہوگا کہ آپ سمجھیں کہ کسی ہفتے آئیں کسی ہفتے نہیں آئیں گے تو چلتا رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ ایسا درست نہیں ہوتا ہے یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ کو ہر ہفتے اگر کبھی مس ہو گیا تو پچھلے والا آپ کو ضروری ہے کہ آپ اس کو یہ کر کیا کہ کیا تھا کیا ہوا اس میں کیسے کیا ہوا اور بڑا اس میں پریکٹس کی بہت

36:36 ضرورت پڑتی ہے بلکل جیسے میتھمیٹک کا معاملہ ہوتا ہے بلکل وہ ایسے ہی ہوتا ہے تھوڑا بس دماغ پر زور دینا پڑتا ہے اتنا ہی ہے اور کچھ مسئلہ نہیں ہے اس میں کوئی پرشانی نہیں ہے بورڈ کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے اس وقت بورڈ زیادہ جو لوگ آرینج کرتے ہیں ضرورت پڑھتی ہے اس وقت تو بورٹ زیادہ جو لوگ آرنج کرتے ہیں ان سے بھی ہم کہہ رہے ہیں کہ اس میں پورتے کیسے بورٹ پر ہی پورا معاملہ ہوتا ہے الفاظ بہت کم ہوں گے پہانے میں الفاظ بہت کم ہوں گے اور پریکٹس پریکٹیکل ہی زیادہ ہوتا ہے یہ پورا مسئلہ جو ہے تو اس لیے وہ آپ کے سامنے زیادہ ہو رہے گا اور یہ بالکل پابندی کے ساتھ کرنا پڑتا ہے کبھی کسی مجبوری سے چھوٹ گیا بہت مجبوری معمولی کسی اس میں دوسرے پروگرام میں چلے گئے کہیں اور وہ ایسا نہیں ہوتا ہے یہ وہ علم ہے میں نے کہا کہ

37:23 جو مدرسوں میں بھی 95 % لوگوں کو پتا نہیں ہوتا ہے اس میں بھی 5 % ہی لوگوں کو پتا ہوتا ہے اور اس کو جاننا ہو تو کتنی اہمیت اس کی ہوگی وہ آپ سمجھ سکتے ہیں تو وہ بہت پابندی کے ساتھ آنا پڑے گا اور اس کو خیال بھی کرنا پڑے گا جب جو ہے سمجھائیں گے تو اس کو سمجھنا ہوگا سمجھانا رہتا ہے سمجھنا رہتا ہے بس دماغ میں بیٹھانا رہتا ہے بہت زیادہ بیٹھ کر کے یاد کرنے کا مسئلہ بھی نہیں ہے یہ قرآن حفظ کرنے کی طرح سے زیادہ یاد کرنے کا مسئلہ بھی نہیں آتا ہے بس کیا ہے سمجھنا سمجھ کے ذہن میں بیٹھانا یہ ایسے ہے ان کو اس وقت اتنا ملتا ہے حصہ پہلا وہی معاملہ ہوتا ہے کس کو کس کو ملتا ہے حصہ اور کتنا ملتا ہے کب ملتا ہے کیا کنڈیشن ہے

38:10 اس کو ذہن میں بیٹھانا ہوتا ہے پھر اس کے بعد دوسرا مرحلہ تقسیم کیسے کرتے ہیں اس کو وہ میتمیٹک پورا جو ہے اس میں تقریباً اس میں یوز ہوتا ہے بہت آسان ہے کوئی یعنی وہ جو بہت موچے درجے کے میٹمیٹک کے جو فارمولے ہوتے ہیں اس کو سمجھ لیجئے کہ یہ خامقہ کے ایک مسئلہ دور آگئی بہت معمولی سا حصہ آتا ہے اس کا بہت معمولی سا حصہ بہت تھوڑا سا حصہ اتنا ہی اور آج کے دوانے میں وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اکثر میں نے جو سکھایا ابھی نئے نے اس میں لوگوں کو اسٹوینٹ کو اتنا ہی اور آج کے زمانے میں وہ بھی ختم ہو جاتا ہے اکثر میں نے جو سکھایا ابھی نہیں تو کالکلیٹر پر کیسے کرتے ہیں بول کر کے وہ بتا دیا تو اتنا کافی ہو جاتا ہے کیسے آپ جو ہے کس کو کیا کریں گے کالکلیٹر کی برد سے ابھی اب ہر کوئی تو اب کلم اور

38:56 کاغس کے بجائے کس پر کرتا ہے کالکلیٹر کر کے کرتا ہے اپنا جوڑ حساب بھی جو ہے لوگوں کا یہی رہ گیا ہے تو وہی اسی کو بتا دیتا ہے کہ کیسے کرنا ہے آپ کو کیا کریں گے آپ جو ہے اور وہی اس مسئلے کا دینگ کیسے کرنا ہے آپ کو کیا کریں گے آپ جو ہے اور وہی اس مسئلے کا حل ہو جاتا ہے یعنی بڑی آسانی کے ساتھ بہت کوشش کیا ہے میں نے کہ بہت آسان ہو جائے اور ہمارے شرینٹ جو بتاتے ہیں کہ ابھی بھی وہ اتنی آسانی کے ساتھ پڑھ لیا آپ کے پاس جو سمجھتے تھے کہ بہت مشکل ہے اتنی آسانی کے ساتھ پڑھ لیا کہ ابھی اب ذہن میں بیٹھ گیا ہے تو وہ نکلتا نہیں ہے جو تو انشاءاللہ بڑی آسانی کے ساتھ پڑھ لیتے ہیں کام آدمی بھی سکھ سکتا ہے یہ مدرسے میں پڑھنا کوئی ضروری نہیں ہے جو ہے کوشش کرتے ہیں یہ مدرسے میں پڑھنا کوئی ضروری نہیں ہے جو ہے کوشش کیا لینگویش کا مسئلہ نہیں ہے اس میں کیونکہ جو ہصہ یہ ہے پورا جو کس کو کتنا ہصہ کب ملتا ہے وہ

39:44 پورا جو ہے عربی میں بھی ہے اور ہمارے پاس جو ہے وہ ہم نے ایک بھائی کے ساتھ بیٹھ کر کے اس کو انگلیش میں پورا ساتھ میں کر بھی دیا ہے وہ جو ہے بس اس کا ٹائپ کرنا باقی رہ گیا اللہ کی وہ ٹائپ کرنے کو بھی دو مہینہ ہو گیا دیے کر کے یعنی رمضان سے پہلے یہ ساری چیزیں ہو چکی تھیں لیکن اب تک وہ ٹائپ نہیں کر پائیں ہیں یعنی رمضان سے پہلے یہ سارے چیزیں ہو چکی تھیں لیکن اب تک وہ ٹائپ اور یہ ایک بڑا مسئلہ ہے تو کسی اور کو جو ہے وہ دے کر کے وہ ٹائپ کروانا ہے تو انشاءاللہ وہ پیپر جو ہے لا کر کے اس کے ساتھ کی یہ اصل میں انہی کو ملے گا جو واقعی معنی میں سیریس ہیں اور یہاں تیہ کر لیے ہیں کہ ہر ہم ہر ہفتے آئیں گے اور برابر اس میں شریک رہیں گے اس میں کوشش یہ کریں گی جو بھی ہیں باقاعدہ میں چاہوں گا کہ جو آرنج کرتے ہیں وہ باقاعدہ میسج بھیج دیں کہ جو بھی چاہتے ہیں اس میں انٹریسٹیڈ ہیں وہ باقاعدہ

40:34 ریسٹریشن کے ساتھ آئیں کوئی فیس ہوگا رہا نہیں اس کی لیکن جو ہے آئیں تاکہ معلوم ہو کہ ہاں یہ مستقل اس میں آئیں گے اور جو ہے مستقل بیٹھیں گے سمجھیں گے انشاءاللہ کوشش کریں گے تو زیادہ بہتر ہوگا تاکہ انہی کو یہ چیز دی جائے یعنی ایسا نہ ہو کہ ایک ہفتے آئے تو دیا پھر اس کے بعد وہ گھر میں ہی رک گیا پھر اس کے بعد وہ گھر میں ہی رک گئے تو کوئی فائدہ نہیں ہوا اگر آپ اس کو بیچ راستے سے آپ نکلے یہاں سے شیواز جانے کے لیے بیچ میں بارش ہوگی واپس آگئے گھر تو آپ اپنی منزل کو نہیں پہنچیں جہاں تھے وہیں رہ گئے آپ جو تو ویسے ہی رہ گا کہیں بھی آپ چھوڑ دیں گے تو منزل کو نہیں پہنچیں جہاں تھے وہیں وہ مسئلہ رہ جائے گا جو تو منزل پر پہنچے بغیر اس کو نہیں چھوڑ سکتے یہ اس کی شکل ہوتی ہے جب تک یہ ذہن

41:22 میں نہیں رہے گا پریشانی رہے گی جو ہے پریشان تو اس کا پورا خیال کرنا پڑے گا اس میں کوئی مجبوری ہوتی ہے کسی مجبوری میں کسی ہفتے اگر نہیں بھی آ سکے تو ضروری ہے کہ ضروری ہے کہ اس کو کریں ایسے تو انڈینٹ پہ رہے گا لیکن اس کو سمجھنے کی کوشش کرے گا نہیں آیا تھا سمجھ میں خود سے تو کلاس میں آ کر کے دوسری ہفتے میں تو کلاس میں آ کر کے دوسرے ہفتے میں اس کو معلوم کر لے سکتے ہیں لیکن وہ ضروری ہے یہ بیلڈنگ کی طرح سے ہے ایک کا دوسرے کے اوپر چڑھے گا یہ بیچ میں کبھی آ کر کے چاہیں گے تو نہیں ہوگا ہوں سمجھ بھی نہیں آئے گا پھر جیسے آپ کے میتمیٹک کے فارمولے ہوتے ہیں گر پہلے کے نئی

42:08 معلوم ہیں تو بات کے آپ سکھنے کے لیے آ جائیں تو نہیں سیکھ سکتے ویسے اس میں بھی ہوتا ہے تو بیچ میں سے آگے نہیں سکتے تو بیچ میں سے آکے نہیں سیکھ سکتے وہ شروع سے ہونا ضروری ہوگا اور اسی لحاظ سے چلنا پڑے گا بیچ میں گیپ نہیں آنا چاہے پھر وہ دیوار متاثر ہو جائے گے صحیح سے تب سمجھ میں بعد میں پھر سمجھ میں نہیں آئے گا تو پریشان ہوگا آدمی یہ کیسے یہ آپ نے اس کو اتنا دے دیا حصہ تو کیسے دیا آپ نے وہ بیٹھ کے آپ سوچتے رہو گے اور ہم جو پڑھا چکے ہوتے ہیں پھر اس کی طرف نہیں آتے دوبارہ پریکٹس میں پورا چلتا رہتا ہے پریکٹیس اور ایک کو بھول جار نہیں رہتا ہے یعنی چلتا رہ گا یہ یاد رہنا چاہیے پھر جو پہلے ہو گیا وہ یاد کرنے میں نے آپ سے کہا بیٹھ کے یاد نہیں کرنا پڑتا ہے کلاس میں ہی تقریباً وہ بات

42:54 ذہن میں آ جاتی ہے وہ بات الفاظ بہت کم ہوں گے سمجھانے کا ہی زیادہ رہتا ہے معاملہ یہ تو یہ باتیں تھیں جو آج کے اس میں ہم نے آپ سے ذکر کر دیئے اس کا خیال رکھیں آئندہ ہفتے سے انشاءاللہ اس کی شروعات ہو جائے گی اس سے پہلے چاہیں تو آپ اس کو باقاعدہ میسج کر کے جو بھی اس میں انٹریسٹڈ ہیں واقعی معنی میں اس کے لئے کوشش کریں اور یہ علم ایسا ہے جسے ہر ایک کو جاننا چاہیے اور ہر ایک کو اس کا پتہ ہونا چاہیے یہ مال سے تعلق رکھتا ہے اور مال میں انسان بہت جلدی راستے سے بھٹک جاتا ہے بہت ساری چیزیں ہو جاتی ہیں علمنا ہو تو غلط طریقے سے چیز ہو جاتی ہے اس لئے تھوڑا

43:41 سیکھ لیں اس کو اس کے لئے کوشش کریں یہ چند باتیں تھیں آج کا درس ہم اس کی پر ختم کرتے ہیں انشاءاللہ فیر آئندہ ہفتے ملاقات ہوگی سبحانک اللہ وحمد قشل اللہ علیہ اللہ انتا استغفر واتو بھیل

Share

More video summaries