Full transcript of “Pak Affairs 1947 to 2024 Quick Review One Paper MCQ'S Preparation”. Click a timestamp to open the video at that moment. Need another video? Use the YouTube transcript generator.
0:01 جی سلام علیکم ایوریون پاکستان افیر کی سیریز کے اندر ہم نے آئے ڈسکس کرنا ہے 1947 سے 2024 تک ہر چیز ڈسکس کریں گے یہاں موسٹ ایمپورٹنٹ جو کوسٹن رپیٹیڈ ہیں میں وہ بھی انشاءاللہ مارک کرتا جاؤں گا ساتھ ساتھ آپ لوگوں نے کر دینا ہے پاکستان افیر کی پلی لیسٹ کمنٹ سیکشن کے اندر پین کر دوں گا پریویس لیکچر میں ہم 1857 سے لے کے 1947 تک کور کر چکے ہیں ٹھیک ہے جی پاکستان فیر کی پلیلسٹ کو بہت اچھے سے دیکھیں چلیں جی ڈسکس کرتے ہیں فرسٹ گورنر جنرل جو تھا وہ کاج آزم تھے سیکنڈ گورنر جنرل جو تھے خواجہ نازم الدین تھرڈ گورنر جنرل جو تھے غلام محمد اور فورس جو تھے سکندر مرزا اور پھر فرسٹ پی ایم جا
0:48 کے ہمارے بنے لیاقت علی خان جن کو 1951 کے اندر اسیسینیٹ بھی کر دیا گیا ٹھیک ہے جی دیکھتے آئیں ٹھیک ہے جی دیکھتے آئیں ملک کے ساتھ ہوا کیا ہے اور ملک کے ساتھ کس طرح کھیلے ہیں ٹھیک ہے چلیں یہ ابتدا ہو گئی ہے یہاں سے چلیں اس کے بعد جی ابتدا بلکہ وہاں سے ہو گئی ہے پیچھے سے ہم 1935 کے اپٹ پہ چلتے رہے ہیں نو سال ہمارا کونسٹیٹوشن ہی نہیں تھا ٹھیک ہے چلیں ایٹا سیشن ایسیشن آف دا کانسٹیٹوینڈ اسمبلی آف پاکستان جو ہوا ہے وہ ٹین اگست نائنٹین فورٹی سیون کو ہو رہا ہے کراچی کے اندر پریزیڈنٹ آف دا فرس کانسٹیٹوینڈ اسمبلی آف پاکستان جو تھے وہ کاجعظم تھے اور اس کے بعد کاجعظم نے ایک ریلیف دیا کیونکہ کئی لوگ آ رہے تھے پاکستان کے اندر لوگوں نے مائیگریٹ
1:34 کیا پاکستان سے کئی وہاں پہ گئے انڈیا کے اندر تو کئی جو لوگ آئے مہاجرین ریفیوجیز ان کے لیے کاجعظم نے ایک ریلیف فنڈ مقرب کیا اور پھر پاکستان کا جو فلیگ ہے 11 اگست نائنٹین فورٹی سیون کو یہ منظور ہوا اور امیر الدین کے دوائی نے اس کا جو ہے ڈیزائن بھی بنایا تھا یہ منظور ہوا اور امیر الدین کے دوائی نے اس کا جو ہے ڈیزائن بھی بنایا تھا امیر الدین کے دوائی اچھا اس کے بعد ہمارے پاس فسٹ کوائن آف پاکستان کا پہلا سکہ تین جنوری انیس سوٹالیس کو ہوتا ہے نکل کا بنا ہوتا ہے اور اس سے برینڈلی بناتا ہے ٹھیک ہے جی برینڈلی اس کے بعد سر آگے چلتے ہیں سٹیٹ برینک آف پاکستان کا افتتاہ جو ہے وہ کاج عظم نے خود کیا فسٹ جولائی 1948 کو اور اس کے بعد کہتے ہیں کہ ٹیون آف نیشنل انتم جو ہے یہ احمد چھاگلا تھا اس نے بنائی تھی یہ ہمارے پاس 21 آگست جو ہے 1949
2:20 کو جو ہے یہ احمد چھاگلا تھا اس نے بر بنائی وو روڈ نیشنل انتم حفیظ جراندری نے لکھا تھا 1952 کے اندر اس کے بعد ہمارا جو قومی ترانہ ہے وہ فارسی زبان میں ہے 80 سیکنڈ اس کا ڈیوریشن ہے اور آگست 1954 کو اس کو منظور کیا گیا اور 49 اس کے الفاظ ہیں اور اس کے اندر صرف ایک لفظ ہے ایک کا لفظ ہے جو اردو کا لفظ ہے باقی سارے ورڈز جو ہیں وہ کیا ہیں فارسی کے ہیں ٹھیک ہے تو اس کے بعد پاکستان سٹینڈر ٹائم یہ کس نے سیجیسٹ کیا جو پاکستان کا سٹینڈر ٹائم ہے یہ پروفیسر محمد انور نے سیجیسٹ کیا اور پاکستان نے یو این نو کو کب جوائن کیا 30 سپٹمبر 1947 کو سینسز کی بات اگر ہم کریں تو 1951 کے اندر ہوئے میں نے پہرے بھی بتایا آپ لوگوں کو 1961 کے اندر ہوئے پھر 1972 کے اندر ہوئے پھر 1981
3:07 کے اندر ہوئے پھر 1998 کے اندر ہوئے پھر 2000 پھر 1981 کے اندر ہوئے پھر 1998 کے اندر ہوئے پھر 2017 کے اندر ہوئے اور پھر 2023 کے اندر ہوئے and this was the first digital census conducted in پاکستان ٹھیک ہے جی objective resolution جو ہے 12 مارچ 1949 کو پاس ہوئی اور اس کے اندر جو ہے اسلام کو constitution کی base رکھا گیا صرف نام کا ٹھیک ہے ہاں کوئی implementation کوئی نہیں ہو رہی آئین جو ہے ہمارا اسلام کے اوپر کوئی نہیں چل رہا اس کو follow بھی نہیں کیا جا رہا اور کچھ بھی نہیں ہے ٹھیک ہے نا یہ صرف نام کی باتیں ہیں گفن شفن ہیں آپ کو پتا ہونا چاہیے یہ صرف نام کی باتیں ہیں فرسٹ کانسٹیٹوینڈ اسمبلی ڈیس میسٹ نائنٹین ففٹی فور کے اندر ہوئی یہ دیکھیں شروع ہو گئے ہیں نظام ٹھیک ہے بائے گورنر جنرل غلام محمد ٹھیک ہے جی ابھی بنی نہیں ہے اور ڈیزال پہلے چلو سیکنڈ کانسٹیٹوینڈ اسمبلی الیکٹڈ ان نائنٹین ففٹی فائب ٹھیک ہے اچھا اسمبلی آگئی ہے ٹھیک
3:56 ہے تو پاکستان گارڈ فرسٹ کانسٹیٹوشن نو سال بعد پاکستان اپنا پہلا کانسٹیٹوشن لے رہا ہے چودری محمد علی کا احسان ہے نائنٹین ففٹی سکس کے اندر کانسٹیٹوشن ہمارا چودری محمد علی کا احسان ہے 1956 کے اندر کانسٹیٹوشن ہمارا بن گیا اچھا کانسٹیٹوشن پہلا بنا ہے ابھی تو فرس کانسٹیٹوشن کو دیکھ لیتے ہیں 23rd مار 1956 سے لے کے لو جی 7 اکتوبر 1958 کو اس کو انہیں ختم بھی کر دیا ہے اچھا 234 آرٹیکلز تھے 13 اس کے پارٹس تھے 6 شیڈیولز تھے اس کے اور یہ پارلیمنٹری تھا اور اردو اور بنگالی لینگویج کو یہاں پہ نیشنل لینگویج قرار دیا گیا تھا فرسٹ کیپیٹل جو پاکستان کا تھا وہ کراچی تھا سیکنڈ کیپیٹل تھا وہ جب اسلام آباد بن رہا تھا تب راول پنڈی کو ایک آرزی کیپیٹل بنایا گیا اور پھر ہمارے پاس جو ہے یہ اسلام آباد بن گیا چودہ آگست انیس سو ساٹھ کو
4:44 فرسٹ مارشل لا لگ گیا اور سکندر مرزا نے سیون اکتوبر نائنٹل ففٹی ایٹ کو اچھا اس کے بعد سکندر مرزا کو جراب گھر بھیج دیا گیا فرسٹ کیپیٹل جو پاکستان کا تھا وہ کراچی تھا سیکنڈ کیپیٹل تھا ایوب خان نے اور یہ گھر چلے گئے جی ایوب خان آگئے سیکنڈ کانسٹیٹوشن جو اور یہ گھر چلے گئے جی عیوب خان آگئے سیکنڈ کانسٹیٹوشن جو دیا 8 جون 1962 کو اچھا کانسٹیٹوشن آتے جاتے دیکھو آپ ٹھیک ہے اور چھوڑیں پہلا گیا 1956 کے اندر آیا 58 کے اندر اس کو ایبروگیٹ وہ ختم ہو گیا اس کے بعد 1962 کے اندر ایک اور کانسٹیٹوشن آ رہا ہے ٹھیک ہے جی سیکنڈ کانسٹیٹوشن ایبروگیٹڈ on 25 مار 1969 کو لیں جی سات سال کے اندر اس کو بھی انہوں نے فارغ کر دیئے and imposed martial law by یا یہ خانہ یہاں پہ martial law بھی لگا دیا مارشاللہ بھائے یا یہ خانو یا یہ خان نے یہاں پہ مارشاللہ بھی لگا دیا سیکنڈ کونسٹلیوشن کی بات کریں تو اس کے اندر 250 آرٹیکلز تھے اور اس کے اندر
5:30 12 پارس تھے 3 شیڈیولز تھے اور یہ پریزیڈنشل فارم تھی اور اردو اور بنگالی لینگویج کو یہاں پہ بھی جو ہے نیشنل لینگویج کرا دیا گیا ایوب خان کے خلاف جو ہے کس نے کانٹیسٹ کیا الیکشن کو 1965 کا جنوری 2 1965 تو فاطمہ جنائن کے خلاف لڑی اور ہم نے ان کو بھی غدار ڈیکلیئر کر دیئے چلیں جی یہ بھی غدار ہو گئے چلیں ٹھیک ہے اور ہم نے ان کو بھی غدار عیوب نے ریزائن کیا 25 مار 1969 کو ٹھیک ہے لیاقت علی خان بھی غلط ان کو بھی گولی مار دیں اچھا ان کو بھی ہم نے کہا کہ جی آپ بھی غدار ہیں ٹھیک ہے چلیں 25 مار 1969 کو عیوب خان نے ریزائن کر دیا 1965 کی وار ہوتی ہے 17 دن وار رہتی ہے تاشکند کا
6:16 معایدہ کرتے ہیں ٹھیک ہے جنگ کے بعد 10 جنوری جنگ کے بعد 10 جنوری 1966 کو لال بھادر شاستری ادھر سے آتے ہیں عیوب خان ادھر سے آتے ہیں اور تاشکند کا ایگریمنٹ ہو جاتا ہے یائیہ خان آتے ہیں یائیہ خان لیگل فریمورک آڈیننس جاری کرتے ہیں 1970 کے اندر اور سیکنڈ مارشاللہ جو ہے وہ 25 مارس 1969 کو لو جی سیکنڈ مارشاللہ بھی یہاں پہ آ گیا پہلا مارشاللہ عیوب نے لگا کے سیکنڈر کو گھر بھی دیا تھا گھر بیج دیا تھا اور اب یا یہ خان نے سیکنڈ مارشلہ بھی لگا دیا اور اب یائیہ خان نے سیکنڈ مارشاللہ بھی لگا دیا ٹھیک ہے فال آف ڈھاکہ کب ہو رہا ہے ٹھیک ہے ڈھاکہ ہم سے الگ ہو رہا ہے میں آپ کو بتاؤں ہوا کے آصل میں ٹھیک ہے سیدھی بات بھائی کرتے ہیں سیدھی بات بتائیں گے بات کڑوی لگے میٹھی لگے وہ پھر معذرت سچی بات سننے کے آپ بھی عادی بنیں اور بولنے کے بھی عادی بنیں ٹھیک
7:01 ہے بولا کریں بات یوں ہے کہ یہاں پہ پیپلز پارٹی اور عوامی لیگ بنگلہ دیش کی شیخ و جی برمان کی بنگلہ دیش کی شیخ مجیبر ایمان کی کھر اس لفت تو اس پاکستان تھا ہمارا حصہ تھا وہاں پہ عوامی لیگ جو ہے الیکشن جیت گئی تھی نائنٹین سیونٹی کا پیپلز پارٹی ہار گئی تھی ٹھیک ہے ہوا کچھ یوں ظلفکار علی بھٹو نے ان کا سہارا لیا اور ظلفکار علی بھٹو نے کہا کہ جی گورنمنٹ نہیں بنانے دینی شیخ مجیبر ایمان کو اٹھا کے جیل کے اندر ڈال لیا شیخ مجیب ریمان کو اٹھا کے جیل کے اندر ڈال لیا اور بنگالیوں کو مارا چھیک ہے چھیک ہے بنگالیوں کو یہاں سے نکال دیا واغا بارڈر سے انڈینز
7:47 کافی زیادہ اندر آ گئے بہت زیادہ کلیشز ہوئے بہت زیادہ یہاں پہ پروٹیسٹ ہوئے جگہ جگہ پہ بلاسٹ ہوئے نہیں پتہ چل رہا تھا انڈیا کا کون سا ہے بنگلہ دیش کا کون سا ہے پاکستان کا کون سا ہے کچھ نہیں پتہ چل رہا تھا بہت بھگدر مچی یہاں پہ ٹھیک ہے تو ہم سے یہ الگ ہو گئے ایک بات بتاتا ہوں یہاں پہ میں نے ورلڈ میپ کے اندر بھی یہ بات آپ لوگوں کو بتائی تھی کوریا بھی ٹوٹا ہے نام پھر بھی کوریا ہی ہے نارتھ کوریا ساؤتھ کوریا سوڈان بھی ٹوٹا ہے ٹھیک ہے نارتھ اور ہمارا بن گیا ساؤتھ سوڈان جرمنی بھی ٹوٹا تھا ایس جرمنی اور ویس جرمنی نام وہی ہے پاکستان بھی ٹوٹا ہے ویسٹ پاکستان اور ایسٹ پاکستان ذرا نام رکھو ویسٹ پاکستان اور ایسٹ پاکستان زرا
8:32 نام رکھو نہ انہوں نے نام رکھنی پسند نہیں کیا نہ ٹھیک ہے خیر 1971 کی ہماری پھر وار ہوتی ہے اس کے بعد شملہ ایگریمنٹ ہوتا ہے جو ہمارے ہوتے ہیں قیدی ان کی ٹرانسفر ہوتا ہے ٹھیک ہے قیدی واپس کیے جاتے ہیں لیے جاتے ہیں 2 جولائی 1972 کا آپ لوگوں کو پکا ہونا چاہیے جو لفکار علی بھٹو اور پی ایم جو ہے اندرہ گاندھی ان کی آتی ہیں تو یہ ایگریمنٹ ہوتا ہے اسلامی کانفرنس جو ہے فیب 1974 کے اندر یہ لاہور کے اندر ہوئی تھرڈ کانسٹیوشن ہمارا ٹین اپریل 1973 کو آ رہا ہے فرسٹ امینڈمنٹ اس کے اندر 1974 کے اندر آ رہی ہے سیکنڈ امینڈمنٹ سیون سپٹمبر 1974 کے اندر کادیانیوں کو نون مسلمز ڈیکلیئر کر دیا جاتا ہے سیون سپٹمبر 1974 کو سیکنڈ امینڈمنٹ ٹھیک ہے
9:22 جی یہ بات ہو گئی اس کے بعد ہم آگے چلتے ہیں سب لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ سب لوگوں کو فتا ہونا چاہیے کہ ٹوٹل امینڈمنٹس کانسٹیوشن کے اندر ہو چکی ہیں ٹوئنٹی سکس تھرڈ کانسٹیوشن جو ہے وہ انفورس کیا گیا فورٹین اگسٹ نائنٹین سیمٹی تھری کو ٹو ایٹی آرٹیکل سے سیون شیڈیول سے پارلیمنٹری تھا اور اردو لینگویج وڈ بی ڈیلیرڈ ایز نیشنل لینگویج آف پاکستان سیکنڈ جنرل الیکشن ہوتے ہیں سیون مارچ نائنٹین سیونٹی سیون کو پیپل پارٹی مجارٹی حاصل کرتی ہے تھرڈ مارشل اللہ جو ہے وہ زیادہ لگا دیتا ہے چلیں جی 5 جولائی 1977 اور مارشاللہ پھر خود ہی اٹھاتا ہے خود لگاتا ہے خود مارشاللہ اٹھاتا ہے 30 ڈیسمبر 1985 کو فائیو جولائی نائنٹین سیونٹی سیون اور مارشل اللہ پھر خودی زیاہ کی ایک پالیسی اچھی بھی ہے لیکن یہاں پہ بھی جو مائنورٹیز تھے ان کا بہت زیادہ نقصان ہوا تھا مائنورٹیز کے بارے
10:08 بھی سوچنا چاہیے زیاہ لائے اسلامائزیشن کی پالیسی جبکہ بھٹو لائے تھے نیشنلائزیشن کی پالیسی ٹھیک ہے جی ان کا پلین کریش ہوا 17 اگست 1988 کو باول پر تو زلفکار علی بھٹو کو ہے نائنٹین ایٹی ایٹ کو باول پر تو زلفکار علی بھٹو کو ہنگ کیا گیا فور ایفلن نائنٹین سیونٹین نائن کو یہ بھی انہی کا کام تھا اور اس کے بعد جو ہے پاکستان نے جوائنٹ کیا نن آلائنڈ مومنٹ کو نائنٹین سیونٹین نائن کے اندر اور اس کے بعد ہی ہمارے پاس اگلی چیز آتی ہے زکاة کو انٹروڈیوز کیا گیا نائنٹین ایٹی کے اندر یہ زیاد صاحب کا ہے ٹھیک ہے یعنی انہی کے کام ہے اس کے بعد یہ چیز تھی کہ آج کل جو ہمارے سوشل می� ایڈیا پہ یہ جو پی ٹی وی پہ اور اس قسم کے جو فاش قسم کے ڈرامیں دکھائے جا رہے ہیں تو چیزیں دکھائے جا رہے ہیں یہ زیاد صاحب فاش قسم کی ڈرامیں دکھائے جا رہے ہیں چیزیں دکھائے جا رہے ہیں یہ زیاہ صاحب کے دور میں نہیں تھے اسلامائیزیشن لے کے آئے اور سر ڈرامیں لگتے تھے آج کل کی جنریشن کو تو نام
10:54 ہی نہیں آتے ہوں گے اندھیرہ اوجالہ اس قسم کے ڈرامیں لگا کرتے تھے اور این ایک والا جین آپ لوگوں کو دیکھتے ہوں گے وہ اس قسم کے پروگرامز لگتے تھے کمانڈر سیف گارڈ آیا کرتا تھا آج کل کے بچوں کو دیکھیں تو وہ موبائلز انہوں نے پب جی اور اس قسم کی گیمز جو جنریشن کہاں جا رہی ہے یہ ہم جنریشن کو دکھا رہے ہیں یہ ہم جنریشنز کو دکھا رہے ہیں یہ جو آج کل کی سیریلز لگ رہی ہیں جو جو ڈرامے یہاں پہ دکھائے جا رہے ہیں اب لوگ دیکھیں یہ جو آج کل کی سیریلز لگ رہی ہیں جو جو ڈرامیں ٹھیک ہے تو یہ ہم اپنے آنے والی جنریشن کی کیا کر رہے ہیں ان کی ہم تربیت کر رہے ہیں ٹھیک ہے جی پھر جی نیکس ہم اس چیز کو ڈسکس کرتے ہیں نون پارٹیزن الیکشن ہوتے ہیں نائٹین ایٹی فائیو کو اور نائٹین ایٹی ایٹ کے جو الیکشنز ہوتے ہیں پیپل پارٹی وہاں پہ جیت جاتی ہے بے نظیر آ جاتی ہے اس
11:39 کے بعد نائٹین نائٹی کے الیکشنز ہوتے ہیں تو نواز شریف آ جاتے ہیں ٹھیک ہے جی پھر الیکشن اس کے بعد نائنٹی نائنٹی کے الیکشنز ہوتے ہیں تو نواز شریف آ جاتے ہیں ٹھیک ہے جی پھر الیکشنز ہوتے ہیں تو پھر بے نظیر آ جاتی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد پھر الیکشنز ہوتے ہیں پھر نواز شریف آ جاتے ہیں ٹھیک ہے تو اس سے ہم کہتے ہیں ٹرائی کا پیریٹ ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں پھر الیکشنز ہوتے ہیں نائنٹی نائنٹی تھری کے تو بے نظیر آ جاتی ہیں پریزیڈنٹ فاروق لگا رہی آ جاتے ہیں پھر الیکشنز ہوتے ہیں ناڈی ناڈی سیون کے تو پھر نواز شریف آ جاتے ہیں بے نظیر نواز شریف اس طرح دیموکریسی ہے نا سر اور ملک میں کوئی قابل بندہ ہے نہیں نا پھر اب کیا کرنے مجبوری ہے تو یہ تو اب کیا کرنے مجبوری ہے تو یہ تو کرنا پڑتا ہے تو نواز گورنمنٹ آور تھے ان کی گورنمنٹ کو کس نے ختم کیا ٹلو اکتوبر نائنٹین نائنٹین نائن کو ٹھیک ہے جی اور بائے پرویز مشرف اس کے بعد جی ہمارے پاس بات آتی ہے کارگل وار کب ہوئی نائنٹین نائن کے اندر ایمرجنسی پرویز مشرف نے لگا دی تری
12:24 نومبر 2007 کو اور 2013 کا الیکشنز کب ہو رہے ہیں تو پی ایم ایل این نے میجورٹی یہاں پہ حاصل کی اور نواز شریف یہاں پہ دوبارہ جو ہیں آ جاتے ہیں تھرڈ ٹائم اچھا جی اس کے بعد 15 جون 2014 کے اندر آ جاتے ہیں تھرڈ ٹائم اچھا چھے اس کے بعد آپریشن ضربی عذب ہوتا ہے ٹیوریزم عروج پہ ہوتا ہے تو آپریشن ضربی عذب اچھا آپریشن جتنے بھی لانچ کی ہیں ان پر میرے خیالے میں میں پہلے ویڈیو بنا چکا ہوں میں چیک کروں گا نہیں ہے تو میں انشاءاللہ سیپریٹ اپلوڈ کروں گا سارے آپریشن جو ہیں ملٹری نے لانچ کی اگنس ٹیوریزم میں بتاؤں گا تو اے پی ایس اٹیک ہوتا ہے سولہ دسمبر ٹونٹی ڈو تھاؤزن فورٹین میں تو دہشتگارد آتے ہیں آرمی پبلک سکول کے اندر اور تو دہشتگرد آتے ہیں آرمی پبلک سکول کے اندر اور سو سے زیادہ بچوں کی ڈیتھ ہو جاتی ہے سو سے بہت بہت دل خلاش واقعہ تھا اور بہت افسوسناک واقعہ تھا پاکستان کی تاریخ کا تو
13:12 بہت بڑا نقصان تھا بہت بڑا لاز تھا اور پھر نیشنل ایکشن پلان بنایا جاتا ہے ٹھیک ہے ہمارا قصور جی ہے کہ ہم کہتے ہیں نا کہ چوٹ لگے تو درد بعد میں ہوتا ہے درد پہلے نہیں ہوتا یہ نیشنل ایکشن پلان پہلے بھی بن سکتا تھا لیکن نہیں بنا تو نیشنل ایکشن پلان جو ہے 24 دسمبر 2014 کو بنایا گیا تو نیشنل ایکشن پلان جو ہے 24 دسمبر 2014 کو بنایا دیکھیں 16 دسمبر کے بعد 24 دسمبر کو پلان بھی بن گیا 20 پوائنٹس اس کے تھی ہے پتہ ہونا چاہیے ٹھیک ہے الیکشن 2018 کیا ہے تو پی ٹی آئی کی گورنمنٹ آگئی اور پھر دیفنس ڈے 6 سٹمبر کو منایا جاتا ہے ان کی گورنمنٹ چار سال رہی اور پھر 2022 کو ان کو ووٹ آف نو کانفیڈنس 10 اپریل ووٹ آف نو کانفیڈنس کے تھرور عبران خان کو جا ہے ریموو کیا گیا ان کی گورنمنٹ کو ٹھیک ہے اور 174 ووٹس تھے اور اس کے بعد کیر ٹیکر پرائم مینسٹر ووٹس تھے اور اس کے بعد کیر ٹیکر پرائیم منسٹر نوارو الحق کا کڑ آتا ہے جو کہ آٹھاں کیر ٹیکر پرائیم
14:00 منسٹر تھا اور الیکشن تو نوے دن کے اندر کرانے کا ہوتا ہے کونسٹیٹوشن کے اندر لکھا ہوا ہے کہ کیر ٹیکر پرائیم منسٹر کا کام ہوتا ہے کہ نائنٹی ڈیز کے اندر الیکشن کراؤ یہ بندہ فور اگسٹ ٹونٹی ٹونٹی تھری سے آیا ہے اور چار مارچ دو ہزار چوبیس تک آکے ٹک کے بیٹھ گیا ہے نوارو الحق کا کڑا ٹھیک ہے جی یہ ایک چیز ہے جو آپ لوگ دیکھ لیں کہ کیا ہو رہا ہے تو مشرف نے ٹھیک کہا تھا کہ constitution is a piece of paper that could be thrown into the dustbin یقین نہیں آتا گوگل پہ جا کے سرچ کر لیں quotation of previous مشرف regarding constitution of پاکستان نگل کے آ جائے گی سامنے ٹھیک ہے جی یعنی ملک کے اصول اور ملک کے جو اصول و ضوابط ہیں rules and regulations ہیں law enforcement ہے
14:48 کچھ تو کیا ہے وہ piece of paper ہے that could be thrown into the dustbin that could be thrown تو جب ملک کے اصول آپ dustbin میں پھینکیں گے صورتحال تو یہ ہوگی آج ہم اس نہج پہ پہنچ چکے ہیں ایک ایک billion کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے بجا رہے ہیں ٹھیک ہے جی تو سر ملک اس نہج پہ ایسے نہیں پہنچا اس طرح پہنچا ہے constitution لیٹ آیا ہے مارشاللہ لگے ہیں گورنمنٹ گرا دو اس کو ہٹا دو اس کو ہٹا دو فلان کو مار دو یہ کر دو وہ کر دو کسی کو ٹینئور پورا نہیں کرنے دینا کوئی ملک کے بارے میں نہیں سوچے گا کوئی سنسیر نہیں ہے ٹھیک ہے ملک کے ساتھ کھیلو کھاؤ پیو بیچو مزے کرو اور نکل جاؤ یہاں سے ٹھیک ہے جی یہ صورتحال ہے یہ ہماری پولیٹکس ہے اور یہ ہمارے لیڈرز ہیں یہ ہمارا فلسطین کے لیے لڑیں گے
15:34 یہ ہمارے کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے یہ ہمارے بلوچستان کو ہمارے ساتھ ملائیں گے جوائن کریں گے اور یہ ہمارے پاکستان کو جوڑیں کسی کو ٹینیور پورا نہیں کرنے دینا کوئی ملک جوڑیں گے سر یہ توڑیں گے چار ٹکڑوں کے اندر سر یہ توڑیں گے چارٹ کنوں کے اندر ٹھیک ہے تو یہ جوڑنے والے نہیں ہیں یہ توڑنے والے ہیں یہ کھاپی کے بھاگنے والے ہیں ان کی نسلیں باہر ان کی جائدادیں باہر ان کا عیدیں باہر ان کی سب کچھ باہر ٹھیک ہے ان کا سب کچھ باہر ہے ان کا ٹھیک ہے سر سے لے کے پیر تک یہ باہر ہیں اور یہ صرف پاکستان کے وہیں آتے ہیں ایکسپیرمنٹ کرنے ٹھیک ہے اور اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے آتے ہیں ٹھیک ہے جی تو معذرت کے ساتھ تھوڑی بات بڑھ بھی تو یہ ساری چیزیں چیزیں آپ لوگوں کو ون پیپر کے حوالے سے یہ چیزیں کرا دیں تو جب بھی پاکستان کی تاریخ پڑھیں تو پھر چپ رہا نہیں جاتا ٹھیک ہے جی کیونکہ جو چپ رہتا
16:21 ہے وہ پھر چپی ہو جاتا ہے تو بولا کریں اور اپنی براس نکالا کریں آپ لوگوں کو پتا ہونا چاہیے جو لوگ اپنی تاریخ بھول جاتے ہیں وہ انسان ہی نہیں ہوتے اپنی تاریخ پڑھا کریں اپنی تاریخ کو سیکھا کریں اور یہ دیکھیں کہ کیا ہوا ہے اور اپنی آنے والی نسلوں کی تربیت کریں انہیں بتائیں لوگوں کی تربیت کریں انہیں بتائیں کہ ہمارے ملک کے اندر کیا ہوئی سے ملک کے اندر جینا ہے کہ ہمارے ملک کے اندر کیا ہوئے اس ملک کے اندر جینے تو یہاں پہ منہ بن کے نہیں رہنا آپ لوگوں نے آپ لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کون صحیح ہے کون غلط ہے کس نے کیا کیا ہمارے ملک کے ساتھ ٹھیک ہے جی اور انڈ پہ یہی دعا ہے آمین لکھئے گا اگر آپ لوگ اپنے ملک کے ساتھ سنسیر ہیں کہ جس نے جس نے بھی ہمارے ملک کے ساتھ کھلوار کیا ہے جس جس نے بھی ہمارے ملک کو بیچا ہے جس جس نے بھی اپنے ڈالرز کے لیے اپنی پیسوں کے لیے اپنے سلف اپنے ڈالرز کے لیے اپنی پیسوں کے لیے اپنے سیلف انٹرسٹ کے لیے خود
17:07 کو سرف کرنے کے لیے اپنے آقاؤں کو سرف کرنے کے لیے جس جس نے بھی ہمارے ملک کو بیچا ہے جس جس نے بھی ہمارے ملک کے ساتھ کھلوار کیا ہے اللہ اس کو نہ اس جہان اور نہ اس جہان سے کون بخشے ٹھیک ہے جی تینکیو